Pakistan Tourism Club

Pakistan Tourism Club Club is primarily designed to Offer the tailor made packages to the tourists from all walks life

12/10/2024





12/10/2024
12/10/2024
12/07/2024

عوام تعاون کرے اور دیئے گئے شیڈول پر عمل کرے

25/06/2024







25/06/2024

Virtual enjoyment of snow dumped in June 2024

سیاح محتاط رہیں سوات، مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کرنے والا لوگوں کے ہاتھوں قتلسوات کے علاقہ مدین میں مبینہ طور پر قر...
21/06/2024

سیاح محتاط رہیں

سوات، مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کرنے والا لوگوں کے ہاتھوں قتل
سوات کے علاقہ مدین میں مبینہ طور پر قرآنِ مجید کی بے حرمتی کرنے پر مشتعل لوگوں نے ایک شخص کو پولیس اسٹیشن کے اندر قتل کرکے پولیس تھانہ اور موبائل کو آگ لگا دی۔ مقامی افراد کے مطابق کچھ لوگوں نے بازار میں اعلان کیا کہ ایک شخص نے قرآنِ مجید کی بے حرمتی کی ہے جس پر چند افراد نے اس شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جس کے بعد مساجد میں اعلانات ہوئے اور لوگ مشتعل ہوکر پولیس سٹیشن پہنچ کر پولیس سٹیشن میں داخل ہوئے اور حوالات سے ملزم کو نکال کر قتل کیا اور پولیس سٹیشن کو آگ لگادی۔ مشتعل مظاہرین نے پولیس کی موبائل گاڑی کو بھی آگ لگا دی جس سے پولیس کا تھانہ اور گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ آخری اطلاعات تک پولیس نے تھانے سے بھاگ کر جان بچائی اور مشتعل ہجوم سے نمٹنے کے لئے مزید پولیس فورس طلب کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ مبینہ ملزم کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ ایک سیاح کے طورپر مدین کے ایک ہوٹل میں ٹھہراتھا۔ مبینہ واقعے کے بعد مساجد سے اعلانات کے علاوہ گاڑی پر لاوڈ اسپیکر کے ذریعے بھی بازار میں اعلانات ہوئے جس پر لوگ مشتعل ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرائع

19/06/2024






13/06/2024

11/06/2024

Naran right now

    of
11/06/2024

of

BATTAKUNDI
11/06/2024

BATTAKUNDI

بابو سر ٹاپ روڈ کو دس جون سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہےصبح 5 تا شام 5 بجے تک ٹریفک کیلیے بحال رہے گی…       ...
11/06/2024

بابو سر ٹاپ روڈ کو دس جون سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے
صبح 5 تا شام 5 بجے تک ٹریفک کیلیے بحال رہے گی…



حکومت خیبر پختونخوا ریجنل انفارمیشن آفس ایبٹ آبادہینڈ آئوٹ 24-05-2024 چھ ماہ سے زیادہ کی معطلی کے بعد کاغان ڈویلپمنٹ اتھ...
24/05/2024

حکومت خیبر پختونخوا
ریجنل انفارمیشن آفس ایبٹ آباد
ہینڈ آئوٹ 24-05-2024
چھ ماہ سے زیادہ کی معطلی کے بعد کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (KDA) نےسیف الملوک جھیل کے لیے سڑک کو کامیابی کے ساتھ دوبارہ کھول دیا ۔
سطح سمندر سے 10577 فٹ بلند پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک کو جانے والی 7 کلومیٹر روڈ سے کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹیکنیکل سٹاف نے بھاری مشینری کے زریعے جھیل روڈ سے گلیشئرز اور مٹی کے تودوں کو صاف کر کے جیپوں کیلئے کھول دیاہے ۔ شاہراہ کو دوبارہ موسم گرما کے سیاحتی سیزن کے عین وقت پر کھولا گیا ہے جو زائرین کو منجمد سیف الملوک جھیل کے دلکش نظاروں کا مشاہدہ کرنے کا ایک انوکھا موقع فراہم کرے گا ۔کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطا بق سیاح اب سیف الملوک جھیل کا سفر شروع کر سکتے ہیں۔ راستے میں قدرتی نظاروں اور پہنچنے پر منجمد جھیل کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔اس سے مقامی سیاحت کو فروغ ملے گا اور خطے کو معاشی ترقی ملے گی کیونکہ سیف الملوک جھیل وادی کاغان کے مقبول ترین مقامات میں سے ایک ہے۔کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سڑک کے کھلنے کے بعد، زائرین کو اپنے دوروں کی منصوبہ بندی کرنے اور اس مشہور جھیل کے پر سکون اور دلکش مناظر کا تجربہ کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔

12/05/2024

گھنول کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ناران کا روڈ بند ھوگیا
امدادی کام جاری ھے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tourism Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tourism Club:

Videos

Share

Category