Swat Valley Tourism

Swat Valley Tourism We are a tourism Promoter, our mission is guide to you as a best travel experiences.
(2)

24/04/2024

Hello Everyone How Are you To All Respectable Brothers and Sister's .
(Swat Valley Tourism)

Agree 👍🏻
26/08/2023

Agree 👍🏻

22/06/2023

Hello Friends, how are you all, this Page of mine is enough. Everyone, it has Happened today. I Welcome you again today.

27/01/2023

I made a personal video and thought I would share it with you dear brothers. Tell me how you liked the video ❤️🥰

27/01/2023

Friday 27 January
2023

01/08/2022

Handwork cultural embroidery from swat

 !آج کل بہت سے سیاح ہزاروں سال پرانی روایات کی حامل  وادی كيلاش چلم جوش فيسٹول پر جانا چا ہ رہے تو لوکل ٹرانسپو رٹ پر وا...
14/05/2022

!
آج کل بہت سے سیاح ہزاروں سال پرانی روایات کی حامل وادی كيلاش چلم جوش فيسٹول پر جانا چا ہ رہے تو لوکل ٹرانسپو رٹ پر وادی كيلا ش کیسے پہنچا جاسکتا ہے
لاہور بتی چوک پر احمد ٹریو ل سے روزانہ رات کو 9:00 بجے اپردیر کے لیے بس نكلتی جس کا کرایہ 1600 روپے ہے۔جوکہ صبح فجر کے بعد اپردیر بس اڈے پہنچ جاتی ۔
دیر اتر کر نا شتہ کریں وہاں پر چترال جا نے والی کار کھڑ ی هو تی جو فی سواری 900/1000 لیتے ہوں گے اس پر بیٹھ کر لوا ری ٹنل سے گزر تے هو ے 4 گھنٹہ میں د روش کے بعد ایک خوبصورت گاوں آیون آ تا ہے وہاں اتر جا یں ۔
مین روڈ سے آ یون شہر کی طرف 20/30 منٹ پیدل چل کر ٹيكسی سٹینڈ آتا جہاں پر كيلاش جانے والی کار اور جيپ موجود هوتی کرایہ کا كنفرم نہیں لیکن 300 سے 500 هوگا فی سوار ی ۔
2 گھنٹہ میں آپ واد ی كيلاش کے سب سے بڑے گاوں بمبورت پہنچ جایں گے ۔
جہاں پر بہت سے هوٹل اور كيمپ رہنے کے لئے موجود ہیں ۔
برا ے مہربانی كيلاش کے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھیں وہاں جا کر ایسی حر کت نہ کریں کے کسی کی دل آزاری هو۔

کپتان کے آٹو گراف والی ابوبکر کی اس قمیض کو خریدنے کیلئے  سوات کے مشہور سٹی سکیںن ٹیکنیشن ڈاکٹر حبیب اللہ صاحب نے 2 کروڑ...
13/05/2022

کپتان کے آٹو گراف والی ابوبکر کی اس قمیض کو خریدنے کیلئے سوات کے مشہور سٹی سکیںن ٹیکنیشن ڈاکٹر حبیب اللہ صاحب نے 2 کروڑ کی آفر لگا دی۔۔

خیبر پختونخوا  ترقی کے جانب گامزن !لاکھوں سیاحوں نے سوات کا رخ کر لیا ہے، عید کے اس سیزن میں ریکارڈ سیاح سوات پہنچ گئے ہ...
10/05/2022

خیبر پختونخوا ترقی کے جانب گامزن !
لاکھوں سیاحوں نے سوات کا رخ کر لیا ہے، عید کے اس سیزن میں ریکارڈ سیاح سوات پہنچ گئے ہیں-
سیاحوں کے لیے ہوٹلوں میں کمرے کم پڑ گئی ہے، سوات میں اپ جہاں بھی جائے گی تو سیاحوں کی جم غفیر اپ کو نظر ائے گا۔۔
ایک وقت ایسا تھا کہ ملم جبہ، کالام، اور گبین جبہ جانے کے لیے سڑکوں کے خراب صورتحال کی وجہ سے سفر کرنے میں سیاحوں کو دقت ہوتی تھی، ایک گھنٹے کا راستہ 5 سے 6 گھنٹوں میں طے کرنا پڑتاتھا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے جب 2018 میں حلف لیا تو انہوں نے سب سے پہلے کام سوات کے تباہ حال سڑکوں اور عمران خان کی وژن سیاحت کو فروغ کے لیے پوری صوبے میں عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا-
وزیراعلی محمودخان کے آج ان اقدامات کے بدولت نہ صرف کالام، ملم جبہ ،گبین جبہ بلکہ خیبرپختونخوا کے تمام سڑکوں کی بحالی کے لیے اربوں روپے کی فنڈز فراہم کرکے سڑکیں بحال کر دی بلکہ نئے سیاحتی مقامات کے بحالی کے لیے بھی سنجیدہ اقدامات اٹھائیں جس کے بدولت اج سوات میں سیاحتی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔۔
خیبرپختونخوا سوات موٹروے فیز ون کی طرح اگر فیز ٹو بھی جلد مکمل ہوجائے تو یہ سوات سمیت پوری صوبے کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرے گا۔
Copy Paste
Report By .com

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Valley Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Valley Tourism:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Islamabad

Show All