Hilmand Travel &Tours

Hilmand Travel &Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hilmand Travel &Tours, Travel Company, OFFICE 306-B 3rd Floor, Ginza Center, Islamabad.

20 جنوری سے پی ائی اے بحرین سے سیالکوٹ اور سیالکوٹ سے بحرین کے لیے اپنی پروازیں شروع کر رہی یے۔
31/12/2024

20 جنوری سے پی ائی اے بحرین سے سیالکوٹ اور سیالکوٹ سے بحرین کے لیے اپنی پروازیں شروع کر رہی یے۔

پاکستان اپنی پہلی شیشے والی ٹرین شروع کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور علاقائی رابطوں کو بڑھانا ہے...
31/12/2024

پاکستان اپنی پہلی شیشے والی ٹرین شروع کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور علاقائی رابطوں کو بڑھانا ہے۔ مری ٹورسٹ گلاس ٹرین پراجیکٹ، جو فی الحال 30 اپریل 2025 تک مکمل ہونے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی سے گزر رہا ہے، اسلام آباد کے مارگلہ ریلوے اسٹیشن سے بھوربن تک 55 کلومیٹر کا ٹریک پیش کرے گا۔ یہ منصوبہ اسلام آباد مری کے خوبصورت راستے پر سیاحت کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کرے گا اور برف باری کے دوران بھی قابل اعتماد آپریشنز کو یقینی بنانے کے لیے جدید حفاظتی خصوصیات کو شامل کرے گا۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے لاگو کیا گیا، ٹرین سسٹم میں حفاظت کے لیے ایک کوگ اور پنین ریک بھی شامل ہو گا اور بلند خطوں پر ہموار سواری بھی ہو گی۔ ایک سٹریٹجک پہل کے طور پر دیکھا جانے والا یہ منصوبہ ہندوستان کی جموں-سرینگر-بارہمولہ ٹرین سروس کی عکاسی کرے گا، جس سے سیاحت اور علاقائی روابط دونوں میں اضافہ ہو گا، جس سے مظفرآباد تک مستقبل میں توسیع ہو گی۔
Pakistan Tourism🇵🇰Kuala Lumpur, Malaysia

متحدہ عرب امارات کے حکومت نے ملک میں جاری پروگرام جو ملک میں غیر قانونی طور ہر مقیم لوگوں کے لئے شروع کیا تھا۔پروگرام می...
30/12/2024

متحدہ عرب امارات کے حکومت نے ملک میں جاری پروگرام جو ملک میں غیر قانونی طور ہر مقیم لوگوں کے لئے شروع کیا تھا۔
پروگرام میں تین دن کی توسیع کردی تھی۔۔
ان تما م لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ھے کہ وہ اپنا موجودہ غیر قانونی حیثیت میں ترمیم کرکے لیگل حیثیت اپنائے یا باعزت طریقے سے اپنے ممالک کو واپس چلے جائے۔۔
اس پروگرام سے فائدہ اٹھانے کے لئے ملک بھر کے ویزا سنٹر میں رجسٹریشن کی سہولت دی ھوئی ھے۔

سعودیہ کی سستی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے فلائیٹ شیڈول کا اعلان کر دیا۔کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل نے 2فرور...
30/12/2024

سعودیہ کی سستی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے فلائیٹ شیڈول کا اعلان کر دیا۔

کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل نے 2فروری 2025ء سے پاکستان کے شہر کراچی کیلئے شیڈول پروازیں شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔

ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس کی بین الاقوامی توسیعی حکمت عملی میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے اور یہ پاکستان اور جنوبی ایشیا کیلئے اس کی پہلی شیڈول سروس کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔

2فروری سے فلائی اے ڈیل کی کراچی سے سعودی عرب کے شہر ریاض اور جدہ کیلئے ہفتے میں دو پروازیں ہوں گی۔

ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سٹیون گرین وے نے کہا کہ وہ جلد ہی پاکستان کے دیگر شہروں کیلئے مزید پروازیں شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

✈️ 3 plane crashes today! 🇳🇴 KLM Royal Dutch Airlines Boeing 737-800🇰🇷 Jeju Air Boeing 737-800🇨🇦 Air Canada De Havilland...
29/12/2024

✈️ 3 plane crashes today!

🇳🇴 KLM Royal Dutch Airlines Boeing 737-800
🇰🇷 Jeju Air Boeing 737-800
🇨🇦 Air Canada De Havilland Canada Dash 8-400

A KLM Royal Dutch Airlines Boeing 737-800 miraculously reported no fatalities,
while a tragic crash involving a Jeju Air Boeing 737-800 claimed at least 151 lives.
Another incident with an Air Canada De Havilland Canada Dash 8-400 ended with no fatalities.

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی کامیاب واپسی  22 دسمبر کو، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کا ایئربس A320، رجسٹری...
26/12/2024

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی کامیاب واپسی
22 دسمبر کو، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کا ایئربس A320، رجسٹریشن نمبر AP-BOM، کراچی ایئرپورٹ پر ضروری دیکھ بھال کے بعد دوبارہ سروس میں شامل ہوگیا۔

یہ ایئرکرافٹ PIA کی بہترین خدمات اور سفر کے لیے عزم کا مظہر ہے۔ مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفر فراہم کرنے کے لیے اس کی دیکھ بھال کی گئی ہے۔

HOW TO REGISTER PVT.LTD.COMPNAY
30/11/2024

HOW TO REGISTER PVT.LTD.COMPNAY

How To start Travel Agncy Business as Freelance

عمرہ کرنے والوں،حاجیوں اور سیاحوں کے لیے اچھی خبر ۔۔۔۔۔۔Tourist VAT refund Aiport Countersنوٹ : آپ مفاد عامہ کی پوسٹ کو ...
27/11/2024

عمرہ کرنے والوں،حاجیوں اور سیاحوں کے لیے اچھی خبر ۔۔۔۔۔۔

Tourist VAT refund Aiport Counters

نوٹ : آپ مفاد عامہ کی پوسٹ کو شئیر یا کوپی پیسٹ کرکے اپنی وال پر ضرور لگایا کریں۔کسی نہ کسی کا بھلا ہو گا۔

سعودی عرب سمیت کافی ممالک میں اشیا پر ویلیو اینڈ ٹیکس لگایا جاتا ہے ۔جو مقامی شہریوں سے وصول کیا جاتا ہے ۔سعودی عرب میں یہ ٹیکس پندرہ فی صد ہے۔سادہ الفاظ میں یوں سمجھیں کہ آپ عمرہ و حج یا سیاحت سے واپسی پر 2000 ہزار ریال کی شاپنگ کرتے ہیں تو اس میں 300 ریال ٹیکس بھی شامل ہوتا ہے ۔وہ ٹیکس قابل واپسی ہوتا ہے۔

اب جب آپ سعودیہ سے واپس جا رہے ہوں تو تمام رسیدیں سنبھال کر رکھیں اور ائیر پورٹ پر کاونٹر سے یہ رسیدیں دکھانے پر ہر ہزار ریال پر 150 ریال واپس لیں۔کچھ لوگ تو اچھی خاصی شاپنگ کرتے ہیں۔اسی مناسبت سے ان کا ٹیکس بھی ٹھیک ٹھاک بنتا ہے لیکن وہ معلومات کی عدم فراہمی کی وجہ سے واپس نہیں لے پاتے۔

سعودیہ میں کما ذکر خریداری کی شرط 1000 سعودی ریال ہے۔
دوبئ ائیر پورٹ پر بھی ایسا ہی کاونٹر قائم ہے جہاں پر آپ خریداری کی رسیدیں دکھا کر ادا شدہ ٹیکس واپس لے سکتے ہیں۔

یورپ کے بھی بہت سے ائیر پورٹس پر یہ کاونٹر موجود ہوتے ہیں۔

کیا آپ نے کبھی vat tax واپس لیا ہے ؟ اپنا تجربہ شئیر کریں ۔


Rehan Baqir

تقریباََ ہر جگہ اسی طرح شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر عوام کرتی کیا یے۔۔؟😛😂😂😂
22/10/2024

تقریباََ ہر جگہ اسی طرح شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر عوام کرتی کیا یے۔۔؟😛
😂😂😂

02/10/2024

جس ملک میں اسرائیل کے ڈر سے فلسطین کے جھنڈے اٹھانے پر پابندی ہے وہ ایران کو تعنے دے رہے ایک ہی تو ملک جو سب بد معاشوں کو انکھیں نہیں بلکہ دو دو ہاتھ بھی کر رہا ہے

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں.جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لانے یا تیماداری میں مشکل پ...
03/08/2024

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں.
جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو, تو ان فرش پر بنی لائنز کو فالو کرے تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچے جائے گا.
جب آپ ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آہیں گی.

1. اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ 🟥
2. اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ ⬜
3۔ اگر آپ نے میڈیکل وارڈ جانا ہے کالے رنگ ⬛ اور
4۔ اگر آپ نے سرجیکل وارڈ جانا ہے تو سبز رنگ 🟩 کی لائن استعمال کریں.
Lady Reading Hospital LRH Peshawar LRH, Peshawar LRH Hostel Peshawar

Lady Reading Hospital Peshawar لیڈی ریڈنگ ہسپتال
— at L.R.H Hospital.

سورج کی 13 تصاویر، ہر مہینے، ایک ہی جگہ، ایک ہی وقت۔
27/07/2024

سورج کی 13 تصاویر، ہر مہینے، ایک ہی جگہ، ایک ہی وقت۔

Address

OFFICE 306-B 3rd Floor, Ginza Center
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hilmand Travel &Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share