مزدوری کرنے میں کوئی شرم نہیں ہے کیونکہ مزدور بندہ اپنے فیملی کے لیے اک کلال روزی کما رہا ہے
ماشاءاللہ اسلام اباد مرکز میں خوبصورت اجتماع ہوا ہے
ماشاءاللہ اسلام اباد کے مرکز میں اجتماع تھا سارے بھائی کمنٹ میں ماشاءاللہ لکھ دیں
ہمارا ایک دوست برام خان سعودیہ چلا گیا ہے اللہ تعالی سفر اسان کرے
ماشاءاللہ ہمارے علاقے کا خوبصورت ہی
زکریا مدرسے کے لیے ہمارے پیر حسرت صاحب کی بہت بڑی خدمات ہے ماشاءاللہ اور اللہ تعالی اس مدرسے کو اسی طرح اباد رکھے
ترنول سرائے خربوزہ ہم نے گندم کا ٹیکہ لیا تھا کس کس بھائی نے گندم کا کٹائی کیا ہے کمنٹ میں ضرور بتانا
ہمارے گلاب بھائی نے مکہ مدینہ میں یہ ویڈیو بنایا ہے اللہ تعالی ہم سب کی مدینے میں نصیب کرا دے🕋🕋
اپنے دوستوں کے ساتھ جنگل والی سائیڈ پہ کڑھائی کا پروگرام بنایا تھا🍲🍱
یہ ہمارا ایک دو سو دیا جا رہا تھا جس کے لیے ہم دوستوں نے ایک چھوٹا سا پروگرام رکھا تھا
پشتو سنگر نگار ملنگ امجد بھائی کی بچے کی خوشی میں یہ پروگرام بنایا تھا
میرا چھوٹا بھائی زید اللہ پچھلے سال 2023 میں شہید ہوا تھا اللہ تعالی ان سب کو میرے بھائی سمیت جنت فردوس میں اللہ مقام عطا کرے