Kaghan Hunza Tourism Services

Kaghan Hunza Tourism Services Discover the Hidden Gems of Northern Areas with our Next-Level Tourism Services!

05/08/2024
لاہوری تکہ ریسٹورنٹ بوڑاوی کی فخریہ پیشکش ٹور اپریٹرز حضرات کے لیے خصوصی رعایتی پیکجز دستیاب ہیں۔
11/07/2024

لاہوری تکہ ریسٹورنٹ بوڑاوی کی فخریہ پیشکش
ٹور اپریٹرز حضرات کے لیے خصوصی رعایتی پیکجز دستیاب ہیں۔

.معزز کسٹمرز ہمارے ساتھ ائیے کاغان ناران کے ساتھ ساتھ شمالی علاقہ جات میں   "کیمپنگ رہائش"  سے لطف اندوز ہو یۓ۔ Kaghan H...
29/05/2024

.معزز کسٹمرز ہمارے ساتھ ائیے کاغان ناران کے ساتھ ساتھ شمالی علاقہ جات میں "کیمپنگ رہائش" سے لطف اندوز ہو یۓ۔
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317
Address:
Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab, Pakistan , Islamabad, Pakistan






معزز کسٹمرز !کاغان ہنزہ ٹورزم سروسز جو کہ وادی کاغان کی واحد لوکل ٹورزم کمپنی ہے۔اپنے سمر 2024 کے پیکجز کا اعلان کرتی ہے...
29/05/2024

معزز کسٹمرز !کاغان ہنزہ ٹورزم سروسز جو کہ وادی کاغان کی واحد لوکل ٹورزم کمپنی ہے۔اپنے سمر 2024 کے پیکجز کا اعلان کرتی ہے۔مقامی کمپنی ہونے کہ ناتے یہ کمپنی اپ کو روایتی اور عام ٹورزم سپاٹس سے ہٹ کر اسی معاوضے میں بیسیوں نئے سپاٹس دکھا سکتی ہے۔ہمارے ہوٹل بھی صاف ستھرے اور اعلی سٹینڈرڈ کے ہیں۔اور ہماری خدمات بھی دوسروں سے ہٹ کر ہیں ۔ ہمارے پاس لوکل پروفیشنل گائیڈز موجود ہیں جو اپ کو 150 کلومیٹر لمبی کاغان ویلی کی ہر چوٹی بہت کم وقت میں دکھا سکتے ہیں۔ تو اج ہی بسم اللہ کیجئے ہمارے ساتھ ائیے اور اپنا ٹور پیکج بک کیجئے۔ اور ہماری اس افر سے فائدہ اٹھائیے بڑی عید کے لیے ہمارے پیکجز کی بکنگ شروع ہو گئی ہے.

We r Pleased to Announce Best summer Trip 2024 for you.
Book your economy, private Honeymoon, Family, Corporate & customise Trips with Us. ❤️
Get ready to unveil the mysteries of Pakistan's breathtaking destinations:
Destinations.
🌄 Kashmir
🏔️ China Border
❄️ Hunza and Skardu
🌲 Toabut
🏞️ Neelum Valley
Embark on a journey like never before. Contact us to explore the unseen!
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317/03450573317
|𝐑𝐄𝐆𝐈𝐒𝐓𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐏𝐑𝐎𝐂𝐄𝐃𝐔𝐑𝐄|
1) 𝐁𝐀𝐍𝐊 𝐃𝐄𝐏𝐎𝐒𝐈𝐓
You Can Deposit Advance in the following Account:
Booking 30% Advance & 70% at the time of Departure.
Bank Name: BankIslami Pakistan Limited
Account Title: Kaghan eng.
Account Number: PK33BKIP0302000025340001
Bank Name: BankIslami Pakistan Limited
Account Title: Muhammad Jamshaid
Account Number: PK73BKIP0302000595870001
Bank Name: Allied Bank
Account Title: Muhammd Jamshaid
Account Number: PK09ABPA0010115938830018

Bank Name: Easypaisa/jazz cash
Title of Account: Muhammad Jamshaid
Account No: 0345-0573300
𝐕𝐈𝐒𝐈𝐓 𝐎𝐔𝐑 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐄
Visit Our Office to Deposit Cash Amount and Get Receipt.
LOCATION Office: Siddique Trade Center, Gulberg 2, Main Boulevard Lahore.






.Kaghan Hunza Tourism ServicesContact Us:0315 0573317Address:Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab, Pakistan ...
28/05/2024

.
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317
Address:
Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab, Pakistan , Islamabad, Pakistan






.معزز کسٹمرز "لاہوری تکہ" بوڑاوئ کے خاص دیسی  اور مشہور  کھانوں سے لطف اندوز ہوئیے۔ اس ریسٹورنٹ کے دیسی کھانے پاکستان بھ...
26/05/2024

.معزز کسٹمرز "لاہوری تکہ" بوڑاوئ کے خاص دیسی اور مشہور کھانوں سے لطف اندوز ہوئیے۔ اس ریسٹورنٹ کے دیسی کھانے پاکستان بھر میں مشہور ہیں۔
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317
Address:
Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab, Pakistan , Islamabad, Pakistan






Jumma Mubarak To Everyone.Kaghan Hunza Tourism ServicesContact Us:0315 0573317Address:Siddique trade centre, Gulberg, 2 ...
24/05/2024

Jumma Mubarak To Everyone.
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317
Address:
Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab, Pakistan , Islamabad, Pakistan






.میرا ابائی گاؤں کاغان ویلی  بوڑاوہی ناران۔  Kaghan Hunza Tourism ServicesContact Us:0315 0573317Address:Siddique trade ...
24/05/2024

.
میرا ابائی گاؤں کاغان ویلی بوڑاوہی ناران۔
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317
Address:
Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab, Pakistan , Islamabad, Pakistan






PIA landed 3 flights at the same time at skardu international airport.✈️ Karachi✈️ Lahore✈️ IslamabadBook your Family an...
21/05/2024

PIA landed 3 flights at the same time at skardu international airport.

✈️ Karachi
✈️ Lahore
✈️ Islamabad

Book your Family and corporate trips with us
Contact us on 03150573317 for travel packages.
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317
Address:
Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab, Pakistan , Islamabad, Pakistan






معزز کسٹمرز !کاغان ہنزہ ٹورزم سروسز جو کہ وادی کاغان کی واحد لوکل ٹورزم کمپنی ہے۔اپنے سمر 2024 کے پیکجز کا اعلان کرتی ہے...
14/05/2024

معزز کسٹمرز !کاغان ہنزہ ٹورزم سروسز جو کہ وادی کاغان کی واحد لوکل ٹورزم کمپنی ہے۔اپنے سمر 2024 کے پیکجز کا اعلان کرتی ہے۔مقامی کمپنی ہونے کہ ناتے یہ کمپنی اپ کو روایتی اور عام ٹورزم سپاٹس سے ہٹ کر اسی معاوضے میں بیسیوں نئے سپاٹس دکھا سکتی ہے۔ہمارے ہوٹل بھی صاف ستھرے اور اعلی سٹینڈرڈ کے ہیں۔اور ہماری خدمات بھی دوسروں سے ہٹ کر ہیں ۔ ہمارے پاس لوکل پروفیشنل گائیڈز موجود ہیں جو اپ کو 150 کلومیٹر لمبی کاغان ویلی کی ہر چوٹی بہت کم وقت میں دکھا سکتے ہیں۔ تو اج ہی بسم اللہ کیجئے ہمارے ساتھ ائیے اور اپنا ٹور پیکج بک کیجئے۔ اور ہماری اس افر سے فائدہ اٹھائیے بڑی عید کے لیے ہمارے پیکجز کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔

We r Pleased to Announce Best summer Trip 2024 for you.
Book your economy, private Honeymoon, Family, Corporate & customise Trips with Us. ❤️
Get ready to unveil the mysteries of Pakistan's breathtaking destinations:
Destinations.
🌄 Kashmir
🏔️ China Border
❄️ Hunza and Skardu
🌲 Toabut
🏞️ Neelum Valley
Embark on a journey like never before. Contact us to explore the unseen!
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317/03450573317
|𝐑𝐄𝐆𝐈𝐒𝐓𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐏𝐑𝐎𝐂𝐄𝐃𝐔𝐑𝐄|
1) 𝐁𝐀𝐍𝐊 𝐃𝐄𝐏𝐎𝐒𝐈𝐓
You Can Deposit Advance in the following Account:
Booking 50% Advance & 50% at the time of Departure.
Bank Name: BankIslami Pakistan Limited
Account Title: Kaghan eng.
Account Number: PK33BKIP0302000025340001
Bank Name: BankIslami Pakistan Limited
Account Title: Muhammad Jamshaid
Account Number: PK73BKIP0302000595870001
Bank Name: Allied Bank
Account Title: Muhammd Jamshaid
Account Number: PK09ABPA0010115938830018

Bank Name: Easypaisa/jazz cash
Title of Account: Muhammad Jamshaid
Account No: 0345-0573300
𝐕𝐈𝐒𝐈𝐓 𝐎𝐔𝐑 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐄
Visit Our Office to Deposit Cash Amount and Get Receipt.
LOCATION Office: Siddique Trade Center, Gulberg 2, Main Boulevard Lahore.






اج کے دن بابو سر ٹاپ.Kaghan Hunza Tourism ServicesContact Us:0315 0573317Address:Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahor...
09/05/2024

اج کے دن بابو سر ٹاپ.
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317
Address:
Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab, Pakistan , Islamabad, Pakistan






بابو سر ٹاپ سے چار کلومیٹر کے فاصلے پر.Kaghan Hunza Tourism ServicesContact Us:0315 0573317Address:Siddique trade centre...
09/05/2024

بابو سر ٹاپ سے چار کلومیٹر کے فاصلے پر.
Kaghan Hunza Tourism Services
Contact Us:
0315 0573317
Address:
Siddique trade centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab, Pakistan , Islamabad, Pakistan






کوہِ ہِندوکش میں واقع کیلاش قبیلے کے صدیوں پرانے تہوار ’چِلم جوشی’ کا آغاز 14 مئی سے ہو رہا ہے (اِن شاء اللّٰه ہمارا ٹرپ...
01/05/2024

کوہِ ہِندوکش میں واقع کیلاش قبیلے کے صدیوں پرانے تہوار ’چِلم جوشی’ کا آغاز 14 مئی سے ہو رہا ہے (اِن شاء اللّٰه ہمارا ٹرپ 13 مئی کو روانہ ہو گا)
اس تہوار میں شرکت کے لئے ملکی اور غیرملکی سیاحوں نے وادی بمبوریت میں ڈیرے ڈالنے شروع کر دیے ہیں
وہاں کے مقامی لوگوں کی سوشل اپڈیٹس کے مطابق ہوٹلوں کی بکنگ زور و شور سے جاری ہے
کیلاشی قبیلہ ہرسال موسم بہار کی آمد پر مئی کے مہینے میں یہ قدیمی تہوار مناتا ہے جس میں وہاں کی خواتین مخصوص لباس زیب تن کیے روایتی رقص پیش کرتی ہیں،
اس تہوار میں دُودھ تقسیم کیا جاتا ہے اور نئے شادی شدہ جوڑے بھی اس کا حصہ ہوتے ہیں...
کیلاش کی تینوں وادیوں میں جوشی تہوار کی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں،
اگر آپ بھی پاکستان کے کلچر, مختلف قدیمی تہوار اور حسین قدرتی مناظر دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو پیکنگ شروع کر لیں
آپکے کے قیام و طعام کا ذمہ ہمیں دیں اور خود اس رنگا رنگ تہوار کے رنگ میں شامل ہو جائیں
ہماری سروسز میں آرام دہ گاڑیاں، صاف ستھرے شاندار ہوٹل روم، نفیس کھانے، اور دیگر سہولیات شامل ہیں
آپ لوگوں کی سہولت اور پیسوں کا مکمل خیال کرتے ہوئے مناسب بجٹ کے ساتھ اوپن اینڈ فیملی ٹوور پیکجز...
بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے ہمیں انبکس یا Whatsapp کریں۔
03150573317
Kaghan Hunza Tourism Services

#کیلاش









سوکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی  جھلکیاں - ڈیم سائٹ (وادی کاغان)
26/03/2024

سوکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی جھلکیاں - ڈیم سائٹ (وادی کاغان)

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر  ضرور پڑھ لیں_❤سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو ...
22/03/2024

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں_❤
سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو سے مراد بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو گلگت کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
1: سکردو ٹور
2: گلگت ٹور
گلگت ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکردو ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ سکردو کا سفر شاہراہ بابوسر اور قراقرم ہائی کے بعد جگلوٹ سے شروع ہوتا ہے۔ جگلوٹ سے سکردو تک بہترین سڑک بن گئی ہے نئے شاہراہ کا نام جگلوٹ سکردو روڈ سے بدل کر شاہراہ بلتستان رکھ دیا ہے ہراموش شنگوس کے بعد ڈامبوداس بازار روندو سے طورمک بلامک کیلیے روڈ لے سکتے ہیں ڈمبوداس سے آگے بشو کے مقام پر رائیڈ سائیڈ سے مقامی گاڑیوں میں بشو میڈو کیلیے گاڑی مل سکتی ھے بشو سے آگے شہید پل کے بعد دس منٹ کی ڈرائیو پر جے ایس آر چوک سے رائیڈ سائیڈ پر کچورا ویلی سیدھا چالیس منٹ ڈرائیو پر سکردو سٹی یہاں سے
استور، گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی سکردو سے روٹ لے سکتے ہیں۔
سکردو ٹور میں درج ذیل سیاحتی مقامات شامل ہیں۔

1: ضلع سکردو
ضلع سکردو روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

#دیوساٸی نیشنل پارک
(تاریخی قلعہ)
#شنگریلا ریزورٹ
# ژھوق ویلی ۔۔ستقچن ویلی۔شغرتھنگ ویلی
#کچورا جھیل اپر لیک۔۔غلچو چشمہ پڑانگ کچورا
#سکم ژھو گرین لیک لور کچورا
#سدپارہ ڈیم
#چنداہ ویلی
# ستک ویلی روندو
#بلامک روندو۔طورمک روندو
#وادی بشو سلطان آباد بشو ویلی
# ننگ ژوھوق آرگینک ویلیج
#کتپناہ لیک اینڈ کولڈ ڈیزرٹ
# بھڈہ راک منٹھل سدپارہ
#میسور راک حسین آباد
#ڈائناسور راک چنداہ
#سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ

2: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
#تھوقسی کھر
#ہلدی کونس ویو پوائنٹ
#وادی ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
#سلنگ ریزورٹ
# وادی کندوس گرم چشمہ
#گیاری سیاچن وادی سلترو
#وادی تھلے، تھلے لا
# ننگما وادی کاندے
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
# کے ٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق
# غورسے گاوں۔۔مشہور بین الاقوامی یوٹیوبر شیراز اینڈ مسکان کے خوبصورت گاوں

3_ضلع شگر
شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
شگر کے سیاحتی مقامات
#شگر فورٹ
#بلائنڈ لیک
# دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ
#کے ٹو پہاڑ_k2
#:ہشوپی باغ
#خانقاہ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
# وادی ارندو
# کنکورڈیا
#گلاب پور رنگاہ
#ژھوقگو آبشار
#گرم چشمہ چھوتوڑن اور بیسل

# وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

4: ضلع کھرمنک
آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
سیاحتی مقامات
# منٹھوکھا واٹر فال
# خموش آبشار
# وادی شیلا
# غندوس لیک (دو جھیل ھے ایک اپر ایک لور)
# کارگل بارڈر
وادی گلتری جو کہ کھرمنگ میں آتا ھے سکردو سے سات آٹھ گھنٹے کی مسافت پر دیوسائی ٹاپ سے تھوڑا آگے سے لفٹ سائیڈ کی طرف روڈ جاتی ھے
# بڑا داس
# فرانشاٹ
# بنیال
# تھانوٹ
# شخما
# برباٹ
# حسینی ٹاپ
# شنگو شگر ۔ مٹیال۔تھلی۔کرابوش۔
# ڈمبو بھاو

5: استور
ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور تک رسائی سکردو سے ہوتا ہے خصوصا جو سیاح بذریعہ جہاز سکردو آتے ہیں ان کے لئیے استور تک رسائی سکردو دیوسائی سے ہوتا ہے ۔استور سے آنے والے سیاح بزریعہ چلم دیوسائی تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔
# روپال فیس ننگا پربت
# راما میڈوز
# پریشنگ
# چلم۔برزل ٹاپ۔منی مرگ
# دومیل جھیل
# راٹو
# شونٹر
#درلے جھیل

ہراموش و شنگوس ویلی
عالم برج سے آگے سکردو کی طرف مقپون داس سے کچھ مسافت پر نہایت ہی خوبصورت وادی آتی ھے
سیاحتی مقامات
#کٹوال ویلی
اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔شاپنگ کیلیے بنظیر چوک تا علمدار چوک شیر علی چوک تا آغا ھادی چوک اور کالج روڈ تا جامع مسجد روڈ مشہور ھے ہنڈی کرافٹ اور ڈرائی فروٹس کیلیے یاد گار چوک تا ایم پی چوک بھٹو بازار وغیرہ ھوٹل گیسٹ ھاوسزز ایک ہزار تا بیس ہزار باقی سیاح اپنے بجٹ کے مطابق مینج کرسکتے ہیں ریسٹورنٹ وغیرہ بھی انہی بازاروں میں ملیں گے۔۔۔
شکریہ. جمشید کاغان







Address

Siddique Trade Centre, Gulberg, 2 Lahore, Punjab
Islamabad

Telephone

+923450573300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan Hunza Tourism Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaghan Hunza Tourism Services:

Videos

Share

Category