𝐋𝐚𝐛𝐛𝐚𝐢𝐤 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐋𝐚𝐛𝐛𝐚𝐢𝐤
لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك
( 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐇𝐀𝐉𝐉 )
#hajj #makkah #islam #allah #quran #madinah #umrah #muslim #islamicquotes #umroh #madina #deen #islamic #mecca #haji #namaz #dua #sunnah #allahuakbar #muslimah #masjidilharam #masjidnabawi #ramadan #mekkah #prophetmuhammad #jannah #haramain #alhamdulillah #subhanallah #kaabashareef
Medina ❤️ #hajjandumrah #medina #masjidnabawi #madina #madinasharif #Hajj2024
مسجد الحرام میں بیمار بزرگوں کے لئے 50 گالف کاروں کی سہولت۔
گالف کار کی سہولت شام 4 سے صبح 4 بجے تک ہوتی ہے جس کا فی کس کرایہ 25 ریال ہے۔ ہر گاڑی میں 10 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، گاڑیوں سے مسجد الحرام کی چھت سے طواف کرایا جاتا ہے۔
#hajjumrahtravelagency #al_ghafoor_travelandtours #ramadan2024 #hajj2024 #HajjandUmrahServices #RamadanMubarak
رمضان المبارک میں صرف 07 دن باقی!
بابرکت مہینہ قریب قریب ہے۔
اپنے دل کو تیار کریں، اپنے ارادوں کی تجدید کریں، اور اپنے آپ کو ان نعمتوں کے لیے تیار کریں جن کا انتظار ہے!
#ramadanmubarak🌙 #happyramadan #ramadankareem🌙 #ramadanvibes #eidmubarak #ramadan2024inshallah 🌙 #eid #ramadankareem #ramadanmubarak #ramadan2024 #al_ghafoor_travelandtours #hajjumrahtravelagency #hajj2024 #HajjandUmrah
Only 10 Days left to Ramadan!
The blessed month is nearly here.
Prepare your heart, renew your intentions, and ready yourself for the blessings that await!
رمضان المبارک میں صرف 10 دن باقی!
بابرکت مہینہ قریب قریب ہے۔
اپنے دل کو تیار کریں، اپنے ارادوں کی تجدید کریں، اور اپنے آپ کو ان نعمتوں کے لیے تیار کریں جن کا انتظار ہے!
#ramadanmubarak🌙 #happyramadan #ramadankareem🌙 #ramadanvibes #eidmubarak #ramadan2024inshallah 🌙 #eid #ramadankareem #ramadanmubarak #ramadan2024 #al_ghafoor_travelandtours #hajjumrahtravelagency #hajj2024 #HajjandUmrah
Tilawat shaban
#tilawatilquran #shaban2024 #ramadan2024
EID MILAD UN NABI 2023 - Live via OneStream Live #onestreamlive
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ
❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔
🕌 12 Rabi Ul Awal 2023 🕌
Eid Milad un Nabi, Muhammad’s (صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ﷺ
*وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ*
*" اور ہم نے آپ (ﷺ) کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا "*
*تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو*
*الله تعالٰی ہم سب کو اپنے پیارے محبوب وجہ تخلیق کائنات حضرت محمد ﷺ کی سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین*
*#RabiulAwwal* *#12RabiulAwal*
*#EidMiladUnNabi*
Allhamdulilah !!!
2015-2023
9️⃣ years of excellence
AL GHAFOOR TRAVEL AND TOUR
the name of trust
Now: Loading the Kiswah onto the truck!
#umrah2023 #umrahtravel #kiswahkabah #kiswah
حج مبرور !!!
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ
مسلم امہ کو حج کی بہت بہت مبارکباد
#HajjMubarak #Hajj2023
Hajj mabroor ❤️❤️❤️
حج مبرور ❤️❤️❤️
تمام اہل اسلام کو ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو 🌙🖤
احرام باندھنے کا طریقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ الغفور ٹریول اینڈ ٹورز اسلام آباد
احرام باندھنے کا طریقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ الغفور ٹریول اینڈ ٹورز اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رابطہ نمبر --راجہ نثار خان(CEO)۔۔۔(03360008977)
الحمدللہ۔
اللہ کے فضل و کرم سے یکم مارچ کو 48 عمرہ زائرین پر مشتمل عمرہ گروپ اسلام آباد سے جدہ روانہ۔ عمرہ زائرین اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنی منزل کی طرف روانہ
اللہ پاک یہ رونقیں بحال رکھے
آمین
زیر نگرانی خادم الحجاج راجہ نثار خان
( الغفور ٹریولز اینڈ ٹورز )
حج و عمرہ ایکسپو 2023
#Pakistan #hajjexpo #umrah2023 #al_ghafoor_travelandtours #hajjumrahtravelagency #Hajj_Expo