The Pakistan Tourism

The Pakistan Tourism پاکستان زندہ باد 🇵🇰✌️❤️
(1)

16/06/2024
17/03/2024

اک زمانہ تھا کے رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہوتے ہی کتابوں کی دکانوں پے عید کارڈز کے سٹال لگ جاتے تھے کسی عزیز کی جانب سے جب عید کارڈ موصول ہوتا تو اس وقت کی خوشی ناقابل بیان ہوتی کئی کئی سال تک پرانے کارڈ سنبھال کے رکھے جاتے تھے.
افسوس کہ ہم لوگوں میں وہ پہلے والا پیار و محبت باقی نہیں رہا۔
😭😥

11/03/2024

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے رمضان مبارک کی خوشیاں مبارک ہوں

05/03/2024

رمضان المبارک آ رہا یااللہ یہ ماہ مبارک سب مسلمانوں کے لیے خوشیاں لے کر آئے اور سب کے دسترخوان سجے رہیں
🙏
یا رب کریم خاص کر فلسطین اور پاکستان کے مسلمانوں کی حفاظت فرما ان کی مشکلات کو اس ماہ مبارک کی برکتوں سے آسانیوں میں بدل دے
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
🤲

25/02/2024

نا یہ ملک اسلامی رہا نا ہی جمہوریہ
اللّہ کرے پاکستان سلامت رہے۔۔۔۔🤢🤨

24/01/2024

زندگی جینے اور زندگی گزارنے میں کیا فرق ہے۔۔۔؟

رہنمائی درکار ہے

19/01/2024

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .

ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .

05/01/2024

اَللّٰھُمَّ صَـّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید۔۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید۔۔

آج جمعہ کا دن ہے اللہ کے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف ضرور پڑھیں
اللہ پاک ہم سب کی مشکلات کو حل فرمائے آمین 🤲

04/01/2024

اللھُمَّ اِنی أَسئَلکَ مِن فُجاءَۃِالخَیرِ وأَعوذُبِکَ مِنْ فُجاءَۃِالشَّرِّ

اے اللہ میں آپ سے اچانک کی خیر کی خبروں کا سوال کرتا ہوں اور اچانک کی بری خبروں سے پناہ مانگتا ہوں
آمین۔🤲

پاکستانی سیاحت کیلئے ایک خوش آئند خبر 👌ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن (UNWTO) کی جانب سے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق  2019 کی نسبت ...
01/01/2024

پاکستانی سیاحت کیلئے ایک خوش آئند خبر 👌

ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن (UNWTO) کی جانب سے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2019 کی نسبت گزشتہ سال غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافے کے حساب سے پاکستان سر فہرست رہا۔

Pakis­tan was the ‘best performing destination’ in terms of tourism during the first nine months of 2023, according to the ‘World Tourism Barometer’ published by the World Tourism Organisation of the United Nations.

10/11/2023
10/11/2023

اہم اطلاع برآۓ عوام الناس۔

ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقام بابو سرٹاپ روڈ کو برف باری کی وجہ سے ہرقسم کی آمدرورفت اور ٹریفک کےلئیے مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

جو لوگ ناران روڈ استعمال کرتے ہوۓ بابو سرٹاپ سے گلگت و خنجراب وغیرہ جانا چاہتے تھے ۔انکو برف باری کی وجہ سے اب بابو سر ٹاپ سے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔اسلئیے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ گلگت وغیرہ جانے کے لئیےناران روڈ کے بجاۓ مین KKH روڈ استعمال کریں۔

ترجمان مانسہرہ پولیس۔

🥶🥶🥶
10/11/2023

🥶🥶🥶

10/11/2023

کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے ابھی تک

19/10/2023

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

‏یوں تو ہر چیز  سمیٹ  لایا  تھا میں گاؤں سے مگر وہ سرسوں کے مہکتے ہوے پھول کیسے لاتا...❤️
08/10/2023

‏یوں تو ہر چیز سمیٹ لایا تھا میں گاؤں سے

مگر وہ سرسوں کے مہکتے ہوے پھول کیسے لاتا...❤️

29/09/2023

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “❤️

16/09/2023

تمام عالم کائنات کو رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش کا مہینہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو

07/09/2023

پاکستان کے ہمسایہ ممالک
ایران انڈیا افغانستان بھارت چین ہندوستان

کوئی رہ تو نہیں گیا۔۔۔۔

23/08/2023

محکمہ موسمیات پاکستان نے 23 اگست سے 27 اگست کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔۔۔۔

بابوسر پر حادثہ میں کم از کم آٹھ جانیں چلی گئیں ۔ التجا یہی ھے کہ ایک تو ناتجربہ کار ڈرائیورز کیساتھ مت جائیں ۔ دوسرے کو...
01/08/2023

بابوسر پر حادثہ میں کم از کم آٹھ جانیں چلی گئیں ۔ التجا یہی ھے کہ ایک تو ناتجربہ کار ڈرائیورز کیساتھ مت جائیں ۔ دوسرے کوشش کریں کہ کسی اچھی کمپنی جن کے ریگولر ٹورز جا رہے ہوں انکے ساتھ سفر کریں ۔ اور اگر خود بھی ڈرائیو کر رہے ہیں تو پہاڑوں پر احتیاط بہت لازم ھے ۔ شوخی کرنے سے وقتی طور پر تو بندہ بہت انجوائے کرتا ھے لیکن ایک ذرا سی غلطی پچھلوں کو ساری عمر کا روگ دے جاتی ہے ۔ پلیز پلیز پلیز اپنا اور اپنے محبت کرنے والوں کا خیال کیجیے۔ احتیاط کیجیے

ضروری اطلاع ۔۔۔۔🚫
22/07/2023

ضروری اطلاع ۔۔۔۔🚫

06/07/2023

پاکستان ایک ایسا ہوٹل ہے جہاں کھانا حکمران کھاتے ہیں اور بل غریب عوام ادا کرتی ہے۔

ایک اور فیس عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ دریافت ۔۔۔۔۔
06/07/2023

ایک اور فیس عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ دریافت ۔۔۔۔۔

30/08/2022

🇵🇰❤️

Address

E-11
Islamabad
44320

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pakistan Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category