![💥 عربی سیکھیں(تمہیدی مرحلہ) | سہ ماہی آنلائن کورس)▫️ مرکز آموزش زبان علامہ اقبالؒ* کی جانب سے عربی زبان سیکھنے کیلئے "...](https://img3.travelagents10.com/423/031/512602114230318.jpg)
01/12/2022
💥 عربی سیکھیں(تمہیدی مرحلہ) | سہ ماہی آنلائن کورس)
▫️ مرکز آموزش زبان علامہ اقبالؒ* کی جانب سے عربی زبان سیکھنے کیلئے "سہ ماہی کورس" کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
📌 داخلے اور کورس سے متعلق ہمارے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
🪀https://wa.me/989014041512
💥 عربی سیکھیں(تمہیدی مرحلہ) | سہ ماہی آنلائن کورس)
▫️ مرکز آموزش زبان علامہ اقبالؒ* کی جانب سے عربی زبان سیکھنے کیلئے "سہ ماہی کورس" کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
🗯️ خصوصیات:
▫️1۔ماہر عرب زبان اساتید سے استفادے کا موقع
▫️2۔ہفتے میں پانچ دن کلاسز(ہفتہ،اتوار کے علاوہ)
▫️3۔کلاسز کا انعقاد google meet پر
▫️4۔ہر کلاس کا دورانیہ:ایک گھنٹہ
▫️5۔کورس کا دورانیہ:60 گھنٹے
🏷️ کورس کا آغاز: 5 دسمبر 2022ء
📍 کورس کی فیس:
▫️5000روپے(پاکستان)
▫️2500انڈین روپے(ہندوستان)
▫️40$ڈالر(بیرون ممالک)
📌 داخلے اور کورس سے متعلق ہمارے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
🪀https://wa.me/989014041512