Tour Travel Pakistan

Tour  Travel Pakistan About Us
Tour and Travel Pakistan is incepted in 2016 with a vision to Re-Discover the Beauty of Pak
(5)

28/10/2021

Beautiful Shugran Valley is best place to visit this winter and enjoy the snowfall in 2021 Winter contact for more details and custom corporate ir group tours 03214999956

انشاءاللہ... ہر جمعرات پاکستان کا سب سے سستا ٹور صرف 7000 میں تین دن سوات کالام مالم جبہ مہوڈنڈ جھیل مٹلتان آبشار بحرین ...
27/10/2021

انشاءاللہ... ہر جمعرات پاکستان کا سب سے سستا ٹور صرف 7000 میں تین دن سوات کالام مالم جبہ مہوڈنڈ جھیل مٹلتان آبشار بحرین اوشو فاریسٹ مدین شموزئی
دو ٹائم کھانے رہائش اور لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ کے ساتھ کوئی خفیہ چارجز نہیں
=====================================
پہلا دن... مالم جبہ. زپ لائن. چئیرلفٹ ہائیکنگ قیام مدین میں مدین
دوسرا دن... بحرین کالام اوشو فاریسٹ مٹلتان آبشار مہوڈنڈ جھیل سیف اللہ جھیل قیام مدین
تیسرا دن شموزئی دریائے سوات سوات موٹروے ٹنل اور واپسی
روم شیئرنگ 4 لوگ فی روم ہوں گے
کپل کی صورت میں 3000 ایکسٹرا روم رینٹ کی مد میں ہوں گے
1سے3سال کے بچے فری اور 4سے9سال تک آدھی ٹکٹ پر سفر کرسکتے ہیں
برفباری سے مہوڈنڈ جھیل بند ہونے پر متبادل مقام خان پور ڈیم کروایا جائے گا
کالجز یونیورسٹیز سکولز کے لئے مزید ڈسکاؤنٹ ہوسکتا ہے
ہوٹل اور رومز کی تصاویر وٹس ایپ نمبرز پر طلب کی جاسکتیں ہیں
=====================================
ٹور کے دوران دو رات کے کھانے اور 3 ناشتے دئیے جائیں گے
کھانوں میں ایک دن چکن کڑاہی اور دال رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک روٹی
دوسرے دن چپل کباب یا باربی کیو سبزی رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک روٹی
ناشتے میں چائے انڈہ پراٹھا یا نان چنے چائے یا پائے نان ہوں گے
مہوڈنڈ جھیل کے لئے جیپ چارجز اور چیئر لفٹ انٹری ٹکٹ پیکج میں شامل نہیں
=====================================
✅بکنگ 25 ٪ایڈوانس پر ہوگی
✅بکنگ 3 دن قبل تک کینسل ہوسکتی ہے
✅ملتان سے 1500 سو روپے اور بہاولپور سے 2000 زائد ہوں گے.. بہاولپور ملتان سے آنے جانے کے فیصل مورز کے ٹکٹ لاہور یا فیصل آباد کے پیکج میں شامل ہوں گے ✅کراچی والے ہمیں فیصل آباد لاہور یا اسلام آباد سے جوائن کر سکتے ہیں اور ٹرین. جہاز. یا بس کے مطابق کرایہ شامل کیا جائے گا
✅کراچی حیدرآباد سکھر رحیم یار خان میاں چنوں ملتان میں صرف کاؤنٹر بکنگ کی سہولت ہے. مگر جوائن فیصل آباد لاہور یا اسلام آباد سے کرنا پڑے گا
✅مزید تفصیلات کےلئے 03214999956

22/10/2021

On the way to Sharan Forest Kaghan Valley KPK Pakistan for customised tours please whatsapp 03214999956 packages

3 Days tour from Lahore to Naran Lahore on Every Tuesday and Saturday BalakotKewai Shogran Abshar View Point Kaghan Nara...
01/07/2021

3 Days tour from Lahore to Naran Lahore on Every Tuesday and Saturday
Balakot
Kewai Shogran Abshar View Point
Kaghan
Naran River Kunhar Rafting
Jheel Saif ul Mulook
Laluser Lake
Batakundi
Geetidas meadows
Babuser top

Services include
Luxury transport
3 stars Hotel
Jeep for saif ul mulook
Breakfast and Buffet dinner
Contact for booking
03219463742

29/06/2021

Ready for shgran siri paye ??? Contact for details
contact 03219463742

29/06/2021

4 Days Tour to Shogran Siri Paye Naran Saiful malook Babuser top and more
10000/ person

http://chng.it/kHz7NSJP2d
08/06/2020

http://chng.it/kHz7NSJP2d

Re-Open Hotel & Restaurants To Save Hospitality Industry, Employment & Tourism Of Pakistan

02/06/2020

حکومت کا ٹورزم کھولنے کا اعلان۔ بابوسر ٹاپ بھی 20 جون
تک کھل جائے گا۔ مزید معلومات
کے لئے کمنٹ یا ان باکس

01/06/2020

کیا آپ حکومتی ایس او پیز کے ساتھ شمالی علاقہ جات کا ٹور کرنا چاہتے ہیں
Yes .. or .. No

سوات ویلی کے ٹور کے دوران شرکاء  مالم جبہ میں
14/03/2020

سوات ویلی کے ٹور کے دوران شرکاء مالم جبہ میں

12 مارچ والے تین روزہ سوات ٹور کے شرکاء کا گروپ فوٹو
14/03/2020

12 مارچ والے تین روزہ سوات ٹور کے شرکاء کا گروپ فوٹو

لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 7000 روپے میںٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت علاقوں کی سیر...
12/03/2020

لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 7000 روپے میں
ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت علاقوں کی سیر کریں، پاکستان کا سب سے سستا اور معیاری ٹور پیکج، لگژری ٹرانسپورٹ بہترین کھانے اور اعلیٰ ترین رہائش پیکج کا حصہ ہے۔ تین روزہ ٹور کے دوران سوات،مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، فضا گھٹ، اوشو جنگل اور وائٹ پیلس کی سیر کرائی جائے گی۔ روانگی 19 مارچ جمعرات کو رات 8 بجے ہوگی۔
ہوٹل قیام کے دوران بون فائر کا اہتمام، جو ہمارے ٹورز کو یاد گار بناتی ہے۔ اسلام آباد سے جوائن کرنے والوں کے لیے پیکج 6500 روپے ہوگا۔
19 مارچ کے ٹور کی بکنگ 18 مارچ تک کرائی جاسکتی ہے۔ 50 فیصد ایڈوانس ادائیگی پر بکنگ ہوگی۔ بکنگ کے لیے جاز کیش اکاؤنٹ اکاؤنٹ 03125511133 اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03325511133 پرادائیگی کی جاسکتی ہے۔ ٹور کے حوالے سے مزید تفصیلات اس لنک پر دستیاب ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں۔ 03325511133

12 مارچ سے شروع ہونے والے 3 روزہ سوات ٹور کی آخری 2 سیٹیں خالی ہیں۔ لاہور سے 10 فیصد ڈسکاؤنٹ پر فوری بکنگ کروائیں اور سو...
11/03/2020

12 مارچ سے شروع ہونے والے 3 روزہ سوات ٹور کی آخری 2 سیٹیں خالی ہیں۔ لاہور سے 10 فیصد ڈسکاؤنٹ پر فوری بکنگ کروائیں اور سوات، کالم اور مالم جبہ میں متوقع برفباری کے نظارے کریں۔ ٹرانسپورٹ، ہوٹل قیام، ناشتہ اور کھانا پیکج میں شامل ہے۔ برائے رابطہ 03325511133

3 Days Tour to Sawat Valley from Lahore.The biggest discount offer for Lahories Only 6700 per person from Lahore6200 per...
06/03/2020

3 Days Tour to Sawat Valley from Lahore.
The biggest discount offer for Lahories
Only 6700 per person from Lahore
6200 per person from Islamabad
Package includes Luxury Transport , Breakfast and dinner, Quality Hotels Accommodation and an exiting Bonfire. The tour will include the visit of Malam Jabba, Madian, Behren, Kalam, Ooshoo Jangle, Fizzaghat, white Palace etc.
The Tour will start on 12th of March 2020 at 7 PM from Lahore
50% advance for Booking
Please pay 50% advance through following Jazz Cash and Easy Paisa Accounts:
Jazz cash account : 03125511133
Easypaisa Account : 03325511133
For more details please call or whatsapp at:
03325511133

06/03/2020
اسلام آباد سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 6200 روپے میںالحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ ملک کے خوبصورت عل...
05/03/2020

اسلام آباد سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 6200 روپے میں
الحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ ملک کے خوبصورت علاقوں کی سیر کریں، پاکستان کا سب سے سستا اور معیاری ٹور پیکج، لگژری ٹرانسپورٹ بہترین کھانے اور اعلیٰ ترین رہائش پیکج کا حصہ ہے۔ تین روزہ ٹور کے درمیان سوات،مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، فضا گھٹ، اوشو جنگل اور وائٹ پیلس کی سیر کرائی جائے گی۔ روانگی 12 مارچ جمعرات کو رات 11 بجے ہوگی۔
ہوٹل قیام کے دوران بون فائر کا اہتمام، جو ہمارے ٹورز کو یاد گار بناتی ہے۔
12 مارچ کے ٹور کی بکنگ 11 مارچ تک کرائی جاسکتی ہے۔ 50 فیصد ایڈوانس ادائیگی پر بکنگ ہوگی۔ بکنگ کے لیے جاز کیش اکاؤنٹ 03125511133 اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03325511133 پر ادائیگی کی جاسکتی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں۔ 03325511133

لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 6700 روپے میںالحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ ملک کے خوبصورت علاقوں ...
05/03/2020

لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 6700 روپے میں
الحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ ملک کے خوبصورت علاقوں کی سیر کریں، پاکستان کا سب سے سستا اور معیاری ٹور پیکج، لگژری ٹرانسپورٹ بہترین کھانے اور اعلیٰ ترین رہائش پیکج کا حصہ ہے۔ تین روزہ ٹور کے درمیان سوات،مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، فضا گھٹ، اوشو جنگل اور وائٹ پیلس کی سیر کرائی جائے گی۔ روانگی 12 مارچ جمعرات کو رات 7 بجے ہوگی۔
ہوٹل قیام کے دوران بون فائر کا اہتمام، جو ہمارے ٹورز کو یاد گار بناتی ہے۔ اسلام آباد سے جوائن کرنے والوں کے لیے پیکج 6200 روپے ہوگا۔
12 مارچ کے ٹور کی بکنگ 11 مارچ تک کرائی جاسکتی ہے۔ 50 فیصد ایڈوانس ادائیگی پر بکنگ ہوگی۔ بکنگ کے لیے جاز کیش اکاؤنٹ 03125511133 اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03325511133 پر ادائیگی کی جاسکتی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں۔ 03325511133

مارچ کے پہلے ویک اینڈ پر سوات ویلی میں متوقع برفباری سے لطف اندوز ہوں۔  لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف...
03/03/2020

مارچ کے پہلے ویک اینڈ پر سوات ویلی میں متوقع برفباری سے لطف اندوز ہوں۔ لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 7500 روپے میں
الحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت علاقوں کی سیر کریں، پاکستان کا سب سے سستا اور معیاری ٹور پیکج، لگژری ٹرانسپورٹ بہترین کھانے اور اعلیٰ ترین رہائش پیکج کا حصہ ہے۔ تین روزہ ٹور کے درمیان سوات،مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، فضا گھٹ، اوشو جنگل اور وائٹ پیلس کی سیر کرائی جائے گی۔ روانگی 5 مارچ جمعرات کو رات 8 بجے ہوگی۔
ہوٹل قیام کے دوران بون فائر کا اہتمام، جو ہمارے ٹورز کو یاد گار بناتی ہے۔ اسلام آباد سے جوائن کرنے والوں کے لیے پیکج 7000 روپے ہوگا۔
5 مارچ کے ٹور کی بکنگ 4 مارچ تک کرائی جاسکتی ہے۔ 50 فیصد ایڈوانس ادائیگی پر بکنگ ہوگی۔ بکنگ کے لیے جاز کیش اکاؤنٹ اکاؤنٹ 03125511133 اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03325511133 پر ادائیگی کی جاسکتی ہے۔ ٹور کے حوالے سے مزید تفصیلات اس لنک پر دستیاب ہیں۔
https://www.facebook.com/events/551931802343545/
مزید تفصیلات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں۔ 03325511133

29/02/2020
لاہور سے 4 روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، شانگلہ ٹاپ صرف 9500 روپے میںالحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خو...
29/02/2020

لاہور سے 4 روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، شانگلہ ٹاپ صرف 9500 روپے میں
الحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت علاقوں کی سیر کریں، پاکستان کا سب سے سستا اور معیاری ٹور پیکج، لگژری ٹرانسپورٹ بہترین کھانے اور اعلیٰ ترین رہائش پیکج کا حصہ ہے۔ تین روزہ ٹور کے درمیان سوات،مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، فضا گھٹ، شانگلہ ٹاپ، الپوری ٹاپ، اوشو جنگل اور وائٹ پیلس کی سیر کرائی جائے گی۔ روانگی 26 مارچ جمعرات کو رات 8 بجے ہوگی۔
ہوٹل قیام کے دوران بون فائر کا اہتمام، جو ہمارے ٹورز کو یاد گار بناتی ہے۔ اسلام آباد سے جوائن کرنے والوں کے لیے پیکج 9000 روپے ہوگا۔
26 مارچ کے ٹور کی بکنگ 24 مارچ تک کرائی جاسکتی ہے۔ 50 فیصد ایڈوانس ادائیگی پر بکنگ ہوگی۔ بکنگ کے لیے جاز کیش اکاؤنٹ اکاؤنٹ 03125511133 اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03325511133 پر ادائیگی کی جاسکتی ہے۔ ٹور کے حوالے سے مزید تفصیلات اس لنک پر دستیاب ہیں۔
https://www.facebook.com/events/873348669772671/
مزید تفصیلات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں۔ 03325511133

لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 7500 روپے میںالحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت علا...
29/02/2020

لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 7500 روپے میں
الحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت علاقوں کی سیر کریں، پاکستان کا سب سے سستا اور معیاری ٹور پیکج، لگژری ٹرانسپورٹ بہترین کھانے اور اعلیٰ ترین رہائش پیکج کا حصہ ہے۔ تین روزہ ٹور کے درمیان سوات،مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، فضا گھٹ، اوشو جنگل اور وائٹ پیلس کی سیر کرائی جائے گی۔ روانگی 19 مارچ جمعرات کو رات 8 بجے ہوگی۔
ہوٹل قیام کے دوران بون فائر کا اہتمام، جو ہمارے ٹورز کو یاد گار بناتی ہے۔ اسلام آباد سے جوائن کرنے والوں کے لیے پیکج 7000 روپے ہوگا۔
19 مارچ کے ٹور کی بکنگ 17 مارچ تک کرائی جاسکتی ہے۔ 50 فیصد ایڈوانس ادائیگی پر بکنگ ہوگی۔ بکنگ کے لیے جاز کیش اکاؤنٹ اکاؤنٹ 03125511133 اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03325511133 پر ادائیگی کی جاسکتی ہے۔ ٹور کے حوالے سے مزید تفصیلات اس لنک پر دستیاب ہیں۔
https://www.facebook.com/events/1121329271577834/
مزید تفصیلات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں۔ 03325511133

لاہور سے 4 روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، شانگلہ ٹاپ صرف 9500 روپے میںالحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خو...
28/02/2020

لاہور سے 4 روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، شانگلہ ٹاپ صرف 9500 روپے میں
الحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت علاقوں کی سیر کریں، پاکستان کا سب سے سستا اور معیاری ٹور پیکج، لگژری ٹرانسپورٹ بہترین کھانے اور اعلیٰ ترین رہائش پیکج کا حصہ ہے۔ تین روزہ ٹور کے درمیان سوات،مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، فضا گھٹ، شانگلہ ٹاپ، الپوری ٹاپ، اوشو جنگل اور وائٹ پیلس کی سیر کرائی جائے گی۔ روانگی 12 مارچ جمعرات کو رات 8 بجے ہوگی۔
ہوٹل قیام کے دوران بون فائر کا اہتمام، جو ہمارے ٹورز کو یاد گار بناتی ہے۔ اسلام آباد سے جوائن کرنے والوں کے لیے پیکج 9000 روپے ہوگا۔
12 مارچ کے ٹور کی بکنگ 10 مارچ تک کرائی جاسکتی ہے۔ 50 فیصد ایڈوانس ادائیگی پر بکنگ ہوگی۔ بکنگ کے لیے جاز کیش اکاؤنٹ اکاؤنٹ 03125511133 اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03325511133 پر ادائیگی کی جاسکتی ہے۔ ٹور کے حوالے سے مزید تفصیلات اس لنک پر دستیاب ہیں۔

https://www.facebook.com/events/185828076079886/
مزید تفصیلات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں۔ 03325511133

لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 7500 روپے میںالحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت علا...
28/02/2020

لاہور سے تین روزہ ٹور سوات، کالام، مالم جبہ، صرف 7500 روپے میں
الحمدللہ، ٹور ٹریول پاکستان کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت علاقوں کی سیر کریں، پاکستان کا سب سے سستا اور معیاری ٹور پیکج، لگژری ٹرانسپورٹ بہترین کھانے اور اعلیٰ ترین رہائش پیکج کا حصہ ہے۔ تین روزہ ٹور کے درمیان سوات،مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، فضا گھٹ، اوشو جنگل اور وائٹ پیلس کی سیر کرائی جائے گی۔ روانگی 5 مارچ جمعرات کو رات 8 بجے ہوگی۔
ہوٹل قیام کے دوران بون فائر کا اہتمام، جو ہمارے ٹورز کو یاد گار بناتی ہے۔ اسلام آباد سے جوائن کرنے والوں کے لیے پیکج 7000 روپے ہوگا۔
5 مارچ کے ٹور کی بکنگ 3 مارچ تک کرائی جاسکتی ہے۔ 50 فیصد ایڈوانس ادائیگی پر بکنگ ہوگی۔ بکنگ کے لیے جاز کیش اکاؤنٹ اکاؤنٹ 03125511133 اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03325511133 پر ادائیگی کی جاسکتی ہے۔ ٹور کے حوالے سے مزید تفصیلات اس لنک پر دستیاب ہیں۔
https://www.facebook.com/events/551931802343545/
مزید تفصیلات کے لیے کال یا وٹس ایپ کریں۔ 03325511133

کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور سوات، کالام، مالم جبہ کا آٹھ روزہ ٹور، سستے ترین پیکج میں دو وقت کا کھانا، ٹرانسپورٹ اور ...
06/02/2020

کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور سوات، کالام، مالم جبہ کا آٹھ روزہ ٹور، سستے ترین پیکج میں دو وقت کا کھانا، ٹرانسپورٹ اور ہوٹل قیام کے ساتھ سیر و تفریح کا لطف دوبالا کریں صرف 15500 روپے میں۔ ایک دن اور رات لاہور کی سیر اور قیام، ایک دن اور رات اسلام آباد کی سیر اور قیام، تین دن اور دو راتیں سوات، کالام اور مالم جبہ میں برفباری کے خوبصورت نظاروں کی سیر۔ ٹور کا آغاز 19 فروری سے ہوگا۔ مزید تفصیلات اور بکنگ کے لیے وٹس ایپ 03075052362 پر رابطہ کریں۔ پچاس فیصد ایڈوانس کے بغیر بکنگ نہیں ہوگی۔

04/01/2020

Snowfall 2020 in Thandiani , Abbottabad || Winter Travel and Tour || Babar Hayat Vlogs #2020 ...

دسمبر کی چھٹیوں کا یاد گار بنائیں۔ مری کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہمارے ساتھ دو روزہ ٹور کریں۔ لاہور سے ...
16/12/2019

دسمبر کی چھٹیوں کا یاد گار بنائیں۔ مری کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہمارے ساتھ دو روزہ ٹور کریں۔ لاہور سے انتہائی کم پیکج صرف 4250 روپے میں 2 دن مری، گلیات اور اسلام آباد کی سیر، باسہولت ٹرانسپورٹ، ایک رات ہوٹل میں قیام اور ایک وقت کا کھانا ٹور پیکج میں شامل۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور جہلم والے بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ اپنی سیٹ بک کروانے کے لیے براہ راست رابطہ کریں۔ 03325511133

مری اور گلیات دسمبر کے آخری ہفتے میں برفباری متوقع ہے۔ قدرت کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہمارے ساتھ مری کا...
16/12/2019

مری اور گلیات دسمبر کے آخری ہفتے میں برفباری متوقع ہے۔ قدرت کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہمارے ساتھ مری کا دو روزہ ٹور جوائن کریں۔ لاہور سے انتہائی کم پیکج صرف 4250 روپے میں 2 دن مری، گلیات اور اسلام آباد کی سیر، باسہولت ٹرانسپورٹ، ایک رات ہوٹل میں قیام اور ایک وقت کا کھانا ٹور پیکج میں شامل۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور جہلم والے بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ اپنی سیٹ بک کروانے کے لیے براہ راست رابطہ کریں۔ 03325511133

12/12/2019

اسلام آباد سے سوات، کالام اور مالم جبہ کا تین روزہ ٹور 20 تا 22 دسمبر 2019 صرف 6000 روپے میں۔ باسہولت ٹرانسپورٹ، ہوٹل قیام اور دو وقت کا کھانا پیکج کا حصہ۔ بکنگ 18 دسمبر تک۔ تفصیلات کے لیے وٹس ایپ یا کال کریں 03325511133

اسلام آباد سے سوات، کالام اور مالم جبہ کا تین روزہ ٹور 20 تا 22 دسمبر 2019 صرف 6000 روپے میں۔ باسہولت ٹرانسپورٹ، ہوٹل قی...
12/12/2019

اسلام آباد سے سوات، کالام اور مالم جبہ کا تین روزہ ٹور 20 تا 22 دسمبر 2019 صرف 6000 روپے میں۔ باسہولت ٹرانسپورٹ، ہوٹل قیام اور دو وقت کا کھانا پیکج کا حصہ۔ بکنگ 18 دسمبر تک۔ تفصیلات کے لیے وٹس ایپ یا کال کریں 03325511133

مری اور گلیات میں جمعہ اور ہفتہ کو برفباری متوقع ہے۔ قدرت کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہمارے ساتھ مری کا د...
10/12/2019

مری اور گلیات میں جمعہ اور ہفتہ کو برفباری متوقع ہے۔ قدرت کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہمارے ساتھ مری کا دو روزہ ٹور جوائن کریں۔ فیصل آباد اور لاہور سے انتہائی کم پیکج صرف 4200 روپے میں 2 دن مری، گلیات اور اسلام آباد کی سیر، باسہولت ٹرانسپورٹ، ایک رات ہوٹل میں قیام اور دو وقت کا کھانا ٹور پیکج میں شامل۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور جہلم والے بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ اپنی سیٹ بک کروانے کے لیے براہ راست رابطہ کریں۔ 03125511133

دو روزہ ٹور فیصل آباد سے مری، ایوبیہ، پتریاٹہ، گلیات، واپسی پر اسلام آباد، لیک ویو پارکفیصل آباد سے روانگی 7 نومبر 2019 ...
28/10/2019

دو روزہ ٹور فیصل آباد سے مری، ایوبیہ، پتریاٹہ، گلیات، واپسی پر اسلام آباد، لیک ویو پارک
فیصل آباد سے روانگی 7 نومبر 2019 بروز جمعرات رات 11:45 پر
دو وقت کا کھانا، رہائش اور ٹرانسپورٹ پیکج کا حصہ
مری میں قیام کے دوران یاد گار باربی کیو نائٹ بھی ٹور میں شامل
مکمل ٹور کی ڈرون کیمرے اور جدید ترین ڈیجیٹل کیمروں سے ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی
ٹور کا لطف دوبالا کرنے کے لیے دلچسپ پروگرامز اور تحائف کا خصوصی اہتمام
اس یادگار ٹور کا حصہ بننے کے لیے ابھی بکنگ کرائیں، بکنگ اور دیگر معلومات کے لیے رابطہ کریں
03057993226
03125511133

سوات۔کالام۔مالم جبہ۔مہوڈنڈ جھیل آخری تین۔سیٹیں باقی 30%ڈسکاونٹ پر 03057993226کل بروز بدھ رات سےتین ٹائم کھانا رہائش اور ...
15/10/2019

سوات۔کالام۔مالم جبہ۔مہوڈنڈ جھیل آخری تین۔سیٹیں باقی 30%ڈسکاونٹ پر 03057993226
کل بروز بدھ رات سے
تین ٹائم کھانا رہائش اور لگثرری ٹرانسپورٹ پیکج میں شامل ہے ٹوٹل 9500ڈسکاونٹ آفر6750 روپے صرف

صرف تین نشستیں باقی ہیں، بکنگ کے لیے رابطہ کریں
31/08/2019

صرف تین نشستیں باقی ہیں، بکنگ کے لیے رابطہ کریں

Gilgit Baltistan beauty of Pakistan 10 days tour completed tonight Alhamdulillah
26/08/2019

Gilgit Baltistan beauty of Pakistan 10 days tour completed tonight Alhamdulillah

Address

Blue Area
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour Travel Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tour Travel Pakistan:

Videos

Share

Category

Other Travel Agencies in Islamabad

Show All

Comments