Mountainlens by Bilal Awan

Mountainlens by Bilal Awan Hello iam Bilal khurshid travel vloger and village life village food village culture and other

06/01/2024

Kalyam Awan

30/12/2023

Katas raj travel

30/12/2023

کلیام شریف میلہ بابا فضل شاہ کلیامی میں شرکت کے لیے دور دراز سے لوگ شرکت کریں گے پاکستان کا سب سے بڑا اونٹوں کا میلہ خوبصورت ترین اونٹوں کو سجا کر لوگ ملک پاکستان ہر ہر شہر سے لوگ اس میلے میں شرکت کرتے ہیں کیا اپ بھی اس میلے میں شرکت کے لیے کلیام شریف جائیں گے
ان شاء اللہ میں اپنے ویورز کے لیے اس میلے کی تمام تر ویڈیو اپنے اس چینل پر شیئر کروں گا اگر اپ وہ ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو میرے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اس خوبصورت سفر میں میرے ساتھ شامل ہو جائیں اللہ پاک اپ سب کا حامی و ناصر ہو https://youtube.com/?si=-Y28nJO7UZ67DU84


Kalyam sharif mela Hazrat Baba Fazal shah Kalyami
Kalyam sharif mela 01/01/ 2024

29/12/2023

Welcome to an enthralling tour through the heart of Pakistan, where human creativity meets the wonders of nature. The Khewra Salt Mine, the largest in Pakistan and the second largest in the world, is our destination for today. It is a magnificent subterranean world.
Pakistan

https://youtube.com/?si=-Y28nJO7UZ67DU84السلام علیکم اگر اپ کان نمک کھیوڑہ کی مکمل ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو میرا یوٹیوب...
28/12/2023

https://youtube.com/?si=-Y28nJO7UZ67DU84
السلام علیکم اگر اپ کان نمک کھیوڑہ کی مکمل ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو میرا یوٹیوب چینل وزٹ کریں اگر ویڈیو اچھی لگے تو میرا چینل سبسکرائب اور ویڈیو کو لائک کریں Malik Bilal Khurshid )Channel Name

Welcome to an enthralling tour through the heart of Pakistan, where human creativity meets the wonders of nature. The Khewra Salt Mine, the largest in Pakist...

Comming soon This Travel vloge So Subscrib my youtube channel Watching journey With me means Bilal Awan .
27/12/2023

Comming soon This Travel vloge So Subscrib my youtube channel Watching journey With me means Bilal Awan .

26/12/2023

السلام علیکم جیسا کہ اپ کو پتہ ہے کہ میں اپنے ٹریول کی ویڈیوز اپنے اس فیس بک پیج پر بھی اپلوڈ کرتا ہوں . میری ویڈیوز پر ویو فیس بک پیج پر ٹھیک اتے ہیں لیکن لائک اتنے نہیں اتے تو میں سوچ رہا ہوں کہ میری ویڈیو جن بھوت یا چڑیلیں تو نہیں دیکھتی جو ویڈیو دیکھ کر بھاگ جاتی ہے یا جاتے ہیں اپ کے اندازے سے کیا ہو سکتا ہے اگر اپ ان جن بھوت یا چڑیلوں میں شامل نہیں ہیں تو اپ مہربانی کر کے ویڈیو دیکھ لینے کے بعد اپنا نام جن بھوتوں والی لسٹ سے کٹوا سکتے

26/12/2023

Waterfall in Jhelum Pakistan subscribe my YouTube channel

25/12/2023

Water fall in jhelum Pakistan Watching Full video subscrib my youtube channel

24/12/2023

Off Road Motorcycle Experience Pakistan Peer Kand Baba Noor Shah Ghazi Chakwal

24/12/2023
23/12/2023

السلام علیکم یہ میری تحریر ان تمام بھائیوں کے لیے ہے جو میری ویڈیو فیس بک پر دیکھتے ہیں اور لائک کرتے ہیں ان سب پیار کرنے والوں سے گزارش ہے کہ میرا یوٹیوب چینل وزٹ کریں اور ان تمام ویڈیوز کو لائک اور کمنٹ کریں اپ کا لائک میرے چینل کے لیے بہت ہی فائدے مند ثابت ہوگا

21/12/2023

Hasnot to Hail Travel Out off Road

I've received 600 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
21/12/2023

I've received 600 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Jhelum
20/12/2023

Jhelum

بڑا مینار پاکستان لاہور میں ہے یہ چھوٹا مینار پاکستان کس شہر میں موجود ہے
20/12/2023

بڑا مینار پاکستان لاہور میں ہے یہ چھوٹا مینار پاکستان کس شہر میں موجود ہے

یہ خوبصورت مسجد چکوال میں کس جگہ پر موجود ہے
20/12/2023

یہ خوبصورت مسجد چکوال میں کس جگہ پر موجود ہے

20/12/2023

مائے نی میں کنوں آکھاں ; دُکھاں دی روٹی، سُولاں دا سالن. آہیں دا بالن بال نی

کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ جگہ جہلم یا چکوال میں کہاں پر ہے.
20/12/2023

کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ جگہ جہلم یا چکوال میں کہاں پر ہے.

20/12/2023

اس بھائی نے اتنے خوبصورت کلام پڑھے کہ جنگل میں رونقیں لگ گئیں ویڈیو کو شیئر کر دیں

کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ جگہ جہلم میں کہاں پر واقع ہے
19/12/2023

کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ جگہ جہلم میں کہاں پر واقع ہے

18/12/2023

میں نے اپنے یوٹیوب چینل کو بنانے اور بڑھانے کی کوششیں کر رہا ہوں اور مجھے آپ سب کی مدد چاہئی ہے۔ میرا مقصد ہے کہ میں خود کو اور دوسرے لوگوں کو مختلف موضوعات پر معلومات فراہم کروں اور اچھی مواقع اور تجربات کا حصہ بناؤں۔ میں نے یوٹیوب اور فیس بک دونوں پر ویڈیوز شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ میر میری ویڈیو اپ سب لوگوں تک پہنچ سکے۔ لیکن مجھے مشکل ہورہی ہے کہ جب میں فیس بک پر ویڈیوز شیئر کرتا ہوں، تو یوٹیوب پر ویوز بہت کم آ رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے میرا واچ ٹائم مکمل نہیں ہو رہا کیا اپ اس بارے میں میری مدد کر سکتے ہیں کہ اپ میرے یوٹیوب کی ویڈیو دیکھیں اور میرا واچ ٹائم مکمل ہو جائے. کیا آپ میرے یوٹیوب چینل کو چیک کریں اور اگر آپ کو میرے مواد کا خصوصی خوبصورتی سے محسوس ہوتا ہے تو اسے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں؟ یہ میرے لئے بہت اہم ہوگا اور میں اپنے چینل کو مزید بہتر بنانے کے لئے محنت جاری رکھوں گا۔ اگر ہو سکے تو اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹ کر کے ضرور کریں شکریہ میرے یوٹیوب چینل کا لنک کمنٹ باکس میں موجود ہے

جوڑ چوک سے حسنوٹ گاؤں کی طرف  سفر اگر ویڈیو اچھی لگے تو میرا چینل ضرور سبسکرائب کریں اگے شیئر ضرور کریں https://youtube....
17/12/2023

جوڑ چوک سے حسنوٹ گاؤں کی طرف سفر اگر ویڈیو اچھی لگے تو میرا چینل ضرور سبسکرائب کریں اگے شیئر ضرور کریں https://youtube.com/?si=60-7jMvuLEJDYFVN

Village Hasnot: an exceptional adventure created by the merging of nature, culture, and the spirit of the open road. This is an invitation to experience Hasn...

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
14/12/2023

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Islamabad
Jhelum
49600

Telephone

+923340158426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountainlens by Bilal Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category