Realsyedbadshah

Realsyedbadshah Content Creator with Voice Art

28/10/2023

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الصِّدِّيقُ الأكْبَرُ،

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْفَارُوقُ الأعْظَمُ،

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ،

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا إِمَامَ الْمُتَّقِينَ،

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدَ الْوَصِيِّينَ،

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا وَصِيَّ رَسُولِ رَبِّ الْعَالَمِينَ،

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ عِلْمِ الأوَّلِينَ وَالآخِرِينَ،

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبَأُ الْعَظِيمُ،

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الصِّرَاطُ الْمُسْتَقِيمُ،

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمُهَذَّبُ الْكَرِيمُ،

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْوَصِيُّ التَّقِيُّ،

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الرَّضِيُّ الزَّكِيُّ،

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْبَدْرُ الْمُضِيءُ،

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا السِّرَاجُ الْمُنِيرُ،

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا إِمَامَ الْهُدَى،

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَلَمَ التُّقَى،

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللّهِ الْكُبْرَى،

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا خَاصَّةَ اللّهِ وَخَالِصَتَهُ،

29/05/2023

Jisko Allah tofeeq day wo zror Rah.a.Hag py ajata ha Bibi Zahra SA ka haq bhatky hay logon ko rah.a.hag ki traf gamzan kar daita ha
Alhumdulillah❤️🙏

10/03/2023

حضرت موسیٰ مبرقع نویں تاجدار ولایت و امامت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے فرزند ارجمند اور امام علی نقی علیہ السلام کے چھوٹے بھائی ہیں ، آپ کی والدہ حضرت سمانہ مغربیہ ہیں جو امام ہادی علیہ السلام کی بھی والدۂ گرامی ہیں ، آپ کی ولادت ۲۱۴ھ؁ کو مدینہ منورہ میں اپنے بھائی امام علی نقی(ع) کی ولادت کے دو سال بعد ہوئی ۔ (۱)
بعض تاریخوں میں ملتاہے کہ آپ اخلاق و کردار کے اعتبار سے اپنی والدہ جناب سمانہ مغربیہ سے بہت زیادہ مشابہ تھے۔(۲) آپ کی والدہ کا زہد و تقویٰ اور اخلاق و کردار مشہور تھا ، ان کے زہد و تقویٰ اور عظمت و کردار کے سلسلے میں امام ہادی علیہ السلام کا یہ جملہ ہی کافی ہے ؛ آپ فرماتے ہیں : "میری والدہ میرے حق سے واقف اور اہل بہشت میں سے تھیں ، سرکش شیطان ان کے قریب بھی نہیں بھٹک سکتا ، کسی معاند ظالم کا حیلہ ان پر کارگر نہیں ہوسکتا ، خدا ان کا محافظ و نگہبان ہے ، صدیقین و صالحین کی ماؤں سے پیچھے نہیں ہیں " ۔ (۳) اس عنوان سے حضرت موسیٰ مبرقع کی شخصیت اور اخلاق و کردارکی عظمت کا اندازہ لگانا کوئی آسان کام نہیں ۔
حضرت موسیٰ مبرقع اپنے والد گرامی کی شہادت تک مدینہ منورہ میں قیام پذیر رہے پھر شہادت کے بعد کوفہ چلے گئے ، وہاں کچھ دن قیام کرنے کے بعد قم المقدسہ کی جانب روانہ ہوگئے ۔ (۴) قم المقدسہ میں اس وقت جدید الورود افراد کے لئے بہت سخت ہوتا تھا ، قم والے ہر ایک کو قبول نہیں کرتے تھے چنانچہ آپ کی عظمت و جلالت سے عدم واقفیت کی بنا پر جب لوگوں نے قم سے آپ کو نکال دیا تو آپ کاشان چلے گئے ، وہاں کے حاکم عبد العزیز بن ابی دلف نے آپ کا بہت احترام و اکرام کیا ، اس نے آپ کو اچھے اچھے لباس اور سواری وغیرہ سے نوازا اور سرکاری تنخواہ بھی مقرر کردی ۔(۵) جب ان کی عظمت و جلالت آس پاس کے علاقوں میں مشہور ہوئی تو قم والوں کو اپنے کئے کی غلطی کا احساس ہوا اور ان سے قم واپس آنے کی گزارش کی ۔ (۶)
ایک دوسری روایت یہ ہے کہ جب جناب موسی ٰ کو قم سے نکال دیا گیا تو کچھ دنوں بعد وہاں حسین بن علی بن آدم اور عرب کے کچھ رؤسا تشریف لائے اور جب انہیں اس واقعہ کی تفصیل معلوم ہوئی تو قم والوں کو بہت سرزنش کی اور قم کے بعض بزرگوں کو کاشان روانہ کیا تاکہ انہیں احترام و اکرام کے ساتھ قم واپس لائیں ، چنانچہ انہوں نے ان کا بہت سے زیادہ اکرام کیا ، ان کے لئے سواری کا انتظام کیا ، قم واپس آنے کے بعد ان کے لئے مکان مہیا کیا اور ان کے لئے بہت ساری زمینیں خریدیں ۔ قم کی اقامت کے دوران لوگ ان کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے

03/02/2023

بے شک حُسینیت ہمیں انسانیت سکھاتی ہے اور اِس دُنیا میں انسانیت کا سب سے زیادہ درد رکھنے والے صرف اور صرف حُسینی ہیں الحمدللہ 🙏 #ایران #حُسینی

03/02/2023

Beautiful Mashhad ❤️

24/01/2023

Maqam A Hazrat Khizar AS
Koh.a.Hazrat Khizar AS
🇮🇷

23/01/2023

اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج 🙏🏴🤲

05/01/2023

محسن نقوی ❤️

03/01/2023

Some beautiful Lines of Ahmad Faraz at Bank of river Chanab with Beautiful People ❤️

27/11/2022

مشہد مقدس روضہ امام رضا علیہ السلام کے نیچے کی جدید دُنیا 😱❤️

27/11/2022

مقامِ حضرت خضر علیہ السلام سے قُم شہر کا ایک دلکش منظر ❤️

26/11/2022

The Helping Nation 🇮🇷
ہم نے راستہ پوچھا اور اُس نے 30km تک ہماری رہنمائی کی ماشااللہ ❤️

26/11/2022

تہران میں بی بی شہر بانو سلام اللہ علیہ کے روضہ سے شہر کا خوبصورت منظر اور روحانی شام کا دلکش منظر ❤️

26/11/2022

The Most Spiritual Shrine 🚩🏴
Hazrat Bibi Masooma Qum SA

Send a message to learn more

Address

Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Realsyedbadshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Realsyedbadshah:

Videos

Share