03/06/2023
آئیں ناران قیام کریں اور اگےمنی مرگ بھی چائیں
پھچلے سال منی مرگ جانے کیلئے آرمی اجازت نامے کو ختم کر دیا گیا تھا اب صرف شناختی کارڈ اور کرونا کارڈ کا ہونا ضروری ہے ۔ کار اور موٹر سائیکل پر جانے کی اجازت نہیں ہے صرف 4x4 یا AWD گاڑیاں یا جیپ پر جانے کی اجازت ہے ۔ رات ٹھہرنے کیلئے صرف آرمی گیسٹ ہاؤسز ہیں جس کیلئے آرمی کی طرف سے پہلے سے بکنگ کروانا لازمی ہے ۔ اسکے علاوہ ایک کیمپنگ سائٹ بھی ہے لیکن وہ فیملیز کیلئے مناسب نہیں ہے ۔ تصویریں لی جا سکتی ہیں پر ڈرون اُڑانے کی اجازت نہیں ہے ۔