#Badgoitop #kalam #Sawat
باڈگوئی ٹاپ کالام سے کمراٹ جاتے ہوئے قدرت کا ایک حسین نظارہ ۔ چھوٹے نیلگوں پھول اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہوئے۔ یہاں سے کمراٹ صرف ڈیڈھ گھنٹی کی مسافت پر ہے
#Kumrat #waterfall
کمراٹ آبشار۔ایک بہت خوبصورت علاقے میں خوبصورت اضافہ قدرت کا. جنگل کے بیچوں بیچ ایک طدف آبشار کے پانی کی موسیقی تو دوسری طرف اپنی دھن میں بہتا ہوا دریا
گلیات ایبٹ آباد میں واقع ایک شفاف پانی کا جھرنا
#Harnoi #Abbottabad #KPK
ہرنوئی پکنک پوائنٹ ایبٹ آباد
ایبٹ آباد سے نتھیاگلی روڈ پر ایک چھوٹا سا خوبصورت پکنک پوائنٹ جس میں بہتا پانی اور چاروں طرف پہاڑوں کا منظر ماحول کی دلکشی میں مزید اضافہ کرتا ہے۔ بہتے پانی کے کنارےلگی چارپائیاں اور ان۔کے داتھ نصب رنگ برنگی خوبصورت چتھریاں یہاں آنے والوں کے لیے سکوں حاصلکرنے کرنے بہترین ذدیعہ ہیں ۔ یہاں ایک پارک بھی ہے جس میں۔بچوں۔کی دلچسپی کے لیے جھولے لگائے گئے ہیں۔ ایک چھوٹی سی مصنوعی جھیل بھی ہے جس میں بچے بوٹنگ کرسکتے ہیں
Shimla Hills Picnic Point
Abbottabad
KPK
#Batakundi #NaranKaghanvalley #KPK
بٹہ کنڈی
ناران سے سیاح جب بابوسر ٹاپ کی خوبصورتی کو انجوائے کرنے نکلتے ہیں تو بادلوں سے ڈھکی وادی میں بٹہ کنڈی کا خوبصورت اور پرفضا مقام اپنی رعنائی سے سیاحوں کے قدم روک لیتا ہے یہاں کی فضا ایک پرسکون احساس پیدا کرتی ہے۔ یہ ضرور ہے کہ آنے والے وقت میں بڑھتے ہوئی ہوٹل انڈسٹری اس کی کشش کو ضرور کم کردے گی۔ بہرحال اس جگ ہر گزرتے دیاح متاثر ضرور کرتی ہے۔
Karlan Waterfall
#Abbottabad KPK
Cool and Fresh water streams
#MahudandLake #Kalam #SWAT
مہوڈنڈ جھیل کالام سوات
کالام سوات کی سیر کو جائیں اور مہوڈنڈ جھیل کی خوبصورتی کو انجوائے کرنے نہ جائیں یہ ناممکن ہے۔۔ کالام سے تین گھنٹے کی مسافت پر واقع یہ جھیل سوات کالام کی خوبصورتی کا جھومر ہے۔۔ جھیل کنارے کھڑی کشتیاں سیاحوں کو اپنے سفر سے مزید لطف اندوز کرتی ہیں۔ سبزہ زار میں گھاس چرتے گھوڑے منظر کی دلکشی میں مزید اضاگہ کرتے ہیں