Qasim & Sons Travels

Qasim & Sons Travels � Travel Agency
� Visit Visa
� Umrah Packages
� UK Study Visa Consultancy
� cheap ✈️ Tickets
?
(1)

یا اللہ جس جس کو بھی مدینہ منورہ کے دیدار کی خواہش ھے ان سبکو مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرما آمین ثم آمین💚🤲
19/02/2023

یا اللہ جس جس کو بھی مدینہ منورہ کے دیدار کی خواہش ھے ان سبکو مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرما آمین ثم آمین💚🤲

12/01/2023
انشاءاللہ ۔۔عمرہ کیلئے گروپ روانگی 11 جنوری مکہ حجرہ الماسی ھوٹل   ۔۔ مدینہ منورہ میرا مار ھوٹل ۔۔خواہشمند حضرات رابط کر...
04/01/2023

انشاءاللہ ۔۔
عمرہ کیلئے گروپ روانگی 11 جنوری
مکہ حجرہ الماسی ھوٹل ۔۔

مدینہ منورہ میرا مار ھوٹل ۔۔

خواہشمند حضرات رابط کریں
03312476774

جو لوگ عمرہ پر جا رہے ہیں یہ جانا چاہتے ہیں وہ خدارا خدارانماز سیکھیں جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ سیکھیں.نماز جنازہ سیک...
15/12/2022

جو لوگ عمرہ پر جا رہے ہیں یہ جانا چاہتے ہیں وہ خدارا خدارا
نماز سیکھیں
جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ سیکھیں.
نماز جنازہ سیکھیں خاص طور پر خواتین.
قرآن مجید پڑھنا سیکھئے
احرام کی حالت میں احرام کا حق سیکھیں.
مدینہ منورہ جانے کے آداب سیکھیں. روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام کا طریقہ سیکھیں.

ہماری تمام گروپ ممبر سے ہاتھ 🙏🙏 جوڑ کر درخواست ہے کہ جو لوگ عمرہ پر جا رہے ہیں یہ جانا چاہتے ہیں وہ خدارا خدارا عمرہ کا طریقہ سیکھ کر جائے نماز کا طریقہ سیکھ کر جائیں کوئی کتاب بھی عمرے کی چھوٹی سی پڑھ لیں یا پانچ منٹ کی ویڈیو دیکھ لیں ان کو آگئی حاصل ہو جائے گی.خدارا موبائل سم زم زم ائرلائن لگیج کے چکر سے باہر نکلے اور جس مقصد کے لیے جا رہے ہیں اس کو سیکھ کر جائیں خاص طور پر خواتین باجماعت نماز کا طریقہ اور نماز جنازہ کا طریقہ سیکھ کر جائیں. اللہ ہم سب کو دین سیکھنے اور ادب سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے.🤲

‏میں کیا بیاں کرو تیری نگاہِ کرم کوجس پہ نگاہِ کرم کرتا ہے اسے اپنا کر دیتا ہے۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہ...
13/12/2022

‏میں کیا بیاں کرو تیری نگاہِ کرم کو
جس پہ نگاہِ کرم کرتا ہے اسے اپنا کر دیتا ہے۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

Your God is the one God: there is no god except Him, the Lord of Mercy, the Giver of Mercy.  2:163
13/12/2022

Your God is the one God: there is no god except Him, the Lord of Mercy, the Giver of Mercy.

2:163

سیدھی سڑک یہ شہرِ شفاعت نگر کی هے ❣ 💚 صلى الله عليه وآله وسلم 💚
10/11/2022

سیدھی سڑک یہ شہرِ شفاعت نگر کی هے ❣

💚 صلى الله عليه وآله وسلم 💚

مناظر بے وفا دنیا کے ہوں سب دور نظروں سےتصور میں رہیں طیبہ کی گلیاں یا رسول اللّٰهﷺ۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـل...
10/11/2022

مناظر بے وفا دنیا کے ہوں سب دور نظروں سے
تصور میں رہیں طیبہ کی گلیاں یا رسول اللّٰهﷺ۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

""مجھے اب جلدی سے  #مدینہ بھیج دیں"" آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا، اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے...
09/11/2022

""مجھے اب جلدی سے #مدینہ بھیج دیں""
آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا، اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے۔۔
دفتر میں داخل ہوا تو میز پر یہ رقم دیکھی اور ایک انتہائی پرسکون اور نرم گفتار بزرگ کو بیٹھے دیکھا۔۔ دوست نے بتایا کہ یہ گلی گلی “پاپڑ اور مرونڈا” بیچ کر رقم جمع کرکے یہاں آئے ہیں ۔۔ اور وہ بزرگ خوشی اور سرور کے عالم میں بار بار یہ جملہ دہرا رہے تھے کہ
“میرے پیسے پورے ہو گئے ہیں ۔۔ مجھے اب جلدی سے مدینہ بھیج دیں۔۔”

یہ جملہ کتنا خوبصورت ہے ناں؟ لیکن میرے لئے بےدھڑک آنسوؤں کی وجہ بنا۔۔ کتنے لوگ ہیں جو اسطرح محنت مزدوری کرکے سالوں رقم جمع کرتے ہیں تاکہ محبوب کا شہر دیکھ آئیں۔۔۔ اور ہم، سب کچھ موجود ہونے کے باوجود بھی نجانے کیوں اس محبت سے عاری ہیں۔۔۔
اللہ ہر کسی کو اپنا اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا در دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔

29/10/2022

ہمارے معزز کسٹمر ہی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، سی ای او پاؤنڈ سٹور پاکستان،وسیم شاہ صاحب، قاسم اینڈ سنز ٹریول ، کی طرف سے عمرہ ادا کرنے گئے تھے ، اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، قاسم اینڈ سنز ٹریول پر ان کے اعتماد کا بہت شکریہ

عمرہ گروپ کی روانگی انشاء اللہ 16 نومبر کو ھو گی ،گروپ میں شمولیت کے لیے رابطہ کریں 03312476774
29/10/2022

عمرہ گروپ کی روانگی انشاء اللہ 16 نومبر کو ھو گی ،گروپ میں شمولیت کے لیے رابطہ کریں 03312476774

29/10/2022

صلی اللہ علیہ وصلم

28/10/2022

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے فوری رابطہ کریں 03312476774

صلى الله عليه وسلم
25/10/2022

صلى الله عليه وسلم

Copiedمائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں  28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو ...
24/10/2022

Copied
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟

جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:

ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔

اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔

ہاں ايك اور بات!
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تك قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں۔۔۔ كيا ہے كوئى ايك بھى ايسا مسيحى يا يہودى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔۔۔۔۔

اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔

#ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
_إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا_
*اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّ ﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ ﻛَﻤَـــﺎ ﺻَﻠَّﻴْــــﺖَ ﻋَﻠَــﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴـــﻢَ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴـــﻢَ ﺇِﻧَّــﻚَ ﺣَﻤِﻴـــﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ ○
ﺍﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺑَــــاﺭِﻙْ ﻋَﻠَــــﻰ ﻣُﺤَﻤَّـــــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَـــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّــــﺪٍ ﷺﻛَﻤَـــﺎ ﺑَﺎﺭَﻛْــــﺖَ ﻋَﻠَـــﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴــــﻢَ ﻭَﻋَﻠَــــﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴــــﻢَ ﺇِﻧَّـــﻚَ ﺣَﻤِﻴـــﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ ○

Address

Jhelum

Telephone

+923312476774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim & Sons Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Travel Agencies in Jhelum

Show All