Afaq shah

Afaq shah Ali Waris

انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو بستر پر لیٹ کر نی...
02/12/2023

انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘Best photo of the day 😘     ...
31/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘



اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج ...
27/10/2023

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘




Follow Viral Facts

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئےکہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئےمیری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسےکبھی درود...
25/10/2023

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




🌹🌹🌹نبیﷺ نے فرمایا:"خوش ہو جاؤ، کہ اللہ نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے؛ اور فرشتوں کے سامنے تم پر ناز ...
22/10/2023

🌹🌹🌹
نبیﷺ نے فرمایا:
"خوش ہو جاؤ، کہ اللہ نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے؛ اور فرشتوں کے سامنے تم پر ناز کرتے ہوئے فرما رہا ہے: کہ دیکھو میرے بندے ایک نماز پڑھ چکنے کے بعد (کتنی بے تابی سے) دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں!"
(صحيح الترغيب : 445)
💖💖💖

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
21/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


Viral Facts

19/10/2023
کون دیکھاٸے گا بابون کے نظارے کلام کے بازار کی رنگینیاں رات گے حسین نظاروں کے لاٸیو مناظر مرشد بھی بھابھی کو پیارے ہوگے ...
16/10/2023

کون دیکھاٸے گا بابون کے نظارے
کلام کے بازار کی رنگینیاں
رات گے حسین نظاروں کے لاٸیو مناظر
مرشد بھی بھابھی کو پیارے ہوگے ....
اللّہ پاک آنے والی منازل آسان فرماٸے ..
Ali Rizwan Khawaja

13/10/2023

عدالت جب جیل میں بند قیدی کے پاس جانے لگے تو سمجھ جاؤ 🔥
وہ قیدی نہی ںبلکہ ریاست کا سب سے بڑا طاقتور شخصیت ھے ✌🏻

09/10/2023

Slam ya Hussain 🚩

🥀. . . .
08/10/2023

🥀. . . .




🥀. . . .                                                          🥀. . . .                                              ...
23/09/2023

🥀. . . .




🥀. . . .




مر جاو کڑی دھوپ میں لیکن اپنوں سے سایہ دیوار نہ مانگو
29/08/2023

مر جاو کڑی دھوپ میں لیکن اپنوں سے سایہ دیوار نہ مانگو

21/07/2023

نعرہ اے حیدری🙌🏻🥰

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
13/07/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





مولا علی علیہ السلام فرمان❤
12/07/2023

مولا علی علیہ السلام فرمان❤



Yumna In Black 💞💕😍😘
23/06/2023

Yumna In Black 💞💕😍😘

21/06/2023

یونائیٹیڈ موٹرز نے 800سی سی کار متعارف کروا دی اس خبر کو شئیر کرنے والا ایک مفت گاڑی جیت سکے گا  قرعہ اندازی۔ 28جون کو ہ...
20/06/2023

یونائیٹیڈ موٹرز نے 800سی سی کار متعارف کروا دی اس خبر کو شئیر کرنے والا ایک مفت گاڑی جیت سکے گا
قرعہ اندازی۔ 28جون کو ہو گی
براوو گاڑی جیتنے کا سنہری موقع
انتظار کی گھڑیاں ختم جو بھی شئیر کرے گا وہ قرعہ اندازی میں شامل ہو جائے گا
قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے لئے پیج کو لائک کریں کمینٹ کریں اور پیج اور پوسٹ دونوں کو شئیر ضرور کریں
یاد رہے پیج کو لایک کرنے والے اور شئیر کرنے والے ہی قرعہ اندازی میں شامل ہو پائیں گے
کمنٹس میں Yes لکھیں
جتنے زیادہ گروپس میں شئیر کریں گے جیتنے کے اتنے ہی مواقع

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی صاحب کے ساتھ کٹن کے مقام پر خوشگوار موڈ میں.
19/06/2023

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی صاحب کے ساتھ کٹن کے مقام پر خوشگوار موڈ میں.

Thomas Jeferson
09/06/2023

Thomas Jeferson

Horace
08/06/2023

Horace

پٹہکہ :/-وادی نیلم سے واپسی پر سیاحوں  کی  گاڑی ( LEF 5503 )پٹہکہ رتڑہ کے مقام پر حادثہ کا شکار۔ حادثے میں میاں بیوی جان...
07/06/2023

پٹہکہ :/-
وادی نیلم سے واپسی پر سیاحوں کی گاڑی ( LEF 5503 )پٹہکہ رتڑہ کے مقام پر حادثہ کا شکار۔
حادثے میں میاں بیوی جانبحق۔
سیاحوں کا تعلق ملتان سے ہے۔
ڈیڈباڈی ٹی ایچ کیو ہسپتال پٹہکہ میں ہے
اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ ان کے لواحقین تک یہ پوسٹ پہنچ سکے۔

05/06/2023

John eliaa 😔

05/06/2023

*اور میرے پاس ایسا کوئی حق نہیں جس کی بنیاد پر میں اسے اپنے تک محدود کر لوں🌸✨*

29/05/2023

Muzzafarabad capital city of Azad kashmir 🥰

Neelum Valley Azad kashmir
26/05/2023

Neelum Valley Azad kashmir

Address

Islamabad

Telephone

+923558155652

Website

http://www.Afaq42787/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaq shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afaq shah:

Videos

Share

Category