Travel to Discover Pakistan

Travel to Discover Pakistan Initiative to promote Tourism in Pakistan with versatile team of experience and professional including experienced staff, tour guides & photographers.

We Salute our National Hero's, the protector of our nation and their untiring efforts.
06/09/2020

We Salute our National Hero's, the protector of our nation and their untiring efforts.

The Famous Pashtun Cuisine
04/09/2020

The Famous Pashtun Cuisine





Malam Jabba
04/09/2020

Malam Jabba





The culture of khyber pakhtunkhwa
04/09/2020

The culture of khyber pakhtunkhwa





Traditional Food of Balochistan
01/09/2020

Traditional Food of Balochistan





The Beauty of Balochistan
01/09/2020

The Beauty of Balochistan





The Cultural Beauty Of Balochistan
01/09/2020

The Cultural Beauty Of Balochistan





One of the delicious cultural cuisine of sindh, Sai Bhaji
31/08/2020

One of the delicious cultural cuisine of sindh, Sai Bhaji






Makli Necropolis, thattatourism.places
31/08/2020

Makli Necropolis, thatta
tourism.places



Having rich history and a beautiful culture sindh must be in our travelling diaries for sure.tourismgov.pk              ...
31/08/2020

Having rich history and a beautiful culture sindh must be in our travelling diaries for sure.
tourism
gov.pk

The Beautiful MansehraK.P.KCredits: Muhammad Khubaib Sarfaraz
26/08/2020

The Beautiful Mansehra
K.P.K

Credits: Muhammad Khubaib Sarfaraz






Gaiti Das Meadows  یہ جنت نظیر گوشہ بابوسر ٹاپ کے دامن میں گال ویلی اور شاردہ کشمیر کی جانب سطح سمندر سے تقریباً 13000فٹ...
24/08/2020

Gaiti Das Meadows

 

یہ جنت نظیر گوشہ بابوسر ٹاپ کے دامن میں گال ویلی اور شاردہ کشمیر کی جانب سطح سمندر سے تقریباً 13000فٹ بلندی پرواقع ہے۔جہاں پر وسیع و عریض سبزہ زار کا سینہ چیرتی بل کھاتی دریائے کنہار مکمل خاموشی کے ساتھ گزرتی ہے۔گیٹی داس میڈوز اور گال ویلی میڈوز کے سنگم پر موجود دو خوبصورت جھیلیں"سمبک سر"اور "دھرم سر"اس سبزہ زار کی اہمیت کومزید بڑھا دیتی ہیں۔ٹھنڈے پانی کے چشمے رنگ برنگے خوبصورت پھول اور پرسکون صحت افزاء ماحول اس میڈوز کی خاص پہچان ہیں۔بابوسر ٹاپ آنے والے سکون کے متلاشی سیاح اس میڈوز کا رخ کرتے ہیں۔یہاں تک پہنچنے کے لئے جیپ ایبل روڈ موجود ہے۔اکثر سیاح کار وغیرہ کو لے کر اس جنت نظیر گوشے میں پہنچتے ہیں۔اور فطری مناظر اور دلکش موسم سے خوب محظوظ ہوتے ہیں۔





Fairy Meadowsفیری میڈوز،دنیائے سیاحت کے ماتھے کا جھومر اور پریوں کی طلسماتی چراگاہ ـmeadows                             ...
22/08/2020

Fairy Meadows

فیری میڈوز،دنیائے سیاحت کے ماتھے کا جھومر اور پریوں کی طلسماتی چراگاہ ـ

meadows


Jasmine MeadowsJasmine LakeLalazaar Lakeیاسمین میڈوز،یاسمین جھیل اور لالہ زار جھیل۔۔۔پاکستان کے شمالی علاقے سیاحتی اعتبا...
20/08/2020

Jasmine Meadows
Jasmine Lake
Lalazaar Lake

یاسمین میڈوز،یاسمین جھیل اور لالہ زار جھیل۔۔۔

پاکستان کے شمالی علاقے سیاحتی اعتبار سے دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہیں۔خوبصورت پھولوں سے مزین سرسبز و شاداب میڈوز،جھرنے،برف پوش پہاڑ اور طلسم آمیز جھیلیں علاقے کی دلکشی میں مزید اضافہ کردیتی ہیں۔ایسا ہی ایک جنت نظیر خطہ یاسمین میڈوز بھی ہے۔جس کی قدرتی دلکشی کا احاطہ ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔یہ حسین جنت نظیر خطہ ملک کے شمالی علاقے ناران اور دیامر کے سنگم پر "لولوسر دودی پت نیشنل پارک" میں موجود ہے۔اس خوبصورت میڈوز اور اس میں موجود شفاف نیلگوں پانی رنگ کی طلسماتی جھیلیں "یاسمین لیک"اور "لالہ زارلیک"کی دلکشی دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیتی ہیں۔یاسمین میڈوز تک پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان ہے۔رومانوی شہرت کی حامل "لولوسر جھیل"کے آخری کنارے پر بابوسر جلکھڈ روڈ سے دائیں جانب بہنے والے جھرنے کے ساتھ ساتھ اوپر ٹریکنگ کرنی پڑتی ہے۔اور تقریباً ڈیڑھ دو گھنٹے کے بعد پہلی جھیل یاسمین لیک تک پہنچا جاسکتا ہے۔یاسمین جھیل سطح سمندر سے تقریباً 13120فٹ بلندی پر واقع ہے۔اگست کے مہینے میں بھی اس جھیل کا ایک حصہ برف سے ڈھکا ہوا ہے۔یاسمین جھیل سے آدھے گھنٹے کی ٹریکنگ پر سطح سمندر سے 13500فٹ بلندی پربہت ہی دلکش اور حسین نیلگوں جھیل "لالہ زار لیک"پر پہنچا جاسکتا ہے۔اطراف میں وسیع و عریض سبزہ زار اور لہلہاتے پھول دلوں کو لبھاتے ہیں۔جھیلوں سے واپسی کا سفر صرف 45منٹ میں طے ہوتا ہے۔یاسمین میڈوز میں کیمپنگ بھی کی جاسکتی ہے۔

meadows

پھنڈر ویلی غذر ۔ گلگت بلتستان اگر پاکستان کے ماتھے کا جومر ہے تو پھنڈر ویلی اس کا حسیں نگینہ۔ اس علاقے کو منی سوئز لینڈ ...
17/08/2020

پھنڈر ویلی غذر ۔ گلگت بلتستان اگر پاکستان کے ماتھے کا جومر ہے تو پھنڈر ویلی اس کا حسیں نگینہ۔ اس علاقے کو منی سوئز لینڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے سطح سمندر سے 9500 فٹ بلندی پر واقع پھنڈر انے والے سیاحوں کو اپنے سحر میں جگڑ لیتا ہے صاف شفاف پانی اور اس میں پائی جانے والے دنیا کی نایاب مچھلی ٹراوٹ پھنڈر کو دیگر سیاحتی علاقوں سے منفرد بناتی یے

pakistan


Celebrating Pakistan 74 years AnniversaryHappy Independence Day! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🎊
14/08/2020

Celebrating Pakistan 74 years Anniversary
Happy Independence Day! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🎊

13/08/2020

Travel to discover Pakistan wish all of you Happy Independence Day

Khunjerab Pass also known as Pak-China border.It is beautiful and epic place to be explored.It is already tourist attrac...
12/08/2020

Khunjerab Pass also known as Pak-China border.
It is beautiful and epic place to be explored.
It is already tourist attraction due to its snow covered beauty.

Picture credits: Rizwan Saeed






Important Alerts! TOURISM SOP'sAfter COVID-19 it is essential to prevent spread of the virus that knows no border, so be...
10/08/2020

Important Alerts! TOURISM SOP's
After COVID-19 it is essential to prevent spread of the virus that knows no border, so be safe and protect everyone, wear mask during travelling.

Breaking News from Chillas.
08/08/2020

Breaking News from Chillas.

Ghizer is the biggest district in Gilgit-Baltistan. Its capital is Gahkuch. Ghizer is a crossroads between Gilgit and Ch...
08/08/2020

Ghizer is the biggest district in Gilgit-Baltistan. Its capital is Gahkuch. Ghizer is a crossroads between Gilgit and Chitral via Shandur Pass, and also to China and Tajikistan via the Broghil Pass through Ishkomen Valley.



pakistan


Important Notification!
07/08/2020

Important Notification!

1. Sulaiman Mountain Range2. Kund Malir Beach3. Gadani BeachWhat do you think of when you hear Balochistan? A desert are...
06/08/2020

1. Sulaiman Mountain Range
2. Kund Malir Beach
3. Gadani Beach

What do you think of when you hear Balochistan? A desert area, a province that never seems to hold any importance? Do you think of beautiful beaches, majestic mountains, mud volcanoes, the gorgeous Hanna Lake near Quetta? No, of course not.

A much-neglected province of our country, Balochistan is the largest province in terms of area but never seems to hold much weight-age for us in terms of tourism or beauty. Only recently, it has captured Pakistan’s attention for the construction of the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) leading to the Gwadar Port.

Balochistan is rich in beauty with breathtaking waterfalls, fruit tress and deep valleys. The land is oozing with exotic locations in every corner.

Source: Bismah Ahmed


pk



گینی ویلی اور اس میں موجود دو جھیلیں۔۔۔چلاس شہر سے مختصر ترین مسافت اور سطح سمندر سے انتہائی کم بلندی پر قدرتی جھیلوں کی...
05/08/2020

گینی ویلی اور اس میں موجود دو جھیلیں۔۔۔

چلاس شہر سے مختصر ترین مسافت اور سطح سمندر سے انتہائی کم بلندی پر قدرتی جھیلوں کی موجودگی کا کہا جائے تو کوئی شاید ہی یقین کر لے گا۔مگر یہ ایک حقیقت ہے۔بدقسمتی سے کبھی بھی متعلقہ اداروں کی جانب سے توجہ نہیں دی گئی ہے۔جس کی وجہ سے جھیلوں کے شوقین سیاح جو سطح سمندر سے زیادہ بلندی پر نہیں جاسکتے ہیں۔وہ مکمل طور پر جھیلوں کی قدرتی دلکشی کو قریب سے دیکھنے سے محروم ہی رہتے ہیں۔

شاہراہ قراقرم پرچلاس شہر سے گلگت کی جانب صرف 12 کلومیٹر کی مسافت طے کرنے پر گینی کا علاقہ آتا ہے۔جہاں پر پٹرول پمپ،ہوٹلز اور چند دکانیں بھی موجود ہیں۔پٹرول پمپ سے قبل ہی دائیں جانب پگڈنڈی نما کچی سڑک ویلی تک جاتی ہے۔یہ سڑک گینی اور ڈونگ ویلی کے مکینوں کی آمد ورفت کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔آدھا گھنٹہ اس کچے ٹریک پر  سفر کے بعد پہلا پہاڑ ی ٹیلہ کراس ہوتا ہے۔اور اب یہاں پر میدانی علاقہ نظر آنے لگتا ہے۔اس ایریے میں کہیں بھی روڈ کنارے گاڑی کھڑی کر کے گینی جاتے ہوئے لیفٹ سائیڈ پر پیدل ٹریک کرنا پڑتا ہے۔تقریباً بیس سے پچیس منٹ سفر کے بعد آپ کو اطراف میں خشک پہاڑی ٹیلوں سے گھری ہوئی سبز رنگ کی خوبصورت جھیل نظر آئے گی۔جسے عام طور پر گینی جھیل کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔اس جھیل کی بلندی سطح سمندر سے 5325فٹ ہے۔بظاہر اس جھیل کے اطراف میں کسی قسم کا گلیشئر موجود نہیں ہے۔البتہ یہ زیرزمین چھپے چشموں کے پانی سے ہی سیراب ہوتی ہے۔اس جھیل سے پانی کا اخراج بھی زیر زمین ہی ہوتا ہے۔گینی ویلی میں دوسری جھیل تک پہنچنے کے لئے بھی اسی کچے روڈ پر ویلی کی جانب بذریعہ گاڑی عازم سفر ہونا پڑتا ہے۔پہلی جھیل سے دوسری جھیل تک تقریباً زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے کے سفر کے بعد سیدھے جھیل تک پہنچا جاسکتا ہے۔اس جھیل کو گینی بالا جھیل کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔اس جھیل کی بلندی سطح سمندر سے  8182فٹ ہے۔یہ جھیل قریبی پہاڑ کے گلیشئر سے گرنے والے پانی سے وجود میں آئی ہے۔جھیل کے اطراف میں رنگ برنگے خوبصورت پھول اور جنگلات جھیل کی خوبصورتی کو مزید نکھارتے ہیں۔گینی ویلی کی دلکشی بھی قابل دید ہے۔جنگلات اور لہلہاتی فصلوں کے مناظر دل موہ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔








Travel to Discover Pakistan wish all of you Happy Eid Mubarak!
01/08/2020

Travel to Discover Pakistan wish all of you Happy Eid Mubarak!

31/07/2020

Beautiful Scene| Hujjaj reciting takbeer while circumambulating the Kaa'ba 🕋

زبی میڈوز۔۔۔۔یہ خوبصورت اور جنت نظیر گوشہ لولوسر دودی پت نیشنل پارک میں لولوسر جھیل اور گیٹی داس کے درمیان میں واقع ہے۔ی...
27/07/2020

زبی میڈوز۔۔۔۔یہ خوبصورت اور جنت نظیر گوشہ لولوسر دودی پت نیشنل پارک میں لولوسر جھیل اور گیٹی داس کے درمیان میں واقع ہے۔یہاں ایک ساتھ پانچ طلسماتی جھیلیں موجود ہیں۔بابوسر ناران شاہراہ سے تقریباایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر پہلی جھیل "زبی لیک"پر پہنچا جاسکتا ہے۔پھر دوسری جھیلوں تک دس منٹ،آدھ گھنٹہ اور پھر مزید دس منٹ کا راستہ ہے۔تمام جھیلوں پر بآسانی پہنچا جاسکتا ہے۔پانچ جھیلوں میں سے دو کے نام رکھے جاچکے ہیں۔جن میں زبی لیک اور اعتزاز لیک شامل ہیں۔جبکہ باقی جھیلوں کا کوئی نام نہیں البتہ انہیں زبی میڈوز اور پھر پانچ سر مالا کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ان جھیلوں سے ست سر مالا تک بھی پہنچا جاسکتا ہے۔راستہ اتنا خطرناک نہیں ہے۔اور نہ ہی اتنا زیادہ تھکا دینے والا ہے۔جھیلوں کی سطح سمندر سے بلندی تقریبا چودہ ہزار کے قریب ہے۔









Credits: Rizwan Saeedpakistan
24/07/2020

Credits: Rizwan Saeed

pakistan





Credits: kamran hashmipk
23/07/2020

Credits: kamran hashmi


pk






Credits: Shakeel Ahmedpk
22/07/2020

Credits: Shakeel Ahmed


pk




Credits: Faizan Alipk
21/07/2020

Credits: Faizan Ali


pk





Picture credits: Pakistan tourism
20/07/2020

Picture credits: Pakistan tourism








A beautiful eveningCredits: Faizan Alipakistanpk
17/07/2020

A beautiful evening

Credits: Faizan Ali

pakistan
pk





Khunjerab pass, Gilgit BaltistanCredits: Rizwan Saeed
16/07/2020

Khunjerab pass, Gilgit Baltistan

Credits: Rizwan Saeed








Sat Sari Mala - The Seven Lakesست سری مالا۔۔ایک نہیں دو نہیں بلکہ پوری سات جھیلیں وہ بھی ایک ہی مقام پر دیکھنے کو ملتی ہ...
15/07/2020

Sat Sari Mala - The Seven Lakes

ست سری مالا۔۔ایک نہیں دو نہیں بلکہ پوری سات جھیلیں وہ بھی ایک ہی مقام پر دیکھنے کو ملتی ہیں۔ان جھیلوں تک پہنچنے کے لئے لولوسر جھیل سے بابوسر ٹاپ کی جانب گیٹی داس کے مقام پر پولیس چیک پوسٹ پر رکنا پڑتا ہے اور چوکی انچارج کی اجازت سے قریبی سبزہ زار نما پہاڑی ٹیلے پر ٹریکنگ کرنی پڑتی ہے۔تقریباآدھے گھنٹے سے چالیس منٹ کی مسافت طے کرنے پر پہلی جھیل نظر آنے لگتی ہے۔جبکہ مزید پندرہ سے بیس منٹ کی مسافت پر چوٹی تک پہنچ سکتے ہیں جہاں سے پہلی جھیل مکمل طور پر واضح نظر آتی ہے۔اور اسی چوٹی سے لولوسر جھیل،بٹوگاہ ٹاپ اور بابوسر ٹاپ کا نظارہ بھی بآسانی کیا جاسکتا ہے۔جبکہ ست سر مالا کی پہلی جھیل بھی نظر آنے لگتی ہے۔پھر مزید بلندی چڑھنے کی ضرورت نہیں۔رنگ برنگے پھولوں کے سبزہ زار میں مزید آدھا گھنٹہ سیدھا آگے کی جانب سفر جاری رکھنی پڑتی ہے۔راستے میں برفانی چادر اور چند ایک پتھریلا سلسلہ بھی کراس کرنا پڑتا ہے۔اس دوران دیگر جھیلیں بھی نظر آنے لگتی ہیں۔جس کی وجہ سے حوصلہ مزید بلند ہوتا ہے۔اور تھکاوٹ بھول جاتی ہے۔ قدموں میں تیزی آتی ہے۔بالآخر چھے خوبصورت جھیلیں بالکل آپ کے سامنے پستی میں دکھائی دیتی ہیں۔اگر آپ جھیلوں کو قریب سے دیکھنا چاہتے ہیں تو سیدھا اترائی کی طرف اتریں۔تاکہ جھیلوں پر ہی پہنچ سکیں۔جھیلوں کی بلندی مختلف ہے۔یعنی 13327فٹ سے 14062 فٹ کے درمیان چھے جھیلیں ایک ساتھ موجود ہیں۔اس وقت بھی دو جھیلیں جمی ہوئی ہے۔ٹریک بہت ہی آسان ہے صرف جذبہ ،لگن اور ہمت کی ضرورت ہے۔دن بارہ سے ایک بجے ٹریکنگ شروع کر کے واپس مغرب سے پہلے ہی پولیس چوکی تک پہنچ سکتے ہیں۔یاد رہے کہ یہ جھیلیں لولوسر دودی پت نیشنل پارک میں موجود ہیں اور یہاں سے آگے راستہ سیدھا دودی پت جھیل کے لئے بھی جاتا ہے مگر یہ ٹریک مشکل اور تھکا دینے والا ہے۔

pk





Beautiful Pakistan.Picture credits: Waqas Arshadpk
14/07/2020

Beautiful Pakistan.

Picture credits: Waqas Arshad


pk





A beautiful snap of highwayCredits: Nazim Lagharipakistanpk
13/07/2020

A beautiful snap of highway
Credits: Nazim Laghari

pakistan
pk


ضلع گانچھے کے شمال مغربی آخری گاوں... تھلے بروق ..  کا پراسرار  نامعلوم پہاڑ  جس کے دائیں جانب سے نکلنے والا  ایک روزہ ٹ...
09/07/2020

ضلع گانچھے کے شمال مغربی آخری گاوں... تھلے بروق ..  کا پراسرار  نامعلوم پہاڑ  جس کے دائیں جانب سے نکلنے والا  ایک روزہ ٹریک آپ کو  ضلع شگر کے.. تاریخی قلعہ.. شگر فورٹ پہنچاتا ہے..  تھلے بروق سطح سمندر سے تقریباً گیارہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے...  اس مقام تک   پہنچنے کے لئے  فور بای فور گاڑی میں سکردو سے   تقریباً  چار گھنٹے لگتے ہیں.

pk

pakistan




A beautiful view of sunset in Skardupakistanpk
08/07/2020

A beautiful view of sunset in Skardu

pakistan
pk





Address

House No 138 A, Street 57, E11/3
Islamabad
44000

Telephone

+92518445802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel to Discover Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel to Discover Pakistan:

Share

Category