Centeral Travel & Tours

Centeral Travel & Tours Umrah services
Air Ticket
Visit Visas
(1)

08/12/2024
27/11/2024
14/11/2024
10/11/2024

پاکستانی دوسری بڑی ائر لائن ایئر بلو ہے ۔
یہ بجٹ اور ویب بیس ائر لائن ہے ۔ اسکا ہیڈ آفس آج کل اسلام آباد میں ہے۔ اگر ہم اسکی تاریخ سے مطالعہ کریں تو یقینا کچھ چیزیں واضح ہونگیں۔

یہ ایئر لائن 2003 میں ایک پاکستانی نژاد امریکی آئی ٹی پروفیشنل طارق چوہدری نے قائم کی تھی۔ ایئر بلیو نے 18 جون 2004 کو کراچی-لاہور، اور کراچی-اسلام آباد کے لیے تین لیز پر لیے گئے ایئربس A320-200 طیاروں کے ساتھ کام شروع کیا جس میں ہر سمت میں روزانہ تین پروازیں تھیں۔

14 اگست 2005ء ائر بلیو کی پہلی انٹرنیشنل فلائٹ کراچی سے دبئی روانہ ہوئی۔ 04 جون 2007 کو انگلینڈ مانچسٹر کیلئے ایک ائر بس A321 شروع کی گئی۔ ائر بلیو کا کوڈPA تب ED سے تبدیل کر دیا گیا۔
بطور ٹریول ایجنٹ مجھے سترہ سالہ تجربہ اس ائر لائن کو مستقل مزاجی سے چلتے دیکھ رہا ہوں اور یقینا یہ ائر لائن پاکستان کی دوسری بڑی ائر لائن ہے جس کا سٹاف ،ائر ہوسٹس بہت تعاون کرتے نظر آئے۔
آج کل اسکے روٹس میں پاکستان کے تقریبا تمام ائر پورٹس سے سعودی عریبیہ یو اے ای فلائٹ آپریشن جاری ہے۔

یہی وہ ائر لائن ہے جو کہیں بھی عمرہ یا حج کی اجارہ داری کرتی نظر نہیں آرہی بلکہ میانہ روی سے کرایوں کا اضافہ کرتی آرہی ہے۔ فلائٹ ٹائمنگ کا بھی خیال رکھا جاتا ہے۔

ہمیں تمام پاکستانیوں کو ایسی ائر لائن کو پروموٹ کرنا چاہیے ۔

04/11/2024

126 سب ڈویژنز کو مہینے میں 500 چور پکڑنے کا ٹارگٹ

03/11/2024

سینٹرل ٹریول اینڈ ٹورز گوجرہ روڑ نوازچوک جھنگ

*سفر حج کی بھرپور تیاری کریں*

* روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کریں

* ہر وقت با وضو رہنے کی عادت بنائیے

* واک کریں کم سے کم 5 کلو میٹر تک

* ننگے پیر چلنے کی عادت ڈالیں (گھر اور مسجد میں)

* کھانا مناسب کھانے کی عادت بنائیں

* چُپ رہنے کی اور کم باتیں کرنے عادت بنائیں

* موبائل پر وقت ضائع نہ کرنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر زمین پر بیٹھنے کی عادت بنائیں

* بغیر ٹیک لگائے بیٹھے کی عادت بنائیں

* دھوپ میں چلنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر کھڑے رہنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر قرآن پڑھنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر ذکر کرنے کی عادت بنائیں

* صبح شام کے اذکار پڑھنے کی عادت بنائیں

* صبح شام کے وقت پڑھی جانے والی سورتیں پڑھنے کی عادت بنائیں

* دوسروں کی مدد کرنے کی عادت بنائیں

* احرام کی چادریں پہننے کی عادت۔

* نگاہیں جھکا کر رکھنے کی عادت

* درود شریف کثرت سے پڑھنے کی عادت بنائیے

* تلبیہ پڑھنے کی عادت بنائیے

* تسبیح / ڈیجیٹل کاوٗنٹر ہاتھ میں رکھنے کی عادت بنائیے

* موبائل فون وائبریشن پر رکھنے کی عادت بنائیے

* روشنی میں سونے کی عادتت، نیز ائیر کنڈیشنڈ کے بغیر اور گھر والوں کے شور میں سونے کی عادت بنائیے

* خمیری روٹی / نان کھانے کی عادت بنائیے

* خلاف طبیعت امور پر غصہ برداشت کرنے کی عادت بنائیں

* معافی اور در گزر کی عادت بنائیں

* روزانہ صدقہ کرنے کی عادت بنائیں

* طواف کی دعائیں یاد کریں۔ مخصوص نہ سہی کوئی بھی

* صفا مروہ میں پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں

* حج سے متعلقہ قرآنی آیات اور ان کا مفہوم یاد رکھیں

* عرفات میں پڑھی جانے والی دعائیں کاد کریں۔ یاد نہ ہو سکیں تو بار بار پڑھیں تاکہ اس وقت آسانی سے پڑھی جا سکیں۔

* نماز میں پڑھنے کے لیئے کچھ لمبی سورتیں بھی یاد کریں

* نمازِ تہجد پڑھنے کی عادت ڈالیں اگر پہلے سے نہیں ہیں۔

* کوشش کریں سورت یٰس زبانی یاد ہو جائے تاکہ روزانہ صبح پڑھ سکیں

* صبح شام کی پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں

* ہر کام کرنے سے پہلے پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں

* کم نیند اور زیاده جاگنے کی عادت ڈالیں۔

* ہوائی چپل یا احرام سینڈل پہن کر چلنےکی عادت۔

* کموڈ واش روم استعمال کرنے کی عادت بنائیے

* سمارٹ فون کا استعمال اچھی طرح سیکھ کر جائیں۔

** اگر تھوڑی سی کوشش کرلیں تو یہ سب ہو سکتا ہے ۔ اب حج میں کافی وقت ہے

*حج پر جانے سے پہلے سیکھنے کی باتیں*

خاص طور پر حج کے پانچ دنوں کا طریقہ

نماز پڑھنے کا صحیع طریقہ

نماز جنازہ پڑھنے کا صحیح طریقہ

تہجد ، اشراق ، چاشت کی نماز پڑھنے کا طریقہ

قرآن کریم صحیح تلفظ سے پڑھنا

مسجد عائشہ سے عمرہ ادا کرنے کا مسئلہ

احرام کے مسائل

عورتوں کے مخصوص مسائل (عورتوں کیلئے)

عورتوں کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا طریقہ

خواتین عبایا میں چہل قدمی کرنے کی عادت ڈالیں

اللہ پاک ھم سب کو بار بار حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین۔

*حجِ مبرور*

حجِ مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نھیں۔
(مفہوم حدیثﷺ) اینڈ ٹورز گوجرہ روڑ نوازچوک جھنگ

(مفہوم حدیثﷺ)

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی، آئندہ سال حج  سرکاری پیکج پر کم سے کم 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں  ہو گا۔ ...
10/10/2024

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی، آئندہ سال حج سرکاری پیکج پر کم سے کم 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی ہے،پالیسی کے مطا بق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے جب کہ پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے ۔ حج پالیسی کے مطابق حکومت اور پرائیویٹ آپریٹرز میں ہر ایک کو 89 ہزار 605حجاج کا کوٹہ ملے گا، نئی حج پالیسی میں ایک ہزار کے قریب کوٹہ ہارڈشپ کیلئے اور 300 کے قریب کوٹہ ای او بی آئی کے تحت رجسٹرڈ کم آمدنی والے مزدوروں کیلئے مختص ہوگا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ برس کا طویل حج 38 سے 42 دن اور مختصر حج 20 سے 25 دن پر محیط ہوگا جس دوران 12سال سے کم بچے حج کا سفر نہیں کرسکیں گے جب کہ عازمین حج کیلئے سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق روڈ ٹو مکہ سہولت اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیرپورٹ پر دی جائے گی جب کہ بغیر محرم خواتین اسلامی نظریاتی کونسل کی شرائط پر حج کرسکیں گی۔

10/10/2024

ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز ۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

مختلف ممالک میں پاکستانی بھکاریوں کی بہتات کی بنا پر ایف آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمرہ سمیت تمام وزٹ ویزہ پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازم قرار دے دیا ہے
وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کی بیرون ملک روانگی کیلئے ایک ہی ائیرلائن کا دوطرفہ ٹکٹ لازمی ہونا چاہیئے
ایف آئی اے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملکی و غیرملکی ایئرلائنز کو مراسلے ارسال کردیے جس میں دونوں اداروں نے ایسے تمام مسافروں کو بورڈنگ کارڈ کسی صورت جاری نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں جو یک طرفہ ٹکٹ کے حامل ہوں
تمام بیرون ممالک خصوصاً سعودی عرب، بنکاک، ملائیشیا اوردبئی جانے والوں مسافروں کے لئے ہدایات پرعملدرآمد لازمی قرار دے دیا گیا، وزٹ ویزوں پر جاری دوطرفہ ٹکٹ کے لئے الگ الگ ائیرلائنز ٹکٹ کی صورت میں بھی PNR نمبر بھی ایک ہونا لازم ہوگا مراسلے میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ائیرپورٹ پر لو پروفائل کے حامل مسافروں کو ہدایات کے تحت لازمی چیک کیا جائے..

08/10/2024

اھم اطلاع
شنگھائی کانفرنس اسلام آباد کی وجہ سے 12 سے 17 اکتوبر تک سعودی ایمبیسی میں پاسپورٹ نہیں بھیجا جا سکے گا۔
آپ اپنے 20 اکتوبر تک کی ٹریولنگ والے تمام ویزے آج اور کل پراسس کروا لیں تاکہ کسی بھی طرح کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
شکریہ

سینٹرل ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ روڑ نواز چوک جھنگ

27/09/2024

الحمدللہ , سینٹرل ٹریولز اینڈ ٹورز کے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گروپ کے زائر کی پیکج کے حوالے سے بات چیت، الحمدللہ دوسرا گروپ تکمیل کے مراحل میں۔ جلد رابطہ کریں
امجد علی 03006111801
محمد وقاص 03002929296

Address

Nawaz Chowk Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Centeral Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Other Jhang Sadar travel agencies

Show All