Bilal Travels &Tour

Bilal Travels &Tour Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal Travels &Tour, Passport and visa service, Jandiali.
(3)

we provide specialist travel advise service for Hajj and Umrah & Turkey Dubai and Other countries Visit and Air Tickets for all major air lines are available at a discounted price with us�

26/06/2024

We are providing Degree attestation process services for UAE Contact With me for All Services We are hear for you ....

5 steps should be followed for degree attestation.
1) HEC
2) Mofa Pakistan
3) UAE Embassy/ Consulate in Pakistan
4) Pakistan Embassy/ Consulate in UAE
5) Mofa UAE

uae friends community

01/07/2022

آپ ڈراپ شپنگ کیوں کریں ؟
1-کیونکہ اس میں فوری کمائی Instant Earning ہے ۔ اگر آپ PL یا Wholesale کی طرف جاتے ہیں تو آپ کو ذیادہ وقت لگے گا لیکن Drop shipping میں آپ آج اکاؤنٹ بنائیں اور پہلے ہی دن Sale حاصل کریں ۔
2-کیونکہ اس میں کم بجٹ درکار ہے ، صرف 5000 ڈالر سے آپ شروع کرسکتے ہیں اور بآسانی 20 فیصد کماسکتے ہیں یعنی 5000 ڈالر پر 1000 ڈالر تک پہلے ہی ماہ کما سکتے ہیں ۔
3-ڈراپ شپنگ ایک Long Term بزنس ہے ، ایسا نہیں کہ راتوں رات ختم ہوجائے ۔
۔ ڈراپ شپنگ کو ختم کرنے کے لئے ایمازون کو اپنا پورا FBM Method ہی بند کرنا پڑے گا جس سے Amazon کی %60 سے %70 آمدنی ختم ہوجائے گی ۔ایمازون کیوں اپنی آمدنی کا اتنا بڑا حصہ ختم کرے گا؟؟؟
(یہاں میں Individual account کی بات نہیں کررہا ، بعض لوگ بے احتیاطی یا بدقسمتی کی وجہ سے اپنا اکاؤنٹ suspend کروابیٹھتے ہیں ، میں یہاں اس بزنس ماڈل کی Overall بات کررہا کہ یہ ختم ہونے والا نہیں ہے اتنی جلدی )
4- ڈراپ شپنگ کے لیے درج ذیل پلیٹ فارمز مشہور ہیں ۔
ایمازون - وال مارٹ -Samsclub - Costco -Ebay - HomeDepot - Shopify -Etsy - Assendent
5 - ڈراپ شپنگ سے جابز Create ہوتی ہیں کیونکہ یہ ٹیم ورک ہے ، ڈراپ شپنگ کرنے سے دوسروں کو روزگار ملتا ہے ۔

30/06/2022

سعودی عرب
ورک ویزہ لگوانے کیلئے
FRC
لازم قرار

06/06/2022

سعودی عرب:
15 جون سے براہ راست سورج کی دھوپ میں دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کام کرنا منع ہوگا 👍🇸🇦❤️

05/06/2022
06/04/2022

عمرہ اپڈیٹ
ہر عمر کے مرد/عورت اب اکیلے عمرہ ادا کر سکیں گے (بغیر گروپ اور محرم کے)، عمر کی شرط ختم سعودی اعلامیہ جاری

27/03/2022

آج ملک کےاُفق پر نیا سورج طلوع ہورہا ہے
اللہ کرے اسکی کرنیں کرپشن کے عفریت کو ختم کردیں

06/03/2022

الحمدللہ
سعودی 🇸🇦 حکام نے عالمی حج 2022 کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے اس سال پوری دنیا حجاج کرام حج میں شامل ہونگے
🇸🇦❤️🇸🇦❤️🇸🇦❤️🇸🇦❤️

28/02/2022

مسقط (عمان)
نے پی سی آر کی شرط ختم کر دی، اب تمام پاکستانی بغیر ٹیسٹ کروائے مسقط کا سفر کر سکیں گے

28/02/2022

UAE
جانے کیلئے ICA/GDRFA اَپرووَل کی شرط ختم کر دی گئ

27/02/2022

الحمدُلِلہ
عمرہ ادا کرنے کیلئے عُمر کی شرط ختم کر دی گئ، اب ہر عمر کے لوگ عمرہ کر سکیں گے، بچے بھی

26/02/2022

DUBAI
جانے کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم

20/02/2022

سعودی عرب 🇸🇦 میں (اذان) کے دوران کسی بھی قسم کا ’موسیقی‘ بجاتے ہوئے پکڑا جانے والے شخص پر پہلی بار 1000 ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا اور بار بار خلاف ورزی پر 2000 ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا
🇸🇦👍great decision 🇸🇦👍💞

04/02/2022

INDONESIA
نے 4 فروری سے سیاحتی ویزے کھولنے کا اعلان کر دیا

29/01/2022

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائ کا معاہدہ طے پا گیا، باقی سزا پاکستان کی جیلوں میں کاٹیں گے جرمانے حکومت پاکستان ادا کرے گی

28/01/2022

OMAN (MUSCAT)
عمان نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد پر لگی ویزہ پابندی ختم کر دی، اب ویزہ توسیع ہو سکے گی

Address

Jandiali
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Travels &Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Travels &Tour:

Videos

Share