Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd

Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd Welcome to Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services - specializes in providing top-quality services.

22/11/2023
21/06/2023



لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک
اللہ کریم سب کو حجاج کاسفر مبارک فرمائیں
اور حاضری قبول و منظور فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔



#03336759075

   کے حجاج کا دوسرا قافلہ اسلام آباد سے مولانا ضیاء الرحمن درخواستی نےاپنی ٹیم کے ساتھ روانہ کیا اللہ پاک تمام حجاج کا س...
21/06/2023


کے حجاج کا دوسرا قافلہ اسلام آباد سے
مولانا ضیاء الرحمن درخواستی نے
اپنی ٹیم کے ساتھ روانہ کیا
اللہ پاک تمام حجاج کا سفر آسان فرمائیں اور حج مقبول و منظور فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔



#03336759075

20/06/2023

لبیک اللہم لبیک
لبیک لا شریک لک لبیک
کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز
کے حجاج بیت اللہ کے دیدار کو بیتاب
دعاؤں مناجات میں رب کے حضور گڑگڑا رہے ہیں
پیر طریقت حضرت مولانا جمیل الرحمٰن درخواستی صاحب
کی اجتماعی دعا سے ملتان ایئرپورٹ گونج رہا ہے ۔۔۔۔۔۔



#03336759075

 کے حجاج کا پہلا قافلہ الحمدللہ ابن حافظ الحدیث حضرت درخواستیپیر طریقت حضرت مولانا جمیل الرحمٰن درخواستی صاحبکی معیت میں...
20/06/2023


کے حجاج کا پہلا قافلہ الحمدللہ
ابن حافظ الحدیث حضرت درخواستی
پیر طریقت حضرت مولانا جمیل الرحمٰن درخواستی صاحب
کی معیت میں ملتان سے روانہ اللہ پاک تمام حجاج کا سفر آسان فرمائیں اور مقبول و منظور فرمائیں اور حج مبرور ہر ایک کو نصیب فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔آمین

03/06/2023

لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز
آفس میں حاجیوں کے کاغذات اور ویزہ پراسز معاملات
کا عمل بھی ساتھ ساتھ جاری ہے
حجاج کے حرمین کو جانے کی تیاری تیاری ہے
کاروان ایشیاء پر کسٹمرز کا اعتماد
اس کی شان کو اور بڑھاتا ہے
اور خدا پر یقین کو مزید مستحکم کرتا ہے
کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز
اللہ کے گھر کے مہمانوں کی خدمت میں پیش پیش ہے

ساتھ ساتھ بکنگ بھی آخری مراحل میں ہے
بیت اللہ روضہ رسول اللہ کی زیارت کے مشتاق
اور فریضہ ادا کرنے والے اللہ کے مہمان اپنی بکنگ کروا لیں
پھر کہیں دیر نہ ہو جائے
محدود نشستیں باقی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

رابطہ نمبر
واٹس ایپ 03336759075



آج جمعہ کا مبارک دن ہے سورت الکہف کی تلاوت اور مناجات دعاؤں کے ساتھآقا صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار میں زیادہ سے زیادہ در...
02/06/2023

آج جمعہ کا مبارک دن ہے
سورت الکہف کی تلاوت اور مناجات دعاؤں کے ساتھ
آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار میں زیادہ سے زیادہ درود پاک کا ہدیہ بھیجئے اور پوری امت کے لئے دعائیں کی جیئے
اور حجاج کرام اللہ کے مہمانوں کے لیے آسانی اور حج مبرور کی دعائیں کی جیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔




03336759075

حرم کی مقدس فضاؤں میں گم ہوں میں جنت کی ٹھنڈی ہواؤں میں گم ہوںیا اللہ پاک حجاج کرام کے لیے اس سال 2023 کا حج آسان فرما ا...
01/06/2023

حرم کی مقدس فضاؤں میں گم ہوں
میں جنت کی ٹھنڈی ہواؤں میں گم ہوں

یا اللہ پاک حجاج کرام کے لیے اس سال 2023 کا حج آسان فرما
اور سب کی حاضریاں قبول و منظور فرما۔۔۔۔۔۔۔۔آمین




03336759075

31/05/2023

حج 2023 کی تیاریاں مکمل
مشاعر منی مزدلفہ عرفات میں
حج کے انتظامات کے جائزے کے حوالے سے سعودی حج انتظامیہ کی عملی مشکیں
خوبصورت دل افروز مناظر ❤️❤️❤️🕋🕋🕋




03336759075

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔❤️ اللّٰہ پاک یہ نظارے یہ مقدس ہ...
31/05/2023

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔❤️
اللّٰہ پاک یہ نظارے یہ مقدس ہوائیں یہ مقدس مقامات ہم سب کو بار بار نصیب فرمائیں آمین 🤲

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
♥️♥️🌹🌹♥️♥️




03336759075

31/05/2023

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز
کے آفس کی بالکونی سے آج دن کے آغاز کے وقت بارش کا خوبصورت نظارہ۔۔۔

28/05/2023

اپنے آفس کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز میں
حجاج کرام کی خدمات میں مصروف عمل ہیں
بکنگ آخری مراحل میں ہے
اللہ پاک تمام حجاج کے لیے آسانی والا معاملہ فرمائیں
اور حج کو مقبول و منظور فرمائیں ۔۔۔۔۔۔




27/05/2023

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز
کی خدمات حاصل کریں بہترین سہولیات کے ساتھ
علماء کی زیر نگرانی اپنا فریضہ ادا کی جیئے
جلد بکنگ کرا لیں ایسا نہ ہو کہیں لیٹ ہو جائیں ۔۔۔

03336759075


27/05/2023

جلد بکنگ کرا لیں ایسا نہ ہو کہیں لیٹ ہو جائیں ۔۔۔

03336759075


کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کی طرف سے سہولت اور آسانی کے ساتھ حجاج کی سہولت کے لیے متعارف کرائےگئےفائیو سٹار شیرٹن ...
27/05/2023

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کی طرف سے سہولت اور آسانی کے ساتھ حجاج کی سہولت کے لیے متعارف کرائےگئے
فائیو سٹار شیرٹن ہوٹل مکہ مکرمہ کے ساتھ سستا ترین حج پیکج
میں تھوڑی نشستیں باقی ہیں
اپنی بکنگ کنفرم کرانے کے لیے
جلد رابطہ کریں

03336759075

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کی طرف سے عازمین حج کے لیے سستا ترین لو اکانومی حج پیکجمحدود نشستیں باقی ہیں بکنگ کے لی...
27/05/2023

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کی طرف سے عازمین حج کے لیے سستا ترین لو اکانومی حج پیکج
محدود نشستیں باقی ہیں
بکنگ کے لیے رابطہ کریں

03336759075

سبحان اللهدنیا کی سب سے بڑی اور 600 ٹن وزنی چھتری خانہ کعبہ کے اوپر نصب کرنے کے لیے مطاف میں پہنچا دی گئی ھے اس چھتری کی...
23/05/2023

سبحان الله

دنیا کی سب سے بڑی اور 600 ٹن وزنی چھتری خانہ کعبہ کے اوپر نصب کرنے کے لیے مطاف میں پہنچا دی گئی ھے اس چھتری کی تنصیب سے طواف کرنے والے عازمین کو ناصرف دھوپ سے بچایا جا سکے گا بلکہ اس سے حرم کے اندرونی حصے میں اے سی کی کولنگ کو بھی بہتر بنایا جا سکے گا سعودی حکومت نے جس کمپنی سے یہ چھتری بنوائی ھے اسے پابند کیا گیا ھے کہ یہ چھتری صرف خانہ کعبہ کے لیے ھی ڈیزائن کی جائے گی چھتری کے عین درمیان میں اوپر قبلہ اول بیت المقدس کے گول مینار کی عکاسی بھی کی گئی ھے سعودی حکومت کا یہ اس اقدام لائق تحسین ھے دعا ھے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے گھر زیارت نصیب فرمائیں آمین۔۔۔۔۔۔

حج کے فرائضکاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز03336759075
23/05/2023

حج کے فرائض

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز
03336759075

حجاج کرام احتیاط کیجیئےبابِ جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سےفخر! جبریل کو یوں کہتے ہوئے پایا گیااپنی پلکوں سے درِ یار پہ د...
23/05/2023

حجاج کرام احتیاط کیجیئے

بابِ جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سے
فخر! جبریل کو یوں کہتے ہوئے پایا گیا
اپنی پلکوں سے درِ یار پہ دستک دینا
اُونچی آواز ہوئی تو عمر بھر کا سرمایہ گیا

جب یہ آیت ِمبارکہ ’’لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ‘‘ نازل ہوئی تو صحابہ ٔکرام ؓ بہت محتاط ہو گئے اور رسالت مآب ﷺ سے گفتگو کے دوران بہت سی احتیاطوں کو اپنے اوپر لازم کر لیا تاکہ آواز زیادہ بلند نہ ہو جائے، نیز اپنے علاوہ دوسروں کو بھی اس ادب کی سختی سے تلقین کرتے تھے، اسی طرح آپ کے وصال کے بعد آپ کے روضۂ انور کے پاس خود بھی آواز بلند نہ کرتے اور دوسروں کو بھی آواز اونچی کرنے سے منع کرتے تھے۔

حضرت ابو بکر صدیق ؓ فرماتے ہیں: جب یہ آیت ’’یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ ‘‘ نازل ہوئی تو میں نے عرض کی: یا رسولَ اللہ! ﷺ، اللہ تعالیٰ کی قسم! آئندہ میں آپ سے سرگوشی کے انداز میں بات کیا کروں گا۔(کنزالعمال،کتاب الاذکار،قسم الافعال،فصل فی التفسیر،سورۃ الحجرات،۱ / ٢١٤، الجزء الثانی، الحدیث: ٤٦٠٤)

حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ فرماتے ہیں: یہ آیت نازل ہونے کے بعد حضرت عمر فاروق ؓ کا حال یہ تھا کہ آپ رسولِ کریم ﷺ کی بارگاہ میں بہت آہستہ آواز سے بات کرتے حتّٰی کہ بعض اوقات حضورِ اکرم ﷺ کو بات سمجھنے کے لئے دوبارہ پوچھنا پڑتا کہ کیا کہتے ہو۔ ( ترمذی، کتاب التفسیر، باب ومن سورۃ الحجرات، ۵ / ۱۷۷، الحدیث: ۳۲۷۷)

حضرت نعمان بن بشیر ؓ فرماتے ہیں: میں رسولِ کریم ﷺ کے منبر کے پاس تھا،ایک شخص نے کہا:اسلام لانے کے بعد اگر میں صرف حاجیوں کو پانی پلانے کے علاوہ اور کوئی کام نہ کروں تو مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ دوسرے شخص نے کہا:اسلام لانے کے بعد اگر میں مسجد ِحرام کو آباد کرنے کے علاوہ اور کوئی کام نہ کروں تو مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تیسرے شخص نے کہا: اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنا تمہاری کہی ہوئی باتوں سے افضل ہے۔حضرت عمر فاروق ؓ نے انہیں ڈانٹتے ہوئے فرمایا: ’’رسولُ اللہ ﷺ کے منبر کے پاس اپنی آواز بلند نہ کرو۔ ( مسلم، کتاب الامارۃ، باب فضل الشّہادۃ فی سبیل اللّٰہ تعالی، ص١٠٤٤، الحدیث: ۱۱۱(۱۸۷۹)

ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق ؓ نے مسجد ِنَبویﷺ میں دو بندوں کی بلند آواز سنی تو آپ ان کے پاس تشریف لائے اور فرمایا’’کیا تم دونوں جانتے ہو کہ کہاں کھڑے ہو؟پھر ارشاد فرمایا: تم کس علاقے سے تعلق رکھتے ہو؟ دونوں نے عرض کی: ہم طائف کے رہنے والے ہیں: ارشاد فرمایا: اگر تم مدینہ منورہ کے رہنے والے ہوتے تو میں یہاں آواز بلند کرنے کی وجہ سے تمہیں ضرور سزا دیتا کیونکہ مدینہ منورہ میں رہنے والے دربارِ رسالت ﷺ کے آداب سے خوب واقف ہیں۔ ( ابن کثیر، الحجرات، تحت الآیۃ: ۲، ۷ / ٣٤٣)

ابو جعفر منصور بادشاہ مسجد ِنَبوی ﷺ میں امام مالک سے ایک مسئلے کے بارے میں گفتگو کررہا تھا، اس دوران اسکی آواز کچھ بلند ہوئی تو امام مالک نے اس سے فرمایا: اے مسلمانوں کے امیر! اس مسجد میں آواز بلند نہ کر اور فرمایا:

’’ لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ ‘‘(حجرات:۲)

ایک اور روایت ہے کہ امام مالک مسجد ِنَبویﷺ میں درس حدیث دیا کرتے تھے ،جب ان کے حلقہ ٔدرس میں لوگوں کی تعداد زیادہ ہوئی تو ان سے عرض کی گئی: آپ ایک آدمی مقرر کر لیں جو آپ سے حدیث پاک سن کر لوگوں کو سنا دے ۔امام مالک نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:

’’ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ ‘‘(حجرات:۲)

اور رسولِ کریم ﷺ کی عزت و حرمت زندگی اور وفات دونوں میں برابر ہے اس لئے میں یہاں کسی شخص کوآواز بلند کرنے کے لئے ہر گز مقرر نہیں کر سکتا ۔( الشفا، القسم الثانی، الباب الاول، فصل واعلم ان حرمۃ النّبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم... الخ، ص٤٣، الجزء الثانی)

خلافت عثمانیہ میں جب مسجد نبوی ﷺ کی تعمیر اور کشادگی کا کام ہو رہا تھا تو ترک مزدور پتھر بھی وہاں سے باہر لے جاکر کاٹتے تھے تاکہ وہاں پر شور نا ہو اور ایک پاکستانی بد نصیب قوم ہے جو دنیاوی سیاست اور سوشل میڈیا پہ دادا وصولی کے لیے وہاں جاکر اپنی آخرت خراب کر رہے ہیں۔

منقول

حج کی اقسام ۔۔۔۔
22/05/2023

حج کی اقسام ۔۔۔۔

یا اللہ پاک ہم سب کو اس سال اپنے مبارک گھر کی حاضریحج بیت اللہ کا نصیب فرما اور اپنے شان والے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم ک...
22/05/2023

یا اللہ پاک ہم سب کو اس سال اپنے مبارک گھر کی حاضری
حج بیت اللہ کا نصیب فرما اور اپنے شان والے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک پر ادب کے ساتھ صلواۃ و سلام پیش کرنے کی سعادت مقدر بنا ۔۔۔۔۔آمین

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز
03336759075

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کی طرف سےعازمین حج یعنی اللہ کے گھر کے مہمانوں کے لیے بہترین سہولیات کے ساتھ مناسب پیکج...
21/05/2023

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کی طرف سے
عازمین حج یعنی اللہ کے گھر کے مہمانوں کے لیے بہترین سہولیات کے ساتھ مناسب پیکج
محدود نشستیں باقی ہیں
احباب اپنی بکنگ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں

03336759075

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کی طرف سے حج پر جانے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے سستا ترین حج پیکج محدود نشستیں باقی ہی...
21/05/2023

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کی طرف سے
حج پر جانے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے سستا ترین حج پیکج محدود نشستیں باقی ہیں
جانے والے جلد رابطہ فرمائیں
03336759075

حج 2023 پیکج
19/05/2023

حج 2023 پیکج

Address

Kashif Plaza, G-8 Markaz
Islamabad
44080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-Asia Hajj & Umrah Services Pvt Ltd:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Islamabad travel agencies

Show All

You may also like