Ahmad Balaj International Corporation

Ahmad Balaj International Corporation We Provide VISA Services
(1)

13/09/2024
* NAVTTC TEST CERTIFICATE MANDATORY FOR TRADE VISAS *SVP Program . . .
22/08/2024

* NAVTTC TEST CERTIFICATE MANDATORY FOR TRADE VISAS *
SVP Program . . .

السلام وعلیکم:تمام امیدواران براہ کرم تمام متعلقہ دستاویزات سی وی کے ساتھ ایک PDF فائل میں مذکورہ ای میل ایڈریس اور واٹس...
19/07/2024

السلام وعلیکم:
تمام امیدواران براہ کرم تمام متعلقہ دستاویزات سی وی کے ساتھ ایک PDF فائل میں مذکورہ ای میل ایڈریس اور واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں۔ دستاویزات لف نہ ہونے کی صورت میں سی وی کو شارٹ لسٹ نہیں کیا جائے گا۔ سی وی بھیجتے وقت مضمون میں ملازمت کے عنوان کا ذکر کریں۔
واٹس ایپ نمبر:
0311-5222908
ای میل ایڈریس: [email protected]

18/07/2024

السلام و علیکم:
تمام معزز ممبران جابز کی تازہ ترین اور فوری معلومات کے لیے ھمارا وٹس ایپ گروپ لنگ کے زریعے جوائن کریں، شکریہ۔ ۔ ۔

Follow this link to join my WhatsApp group:

02/07/2024

*ضروری اطلاع*

یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلیے اکانومی ٹکٹ پر
12500
روپے ٹیکس دینا ہوگا

02/07/2024

السلام وعلیکم
امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ہم آپ لوگوں کو بیرون ممالک اچھا روزگار دلوانے کے لیے دن رات ایمانداری کے ساتھ محنت کر رہے ہیں آپ لوگوں کے تعاون کا شکریہ اپنے اپنے ڈاکومنٹس ہمیں واٹس ایپ کریں سب لوگوں کو انشاء اللہ ریپلائی ضرور ملے گا
لیٹ ریپلائی میسج زیادہ ہونے کی صورت میں ہوتا ہے ہماری ٹیم آپ لوگوں کے لیے پراپر کام کر رہی ہے
انشاء اللہ

*AHMAD BALAJ INTERNATIONAL CORPORATION*

OP&HRD/5092/RWP/2024

Office #218, Street,73,
Sector,I/14/4,
Opp,Bilal Masjid Islamabad

0311-5222908

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید  مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت دن کے صدقے غ...
17/06/2024

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت دن کے صدقے غزہ وفلسطین کے مسلمانوں کو یہود ونصاریٰ کے ظلم سے محفوظ فرمائے اور مسلمانوں کو متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین

آپ کا بھائی فاروق عطا❤️🙏

Address

I14/4
Islamabad

Telephone

+923346427770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Balaj International Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Balaj International Corporation:

Videos

Share


Other Passport & Visa Services in Islamabad

Show All