25/12/2023
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
اس پیج کے وساطت سے آگاہ کردوں کہ الجميل وینگز ٹریول اینڈ ٹوورز کچھ 3 سے 4 ماہ تک ورک ویزہ کے ڈیلنگ کے وجہ سے کافی مشکلات سے دوچار رہا ہے اور ابھی بھی 50% مسائل کا سامنا ہے۔۔
الجميل وینگز ٹریول ایجنسی کے منیجر محمد طاہر جان کے ساتھ کراچی ایمبیسی ویزے پراسیس اور وکالو کے وجہ سے کافی نقصان ہو چکا ہے، تقریبان 1 کروڑ کے لگ بھگ کا نقصان اٹھا چکا ہے۔۔
کیونکہ ورک پرمٹ ویزے میں 98% دھوکہ فراڈ ہے اور ہم اس فیلڈ میں نئے تھے کراچی ، لاہور، ڈی جی خان کے پرانے ٹریول ایجنسیوں اور پروموٹر پر اندھا بھروسہ کرکے ان لوگوں نے کافی نقصان اور فراڈ کیا ہے۔۔ جس کے نتیجے میں ہم یعنی الجميل وینگز ٹریول اینڈ ٹوورز صرف ویزٹ ویزہ اور ائیر لائن ٹکٹوں اور باقی دیگر خدمات جو 100% صاف اور ایمانداری سے سرانجام ہو اس پر فوکس کرکے اپنے کام کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔۔
ہم اللہ کو حاضر وناظر مان کر اسی خدمات کو ایمانداری سے کرنے کا پختہ عزم کرتے ہیں۔۔ ان شاءاللہ
منجانب: الجميل وینگز ٹریول اینڈ ٹوورز منیجمنٹ اسلام آباد