Kalam Valley

Kalam Valley سوات کالام معالم جبہ میں ہوٹل بکنگ اور رینٹ جیپ کے لیے اپ ہمارے ساتھ رابط کر سکتے ہے #03149702296

17/10/2023

1st snowfall of season 16 oct 2023
kalam , Swatvalley

Kalam Autum Festival 20/21/22
14/10/2023

Kalam Autum Festival
20/21/22

06/09/2023
19/07/2023

Jungle inn waterFall Kalam Valley

13/07/2023

وہ گھر ہمارے ہے
یہ سارے زمینیں ہماری ہے اور وہ سب گھر بھی ہماری ہی برادری کے ہے
کیونکہ ہم محبت والے لوگ ہے ہم سب کا خون ایک ہے
Kalam Valley

09/07/2023

Beshai Banda kalam

کالام کی رونقیں ایک بار پھر بحال
02/07/2023

کالام کی رونقیں ایک بار پھر بحال

بحرین کے مقام پر  روڈ پر کام مکمل ہوگیا ہے اب چھوٹی اور بڑی گاڈی بااسانی اسکتی ہےسیاح بلا خوف عید پر سوات کالام کا رخ کر...
25/06/2023

بحرین کے مقام پر روڈ پر کام مکمل ہوگیا ہے اب چھوٹی اور بڑی گاڈی بااسانی اسکتی ہے
سیاح بلا خوف عید پر سوات کالام کا رخ کر سکتے ہے

09/06/2023

Chukail Banda Swat

24/05/2023

اور پھر دور حاضر میں احتیاط بہتر ہے ، اعتبار کرنے سے
Location: Kalam Valley

08/05/2023

وادی کالام کی خوبصورتی کو ڈرون کیمرے سے دیکھیں

01/05/2023

کالام کے حوالے سے اہم معلومات

محبت، سکون، مہمان نواز، امن پسند اور ہرے بھرے جنگلات میں گرہ جنت نظیر وادی کالام، سوات اپکو خوش آمدید کہتا ہے۔ یہ ہے واد...
01/05/2023

محبت، سکون، مہمان نواز، امن پسند اور ہرے بھرے جنگلات میں گرہ جنت نظیر وادی کالام، سوات اپکو خوش آمدید کہتا ہے۔ یہ ہے وادی کالام کا اوشو فارسٹ 🥰🥰🥰

A PARADISE ON EARTH
USHU FOREST, KALAM, SWAT

11/12/2022

Snowfall Sesson 2022 Kalam

Swat kalam tourism .. Rooms,
Hotels, Jeeps and Tourist guide are available..
📞contect 📲03149702296🇵🇰📠

17/08/2022

Kalam Valley Paradise Of Earth

سوات کالام میں عید کے دنوں میں کافی رش ہوتا اس لئے بہتر یہی ہے کہ اپ جہاں پر بھی عید کے دنوں میں پلان بنا رہے تو اپ پہلے...
23/04/2022

سوات کالام میں عید کے دنوں میں کافی رش ہوتا اس لئے بہتر یہی ہے کہ اپ جہاں پر بھی عید کے دنوں میں پلان بنا رہے تو اپ پہلے سے ہی ایڈوانس بکنگ کر لے جو اپ کے کئے آسانی ہوگی اور اپ کا ٹور اچھا رہے گا
اگر سوات کالام کے لئے جن لوگوں نے پلان بنایا ہے تو وہ ہمارے ساتھ رابط کر سکتے ہے ہم ان کی ایڈوانس بکنگ کر سکتے ہے

Contect
03149702296

23/01/2022

سوات کے مہمان نواز لوگ اور مہمانوں کو دی ہوئی سہولیات دیکھ لے

سوات کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے آپ ہمارے ساتھ رابط کر سکتے ہے

03149702296

08/01/2022

جنید خان ڈپٹی کمشنر سوات کا سیاحوں کی لئے اہم پیغام

احتیاط سے گاڑی چلائیں اور لین کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔

- دن کے وقت فعال برف کے دوران برف کی زنجیروں کا استعمال کریں

اور برف کے دوران رات کو نقل و حرکت سے گریز کریں۔

- سونے سے پہلے کمروں میں گیس ہیٹر بند کر دیں۔

- گاڑیوں میں نہ سوئیں، کسی بھی دروازے پر دستک دیں اور رہائش فراہم کی جائے گی

DCswatJuanidkhan

24/10/2021

Snowfall Sesson 2021 Mahodand lake Kalam

Swat kalam tourism .. Rooms,
Hotels, Jeeps and Tourist guide are available..
📞contect 📲03149702296🇵🇰📠

31/08/2021

سوات کوہستان کی حسین وادی کالام میں واقع اندراب جھیل کی طرف جاتے ہوئے راستے میں اپ کا اس طرح کی خوبصورت مقامات سے بھی گزر ہوتا ہے

اندراب جھیل تک پہنچنے کے لئے اپ کو کتنا وقت لگے گا اور اپ کو کتنی ہائیکنگ کرنی ہوگی مزید معلومات کے لئے رابط کریں

Beuty Of swat
Beuty of Kalam
Beuty of Andrab lake
Contect Us :03149702296

New Hotel in Kalam For more Info Contect us are Advance Booking03149702296
22/05/2021

New Hotel in Kalam For more Info Contect us are Advance Booking

03149702296

مٹلتان کالام۔پاکستان کے مشہور و مقبول گلیشئیر کے مقام پر روڈ بحال۔۔۔سیاح حسین وادی پلوگاہ کے طرف رواں دواں۔۔۔گلیشئیر پر ...
28/02/2021

مٹلتان کالام۔
پاکستان کے مشہور و مقبول گلیشئیر کے مقام پر روڈ بحال۔۔۔سیاح حسین وادی پلوگاہ کے طرف رواں دواں۔۔۔
گلیشئیر پر رش کا عالم ۔۔سیاحوں کی موج مستی۔۔۔۔
28/2/2021

21/11/2020

Address

Mall Road
Kalam
9702296

Telephone

+923149702296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalam Valley:

Videos

Share

Category