Travel Tour Guid way

Travel Tour Guid way Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel Tour Guid way, Travel Company, Islamabad, Islamabad.

09/09/2023

الوندی لیڈر شپ اینکیمپمنٹ ایک ایسی خوبصورت سرگرمی ہے جس میں آپ مشینی اور موبائل فون کی زندگی سے دور ایک پُر فضا مقام پر دو دن ٹھہر کر نہ صرف اپنے تن کو تروتازہ کرتے ہیں بلکہ من کو بھی نفسانی خواہشات کی آلائشوں سے پاک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ الوندی میں نوجوان بھی شریک ہوتے ہیں اور فیملیز بھی۔ اس میں لیکچرز بھی ہوتے ہیں، ایکٹیویٹیز بھی اور بون فائر پر ہنسی مذاق اور گائیکی بھی۔ پچھلے سالوں میں ہونے والے چھ الوندی پروگرامات میں شرکت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ الوندی ان کی زندگی کا حسین ترین تجربہ رہا ہے۔ اس سال الوندی جمعہ ہفتہ اتوار 22، 23، 24 ستمبر کو کیرن اپر نیلم کے مقام پر منعقد ہوگی۔ الوندی میں شرکت کی فیس 13 ہزار روپے ہے جس میں اسلام آباد سے ٹریولنگ، رہائش اور کھانا وغیرہ سب شامل ہیں۔ اس خوبصورت پروگرام میں شرکت کیلئے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹریشن جاری ہے۔
*رجسٹریشن لنک *:
https://forms.gle/A1hWCEqJtiscRtDVA

مزید معلومات کے لئے پازیٹو پاکستان کی ٹیم سے رابطہ کریں :
03121590765
03067920503


-VII

ٹریولر پاکستان
12/07/2022

ٹریولر پاکستان



Address

Islamabad
Islamabad
46000

Telephone

+923363073838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Tour Guid way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category