Beauty of Pakistan

Beauty of Pakistan Promote Pakistan 🇵🇰

یہ ہمارا گلتری ہے یہاں سال کے چھ مہینے برف کے ڈیرے ہوتے ہیں  جنت نظیر اور قدرتی مناظر سے بھرپور یہ خوبصورت وادی گلگت بلت...
15/01/2025

یہ ہمارا گلتری ہے یہاں سال کے چھ مہینے برف کے ڈیرے ہوتے ہیں جنت نظیر اور قدرتی مناظر سے بھرپور یہ خوبصورت وادی گلگت بلتستان کے
شعبے سیاحت کے نظروں سے اوجھل کیوں ہے
2025 انشاللہ گلتری سیاحت کیلے ہوگا ۔۔


گلگت بلتستان کی حدود میں داخل ہونے والے غیر مقامی سیاحوں کی گاڑیوں سے 2 ہزار۔موٹر سائیکلز پر سوار فی سیاح سے 5 سو روپے ف...
30/12/2024

گلگت بلتستان کی حدود میں داخل ہونے والے غیر مقامی سیاحوں کی گاڑیوں سے 2 ہزار۔موٹر سائیکلز پر سوار فی سیاح سے 5 سو روپے فیس وصولی کا نوٹیفکیشن جاری

سامان اسلام آباد چھوڑ کر گلگت پہنچنے میں پی آئی کا ریکارڈ برقرار آج بھی پہلا نمبر ہمیشہ کی طرح....  #پہلانمبر
20/12/2024

سامان اسلام آباد چھوڑ کر گلگت پہنچنے میں پی آئی کا ریکارڈ برقرار آج بھی پہلا نمبر ہمیشہ کی طرح....
#پہلانمبر

اہل بلتستان کے حق میں آواز اٹھائیںٹنلز فوری تعمیر کریں             #
17/12/2024

اہل بلتستان کے حق میں آواز اٹھائیں
ٹنلز فوری تعمیر کریں

#

پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب پاس کو پہلی بار موسم سرما کے دوران سیاحت کے لیے کھول دیا گیا۔چین کے شہر تاشکرگن م...
12/12/2024

پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب پاس کو پہلی بار موسم سرما کے دوران سیاحت کے لیے کھول دیا گیا۔

چین کے شہر تاشکرگن میں اس موقع پر ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، دونوں ممالک کی موسیقی کی دھن پر روایتی رقص کیا گیا۔
تقریب کے بعد 21 مندوبین کو لے کر ایک سیاحتی بس چین سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر کے معاون راجا عظیم الامین نے تقریب میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔

پاکستان اور چین کے وفود نے خنجراب پاس کو سال بھر سیاحوں کے لیے کھولنے کو تاریخی کامیابی قرار دیا جس سے خاص طور پر گلگت بلتستان اور سنکیانگ میں سیاحت کے فروغ میں بہت مدد ملے گی۔

07/12/2024

Ratti Galli Lake 6 October 2024
06/10/2024

Ratti Galli Lake 6 October 2024

06/10/2024

استور دنیا کا بلند سیاحتی مقام دیوسائی نیشنل پارک میں سیزن کی پہلی برفباری کے بعد دیوسائی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ۔

06/10/2024

Arangkel weather Fresh snowflake at mountains 06/09/2024

06/10/2024

گزشتہ روز آنے والا طاقتور طوفان کیسے اور کہاں بنا۔۔؟

دینا میں 8000 میٹر سے بلند کل 14 چوٹیاں ہیں۔ سرباز خان، گلگت بلتستان  میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما...
04/10/2024

دینا میں 8000 میٹر سے بلند کل 14 چوٹیاں ہیں۔ سرباز خان، گلگت بلتستان میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیماء ہیں جنہوں نے تمام 14 چوٹیاں سر کی ہیں۔ انہوں نے چائنہ میں واقع شیشہ پنگما آج سر کی جو ان کی چودھویں آٹھ ہزاری تھی۔
Well done Sirbaz Khan 🇵🇰
We are proud of you.
🇵🇰⛰️🇵🇰

DEOSAI 🥀
29/09/2024

DEOSAI 🥀

First Snow ❄️ in Deosai National Park 🇵🇰❤️
28/09/2024

First Snow ❄️ in Deosai National Park 🇵🇰❤️

26/09/2024

Congratulations to Boxer Usman Wazeer on winning his 14th international fight against the Indian Boxer in Thailand . | | | |

کالام بازار کے نزدیک مین روڈ سیلابی ریلے کی نظر ہوگیاکالام کا زمینی رابطہ منقطع ہے سیاح حضرات کالام کی طرف سفر کرنے میں ...
30/07/2024

کالام بازار کے نزدیک مین روڈ سیلابی ریلے کی نظر ہوگیا
کالام کا زمینی رابطہ منقطع ہے
سیاح حضرات کالام کی طرف سفر کرنے میں احتیاط کریں۔

ناران کاغان ویلی میں تمام ہوٹل مالکان سے گزارش ھیکہ ویلی میں پھنسے سیاحوں کیساتھ خصوصی رعایت اور تعاون کریں پل لگانے اور...
30/07/2024

ناران کاغان ویلی میں تمام ہوٹل مالکان سے گزارش ھیکہ ویلی میں پھنسے سیاحوں کیساتھ خصوصی رعایت اور تعاون کریں پل لگانے اور راستہ بحال ہونے میں وقت لگے گا کسی کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھائیں 🙏

30/07/2024

ناران والوں کا امتحان شروع ۔
تمام ہوٹل والوں سے گزارش ہے کہ ناران، کاغان ویلی میں پھنسے سیاحوں کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے
جزاک اللہ خیرا

Address

Islamabad
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share