MadCrew Tourism & Adventure Club

MadCrew Tourism & Adventure Club Tourism is the activities of people traveling to and staying in place outs you Can follow us on;
(264)

Pakistan being a land of high Adventure, divers cultural, rich historical heritage and unparalleled unparalleled natural beauty attracts thousand of tours form all over the world each year. MAD Crew Tour Guide was catered created with an idea in mind to promote tourism in Pakistan and spread knowledge order to achieve the goal tourism promotion, MAD Crew frequently arranges guided tours, conducts

seminars, creates press releases and publishes books about tourism in Pakistan. We are now also using social media to do our part in promotion of Pakistan tourism industry.

ایمیزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک میں پھیلا ہوا ہے، جن میں سب سے زیادہ حصہ برازیل میں ہے۔ اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلو م...
17/01/2025

ایمیزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک میں پھیلا ہوا ہے، جن میں سب سے زیادہ حصہ برازیل میں ہے۔ اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلو میٹر ہے، جبکہ پاکستان کا رقبہ تقریباً 7 لاکھ 95 ہزار مربع کلو میٹر ہے۔ "ایمیزون" ایک یونانی لفظ ہے جس کا مطلب "لڑاکو عورت" ہے۔ دنیا کی 20 فیصد آکسیجن ایمیزون کے درخت اور پودے پیدا کرتے ہیں۔

ایمیزون میں دنیا کے 40 فیصد جانور، چرند، پرند اور کیڑے پائے جاتے ہیں۔ یہاں 400 سے زیادہ جنگلی قبائل آباد ہیں، جن کی کل آبادی کا اندازہ 45 لاکھ ہے۔ یہ لوگ آج بھی قدیم جنگلی طرزِ زندگی گزار رہے ہیں۔

ایمیزون کے کچھ علاقے اتنے گھنے ہیں کہ وہاں سورج کی روشنی بھی نہیں پہنچ پاتی، اور دن میں بھی رات کا منظر ہوتا ہے۔ یہاں خطرناک اور زہریلے کیڑے بھی پائے جاتے ہیں، جو انسان کو کاٹ لیں تو چند منٹ میں اس کی موت ہو سکتی ہے۔ ایمیزون کا دریا پانی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے اور اس کی لمبائی 7 ہزار کلو میٹر ہے۔ اس دریا میں 30 ہزار سے زیادہ قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔

ایمیزون کے جنگلات میں 60 فیصد جاندار ایسے ہیں جن کے نام ابھی تک نہیں رکھے گئے۔ یہاں کی مکڑیاں اتنی بڑی اور مضبوط ہیں کہ پرندوں کو بھی پکڑ سکتی ہیں۔ اس جنگل میں پھلوں کی 30 ہزار اقسام موجود ہیں۔

اب تک ماہرین اور مہم جو اس جنگل کے صرف 10 فیصد حصے تک ہی پہنچ سکے ہیں۔ ایمیزون کی ہزاروں سال پرانی کہانیاں ہیں اور یہ قدرت کے کئی راز اپنے اندر چھپائے ہوئے ہے۔ اگر آپ ایمیزون کے گھنے جنگل میں ہوں اور وہاں طوفانی بارش شروع ہو تو تقریباً 12 منٹ تک بارش کا پانی آپ تک نہیں پہنچے گا۔

پاکستان چین کے ساتھ زمینی فاصلے کو 350 کلومیٹر کم کرنے کے لیے سی پیک کا نیا متبادل روٹ تعمیر کر رہا ہے، جو یارقند سے گلگ...
09/01/2025

پاکستان چین کے ساتھ زمینی فاصلے کو 350 کلومیٹر کم کرنے کے لیے سی پیک کا نیا متبادل روٹ تعمیر کر رہا ہے، جو یارقند سے گلگت بلتستان کے شِیگر، سکردو، اور استور کو آزاد کشمیر کے مظفرآباد سے جوڑے گا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی 12.7 کلومیٹر طویل شونٹر-رتو ٹنل سمیت 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر طویل دو سڑکوں کی تعمیر پر کام کر رہی ہے۔ یہ روٹ نیلم ویلی سے شونٹر اور استور ویلی کو جوڑتے ہوئے دور دراز علاقوں میں ترقی کے مواقع پیدا کرے گا۔ یہ راستہ کشمیر ۔گلگت بلتستان سیاحت کیلئے گیم چینجر ہوگا ۔دنیا کی خوبصورت ترین وادیوں کا فاصلہ سمٹ جائیگا ۔

جہنمی جہاز ہاشیما جزیرہ  ایک دلچسپ تاریخ کا حامل ویران شہرہاشیما جزیرہ، جو جاپان کے شہر ناگاساکی کے قریب واقع ہے کو اکثر...
20/12/2024

جہنمی جہاز ہاشیما جزیرہ ایک دلچسپ تاریخ کا حامل ویران شہر

ہاشیما جزیرہ، جو جاپان کے شہر ناگاساکی کے قریب واقع ہے کو اکثر گنجپ یا جہنم جہاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 19ویں صدی کے آخر میں یہاں کوئلے کی کان کنی شروع ہوئی اور جلد ہی یہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا جزیرہ بن گیا۔ اس کی عمارتیں اتنی قریب قریب تھی کہ اسے ایک گنجان شہر کا انداز دیتا تھا۔۔۔۔۔☆
کوئلے کی کان کنی کا خاتمہ اور جزیرے کا ترک
جب 1974 میں جزیرے میں کوئلے کی کان کنی بند ہو گئی تو اس کے باشندے اسے چھوڑ کر چلے گئے۔ اس کے بعد سے یہ جزیرہ ویران پڑا رہا اور اس کی عمارتیں وقت کے ساتھ ساتھ تباہ ہوتی چلی گئیں۔
آج کل یہ جزیرہ ایک دلکش اور خوفناک نظارہ پیش کرتا ہے۔ اس کی بلند و بالا عمارتیں، سڑکیں اور دیگر ڈھانچے ایک ایسے شہر کی یاد دلاتے ہیں جو کبھی بہت رونق دار تھا۔۔۔۔☆

ہاشیما جزیرہ کی دلچسپ تاریخ اور اس کی ویران حالت نے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ آج کل یہاں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد آتی ہے جو اس جزیرے کی تاریخ اور اس کی عمارتوں کو قریب سے دیکھنا چاہتی ہے

سونی چوہدری
Waqas Malik

مری میں برطانوی مکانات 1864گوروں نے تصاویر ابھی تک محفوظ رکھی ہیں واہ🤔مری، جیسا کہ اس وقت کہا جاتا تھا، سب سے پہلے 1847 ...
18/12/2024

مری میں برطانوی مکانات 1864
گوروں نے تصاویر ابھی تک محفوظ رکھی ہیں واہ🤔

مری، جیسا کہ اس وقت کہا جاتا تھا، سب سے پہلے 1847 میں میجر جیمز ایبٹ نے ممکنہ ہل اسٹیشن کے طور پر شناخت کیا تھا۔

فوٹوگرافر - سیموئل بورن۔
Waqas Malik

یہ ایک بڑی سمندری چٹان Ball Pyramid  ہے جو آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں موجود ہے۔ یہ دنیا کی سب سے اونچی سم...
15/12/2024

یہ ایک بڑی سمندری چٹان Ball Pyramid ہے جو آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں موجود ہے۔ یہ دنیا کی سب سے اونچی سمندری چٹان ہے، جو تقریباً 562 میٹر اونچی ہے۔ یہ ایک پرانے آتش فشانی جزیرے کا بچا ہوا حصہ ہے اور Lord Howe Island کے قریب واقع ہے۔
یہاں ایک نایاب کیڑا پایا جاتا ہے، جسے پہلے معدوم سمجھا جاتا تھا۔ یہ جگہ قدرتی مناظر اور مہم جوئی کے شوقین لوگوں کے لیے مشہور ہے۔
Waqas Malik

 # **دنیا کا گہرا ترین غار**ویریووکینا غار دنیا کی سب سے گہری غار ہے جس کی گہرائی تقریباً 2223 میٹر ہے۔ یہ غار ابخازیہ ک...
28/11/2024

# **دنیا کا گہرا ترین غار**

ویریووکینا غار دنیا کی سب سے گہری غار ہے جس کی گہرائی تقریباً 2223 میٹر ہے۔ یہ غار ابخازیہ کے علاقے میں کریپوسٹ اور زونٹ پہاڑوں کے درمیان ایک درے میں واقع ہے۔ ابخازیہ ایک خود مختار ریاست ہے جسے سرکاری طور پر ملک جارجیا کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ اس غار کو 1968 میں دریافت کیا گیا۔ جب پہلی دفعہ یہ غار دریافت ہوا اس وقت ماہرین صرف 115 میٹر کی گہرائی تک پہنچ پائے تھے۔ اس وقت اس ٹیم نے اس غار کا نام S-115 رکھا۔ اس کے بعد 1986 میں روسی ماہرین کی ایک ٹیم اس غار میں 440 میٹر کی گہرائی تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔ اس وقت اس غار کا نام تبدیل کر کے ویریووکینا غار رکھ دیا گیا 2015 میں ماہرین نے اندازہ لگایا کہ غار 440 میٹر سے کہیں زیادہ گہرا ہے۔ مارچ 2018 میں ماہرین اس غار کی تہہ تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے جو 2212 میٹر کی گہرائی پر تھی۔ اس غار کہ تہہ میں ماہرین کو پانی کے کٹاؤ سے بنی سرنگوں کا ایک پورا نظام ملا جس کی لمبائی 6000 میٹر سے زیادہ تھی- 2023 میں جدید آلات سے اس غار کی گہرائی کی پیمائش کی گئی اور اس کا گہرا ترین مقام 2223 میٹر گہرا پایا گیا

*انٹارکٹیکا*انٹارکٹیکا، دنیا کی سب سے سرد اور جنوبی براعظم، تقریباً 40 فیصد حصہ ایک دیوار نما برفانی گلیشیر پر مشتمل ہے ...
20/11/2024

*انٹارکٹیکا*
انٹارکٹیکا، دنیا کی سب سے سرد اور جنوبی براعظم، تقریباً 40 فیصد حصہ ایک دیوار نما برفانی گلیشیر پر مشتمل ہے جو زمین کے تمام سمندروں کو گھیرے ہوئے ہے۔

یہ برفانی دیوار کسی خیالی کہانی کا حصہ نہیں بلکہ حقیقت ہے، اور اس کا ذکر 1880 سے موجود مختلف ممالک کے سرکاری تحقیقی دستاویزات میں کیا گیا ہے۔

برفانی دیوار کے اس پار موسم کی شدت ناقابل تصور ہے:

اوسط درجہ حرارت -55 ڈگری سیلسیس تک گر جاتا ہے۔

ہواؤں کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔

اندرونی علاقے مکمل اندھیرے میں ڈوبے ہوتے ہیں، اور آکسیجن کی مقدار بھی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔

سرکاری جغرافیائی تحقیق میں یہ پایا گیا کہ برفانی دیوار کے بعد کا علاقہ تقریباً 400 سے 500 کلومیٹر تک ہی دریافت کیا جا سکا۔ اس کے بعد انسانی ترقی کی تمام تر ٹیکنالوجی ناکام ہو گئی، یہاں تک کہ جیٹ طیاروں کا ایندھن بھی اس سخت سردی میں جم جاتا ہے۔

Waqas Malik

Saral Lake Azad Kashmir (Neelum Valley)Pakistan(06 Days hiking Track)
16/09/2024

Saral Lake
Azad Kashmir (Neelum Valley)
Pakistan
(06 Days hiking Track)

369 Km Chitral Gilgit Expressway under Construction new Tourism Corridor216 Km Construction of Shandur Gilgit Expressway...
13/07/2024

369 Km Chitral Gilgit Expressway under Construction new Tourism Corridor
216 Km Construction of Shandur Gilgit Expressway allocated Rs 5000 Million.
153 Km Chitral Booni Mastuj Shandur Expressway allocated Rs 2000 million
Chitral Ayun Bumborate Road allocation Rs
700 million

Following Love A new 240 km motorway from Mansehra to Chilas via Naran, Jalkhad, and Babusar is proposed in the 2024-25 ...
08/07/2024

Following Love
A new 240 km motorway from Mansehra to Chilas via Naran, Jalkhad, and Babusar is proposed in the 2024-25 budget. This motorway, including the Babusar Tunnel, is aimed at creating a tourism corridor for both summer and winter seasons. It will significantly reduce travel time, cutting the current 7-hour journey down to just 2 hours.

  reconstruction & upgrade works , on the 887km   🇵🇰  Highlighted in red is the route , which is to be completely rebuil...
22/06/2024

reconstruction & upgrade works , on the 887km 🇵🇰 Highlighted in red is the route , which is to be completely rebuilt & upgraded under the CPEC agreement.blue is the 175 km road b/t & to a four-lane highway.
Waqas Malik
MadCrew Tourism & Adventure Club

It will reduce distance and make easy the wayConstruction the tunnel of Kalam to Kumrat beautiful view the tunnel ❤️🥰❤️
13/06/2024

It will reduce distance and make easy the way
Construction the tunnel of Kalam to Kumrat beautiful view the tunnel ❤️🥰❤️

Good News For Clients
10/06/2024

Good News For Clients

09/06/2024

Medical Group Enjoying At Neelum Valley
With MadCrew Tourism & Adventure Club

On the top of the list of the best places in northern Pakistan, we have Neelum valley in the Himalayan Mountains of Azad...
16/05/2024

On the top of the list of the best places in northern Pakistan, we have Neelum valley in the Himalayan Mountains of Azad Kashmir, Pakistan. Kashmir valleys stay open for a 12 months to deliver marvelous views of nature. Some places of the valley remain closed during winter from October to April due to heavy snowfall in northern areas of Pakistan. The road towards the valley gets blocked due to avalanches from the mountains. However, among the travelling places, Neelum valley is one of the most famous traveling place in northern areas of Pakistan. Every year, many visitors visit this site with their friends, families, and loved ones to capture the best memories.
Most famous hotel in Neelum Valley Shangrila Resort Sharda (Best Option For Families)

The valley is surrounded by lush green mountains and deep alpine forests, impacting travelers about Himalayan valleys. In the valley of Neelum, there is much more to discover, like this.Keran, Upper Neelum, Ratti Gali Lake, Baboon Meadows ,Jagran Valley, Sharda, Arang Kel, Taobut, Shounter etc. So plan for this summer’s 2024 and get on the journey to explore Neelum valley, among other best places in northern Pakistan…

You Can Contact the Numbers given below for tours of different regions of Pakistan With MadCrew Tourism

Waqas Malik
03335395598. WhatsApp or Call.
03310293293. Only Call

The Babusar Tunnel is a tunnel located in the Babusar Pass, which is a high-altitude mountain pass in the Karakoram rang...
10/05/2024

The Babusar Tunnel is a tunnel located in the Babusar Pass, which is a high-altitude mountain pass in the Karakoram range in Pakistan. The tunnel is a part of the Karakoram Highway (KKH) and connects the provinces of Khyber Pakhtunkhwa and Gilgit-Baltistan. It's a significant engineering feat, as it allows for year-round traffic and reduces the travel time between the two provinces.

Here are some key facts about the Babusar Tunnel:

- Length: 1.8 km (1.1 miles)
- Elevation: 4,100 meters (13,450 feet) above sea level
- Reduces travel time by about 2 hours

Waqas Malik

02/04/2024

Booking of upper regions of Pakistan has started. Contact those with suitable packages

Contact Us: 0333 5395598
Waqas Malik

Address

G13/1 Markaz Main Srinagar Highway
Islamabad
44220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MadCrew Tourism & Adventure Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category