SHAH SAWAR Travels

SHAH SAWAR Travels We provide Umrah Ziarat Muqdisa Ticketing and Visa Services
عمرہ زیارات ویزہ ائر ٹکٹس سروسز

16/06/2024
محدود نشستیں باقی
12/06/2024

محدود نشستیں باقی

*ویزہ جات الرٹ*اربعین حسینی کا ارادہ رکھنے والے نوٹ کریں کہ کاروان الرضا ع 20 جون کے بعد عراقی ویزہ جات پراسس کروائے گا ...
06/06/2024

*ویزہ جات الرٹ*
اربعین حسینی کا ارادہ رکھنے والے نوٹ کریں کہ کاروان الرضا ع 20 جون کے بعد عراقی ویزہ جات پراسس کروائے گا کیونکہ جولائی پہلے ہفتے میں محرم الحرام شروع ہوگا تو *عراق* میں 13 یوم چھٹی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے اربعین زائرین کو عین وقت پر مسائل آتے ہیں علاؤہ ازیں *ایرانی ویزہ* پالیسی بھی کافی سخت کردی گئی ہے اور اسکی مدت معیاد بہت کم کردی گئی جس کی وجہ سے ان کو پراسس کروانے میں بھی وقت درکار ہوگا اس لیے بائی روڈ یا بائی ائیر جانے والے تمام زائرین بروقت پاسپورٹ و دیگر ڈاکیومنٹس فراہم کریں تاکہ کسی بھی پریشانی سے محفوظ رہتے ہوئے تمام ڈاکیومنٹس ویزہ جات ائر ٹکٹس بسیں بوقت روانگی مکمل تیار ہوں انشاء اللہ
*کاروان الرضا ع*
شھسوار ٹریولز اینڈ ٹورز
*عامر حسین کربلائی*
03155135129
03005504287

اربعین الرٹ برائے فوری رابطہ محدود نشستیں باقی سیمی بائی اور بائی روڈ کا لاجواب پیکج انشاء اللہ کاروان الرضا ع 030055052...
01/06/2024

اربعین الرٹ
برائے فوری رابطہ محدود نشستیں باقی
سیمی بائی اور بائی روڈ کا لاجواب پیکج انشاء اللہ
کاروان الرضا ع 03005505287

26/05/2024

زائرین کرام دو باتوں میں احتیاط کریں
سستے پیکج کا جھانسہ
کاروان کی اپنے علاقہ سے ہی تلاش کی کوشش

وجہ ایران عراق دو ممالک عاشورہ و اربعین پر شدید رش کی وجہ سے مہنگائی ہوتی ہے ائر ٹکٹس اور ٹرانسپورٹ ریٹ میں غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ہے اس لیے سستا پیکج ایک جھانسہ ہے
دوئم اب اس جدید دور میں اچھے معیاری سروسز والی ٹریول کمپنی کا انتخاب کریں وہ قریبی جس بڑے شہر سے میسر ہو جوائن کریں کیونکہ اب آن لائن سروسز دستیاب ہیں اس لیے اپنے گلی محلے میں کاروان کی تلاش اور پھر آگے جاکر فیملی کے ساتھ خواری کی ضرورت نہیں
کاروان الرضا ع
شھسوار ٹریولز اینڈ ٹورز
03005505287

کاروان الرضا ع شوال گروپ وہ تمام زیارات بھی کروائی جاتی ہیں جہاں معمول کے زیارتی گروپس نہیں جاتے الحمد اللہ شھسوار ٹریول...
09/05/2024

کاروان الرضا ع شوال گروپ وہ تمام زیارات بھی کروائی جاتی ہیں جہاں معمول کے زیارتی گروپس نہیں جاتے الحمد اللہ
شھسوار ٹریولز
03005505287

عراق اہل سنت و اہل تشیع کی محبتوں کا مرکز  #رضاسید عراق میں جہاں انبیاء علیہ اسلام و اہل بیت اطہار علیہ السلام کی مرقد م...
09/05/2024

عراق اہل سنت و اہل تشیع کی محبتوں کا مرکز
#رضاسید
عراق میں جہاں انبیاء علیہ اسلام و اہل بیت اطہار علیہ السلام کی مرقد مبارکہ ہیں وہاں کثیر تعداد میں صحابہ کرام رض و اولیائے کرام کی مزارات بھی موجود ہیں جن میں نمایاں حضرت سلمان فارسی رض حضرت میثم تمار رض ، حضرت ابراہیم اشتر رض کے علاؤہ اہل سنت اکابرین میں امام اعظم حضرت امام ابو حنیفہ رح جوکہ حنفی مسلک کے بانی ہیں انکی قبر مبارک بغداد میں موجود ہے جب کہ بغداد میں ہی غوث اعظم حضرت شاہ عبد القادر جیلانی گیارھویں پیران پیر رح کا مزار بھی بغداد میں موجود ہے جوکہ کاظمین حرم امام موسیٰ کاظم ع و امام تقی جواد ع سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اس لیے یہ کہنا کہ سرزمین عراق عالم اسلام کی محبتوں کا مرکز ہے تو بے جا نہ ہوگا ہمارے لیے یہ بات باعث اعزاز ہے کہ کاروان الرضا ع شھسوار ٹریولز کے ساتھ تمام مسالک بشمول اہل سنت و اہل تشیع تواتر سے ان زیارات مقدسہ کی جانب سفر عشق کرتے ہیں اور تمام زائرین باہمی مل کر اہل بیت اطہار ع ، انبیاء کرام ع، صحابہ کرام رض اور اولیائے کرام کی قبور مقدسات پر حاضری دیتے ہیں یہ وقت ہے کہ ان مقرب ہستیوں کے وسیلہ سے باہمی اتفاق و اتحاد کی برکات کو سمیٹا جائے

ملتمس دعا سید رضا بخاری
کاروان الرضا ع شھسوار ٹریولز
03005505287, 03155135129

زیارات کوفہ شوال گروپ کاروان الرضا ع اربعین۔ عاشورہ رجسٹریشن اوپن ہے 03005505287
07/05/2024

زیارات کوفہ شوال گروپ کاروان الرضا ع

اربعین۔ عاشورہ رجسٹریشن اوپن ہے
03005505287

*اربعین* حسینی 2024کاروان الرضا ع شھسوار ٹریولز زائرین کرام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے *4 مختلف پیکجز پیش* کررہا ہے ا...
06/05/2024

*اربعین* حسینی 2024
کاروان الرضا ع شھسوار ٹریولز زائرین کرام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے *4 مختلف پیکجز پیش* کررہا ہے ان تمام اعلی ہوٹلز جہاں قیام وہاں طعام ویزہ جات ٹرانسپورٹ اور ائر ٹکٹس شامل ہونگے حسب روایت بہترین نوحہ خواں کے ہمراہ مرکزی مشی نجف تا کربلا پیادہ روی میں اجتماعی طور پر شرکت کی جائے گی انشاء اللہ اور دعا مناجات و اعمال کے لیے عالم دین کاروان کے ہمراہ رہیں گے
برائے *فوری رابطہ*

02/05/2024

تمام نئے معزز ممبران کو خوش آمدید آپ سب احباب اپنے ساتھ ایڈ دوستوں کو بھی اس گروپ میں ایڈ کریں شکریہ
ایڈمن

کاروان الرضا ع شوال گروپ ایران عراق زیارات مقدسہ روانگی انشاء اللہ 28 اپریل 2024
27/04/2024

کاروان الرضا ع شوال گروپ ایران عراق زیارات مقدسہ روانگی انشاء اللہ 28 اپریل 2024

27/04/2024

*ASHOOR GROUP FROM PESHAWAR*

*1 EK 637 06JUL PEW DXB HK100 0900 1120*
*2 EK 943 06JhUL DXB BGW HK100 1240 1425*
*3 EK 944 18JUL BGW DXB HK100 1555 1915*
*4 EK 636 19JUL DXB PEW HK100 0320 0730*

*FARE ON CALL*
------------------------------------------------------------

🏠 *Shahsawar Travels * *Rehmanabad Chowk Muree Road Rawalpindi*
👨‍💻 **Syed Raza Bukhari*
📲 *03325146814*
☎️ *03005505287*
📤 *[email protected]*

26/04/2024

برائے فوری رابطہ عاشورہ و اربعین
03005505287

*عاشورہ* 2024 زائرین کرام عاشورہ پیکج ہم انائونس کر چکے ہیں جس میں *پیکج نمبر 1* کے مطابق 29 ذوالحج کو روانگی اور 13 محر...
25/04/2024

*عاشورہ* 2024
زائرین کرام عاشورہ پیکج ہم انائونس کر چکے ہیں جس میں *پیکج نمبر 1* کے مطابق 29 ذوالحج کو روانگی اور 13 محرم الحرام واپسی ہوگی فلائیٹ اسلام آباد سے اسلام آباد براہ راست نجف اشرف انشاء اللہ یہ *14* روزہ قیام کا پیکج ہے جو *علم* کشائی تا سوئم امام مظلوم علیہ اسلام تک محیط ہوگا ہوٹل تھری سٹار کھانا فوڈ بوفے ویزہ جات ائر ٹکٹس بہترین اطراف زیارتی ٹرانسپورٹ جس میں کربلا معلی کے علاؤہ نجف اشرف کوفہ کاظمین سامرہ بلد حلہ زیارات مقدسہ شامل ہونگی
*1325* ڈالر

پیکج نمبر 2 میں درج بالا تمام تر مناسک عاشورہ شامل ہونگے صرف قیام 10 دن ہوگا یعنی 3 محرم روانگی واپسی 13 محرم الحرام ۔ *1225* ڈالر

خادمین زائرین
سید رضا بخاری
عامر حسین ملک
03005505287
03155135129

*کاروان الرضا* علیہ السلام
*شھسوار* ٹریولز اینڈ ٹورز

آپ اپنے سوالات وٹس ایپ کریں
20/04/2024

آپ اپنے سوالات وٹس ایپ کریں

Address

Islamabad
244221

Telephone

+923005505287

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAH SAWAR Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHAH SAWAR Travels:

Videos

Share

Category