KALAM valley

KALAM valley جنت نظیر وادی کالام کے خوبصورت مناظر دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں۔۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔
(8)

Our services Booking rooms, 4x4 Luxury jeep Service, Tour guide, Real estate business

09/04/2024

عیدالفطر کا چاند 🌙 نظر آگیا تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو

11/03/2024

کالام ویلی کی طرف سے تمام اہلی اسلام کو
رمضان المبارک کا 🌙 چاند بہت بہت مبارک ھو۔۔

عوامی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے مین بازار سے کالام فارسٹ تک یخ تنگی سے بھی برف ہٹا دی  گئی ہے۔
04/03/2024

عوامی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے مین بازار سے کالام فارسٹ تک یخ تنگی سے بھی برف ہٹا دی گئی ہے۔

کالام ہوٹل ایسوسی ایشن نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوٸےبرفباری کی وجہ سے کالام میں پھنسے ہوۓ تمام مہمانوں کیلئے ہوٹل ...
03/03/2024

کالام ہوٹل ایسوسی ایشن نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوٸےبرفباری کی وجہ سے کالام میں پھنسے ہوۓ تمام مہمانوں کیلئے ہوٹل میں قیام بالکل فری کردیا ہے.

02/03/2024

کالام روڈ بمقام چم گھڑئ ۔۔
گاڑی گہری کھائی میں جاگری ۔ 3 افراد زخمی
ریسکیو ، مقامی لوگوں اور گاڑی پہچاننے پر رشتہ داروں کو مدد کی اپیل کیجاتی ہے ۔ خراب موسم اور انتہائی ٹھنڈ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات ۔

21/02/2024

18/02/2024

Live snow falls kalam tonight

18/02/2024

Live snow falling

16/01/2024

کالام کے دلفریب علاقے بٹ گوئی ٹاپ میں پہلی بار سنو بور ڈ نگ اور سکیٹنگ کے مقابلے۔ top

یہ تصویر گزشتہ سال اسی تاریخ یعنی 09 - 01 - 2023  کو کالام کے ایک خوبصورت مقام جگ بانال پر لی گئی تھی جہاں ہر چیز مکمل ط...
09/01/2024

یہ تصویر گزشتہ سال اسی تاریخ یعنی 09 - 01 - 2023 کو کالام کے ایک خوبصورت مقام جگ بانال پر لی گئی تھی جہاں ہر چیز مکمل طور پر برف سے ڈھکی ہوئی ہے مگر اس سال بڑی تیزی سے رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ابھی تک یہاں برف باری نہیں ہوئی ہے۔

10/12/2023
Today's weather   valley
10/11/2023

Today's weather valley

The long lasting dispute among the bravest people of othror and Kalam valley has finally been resolved. It was the cultu...
23/10/2023

The long lasting dispute among the bravest people of othror and Kalam valley has finally been resolved. It was the cultural norm of this beautiful valley, that people of all over swat kohistan, dir kohistan, formed a jirga, and with their sincere efforts, now we would have utter peace in the lush green valley. Like the high and still mountains of this valley, their social norms and structures stands tall!
Respect the cultural norms, for it brings peace and end disputes!!
CONGRATULATIONS TO BOTH NATIONS.

valley
valley

01/10/2023

کیدام کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث گاڈی دریا میں جاگری ۔اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
خدارہ تیز رفتاری سب اجتناب کریں ۔

کالام میں ہوٹلوں کی ترقی۔  1986 میں پہلا ہوٹل تعمیر کیا گیا تھا۔  اور2023 میں ایک نظر۔
30/09/2023

کالام میں ہوٹلوں کی ترقی۔ 1986 میں پہلا ہوٹل تعمیر کیا گیا تھا۔ اور2023 میں ایک نظر۔

یہ دونوں تصاویر کسی گندے نالے کے نہیں بلکہ یہ مہوڈنڈ جھیل کے ہیں. تصاویر میں صاف دیکھا جا سکتا کہ ہم نے اس خوبصورت جھیل ...
06/07/2023

یہ دونوں تصاویر کسی گندے نالے کے نہیں بلکہ یہ مہوڈنڈ جھیل کے ہیں. تصاویر میں صاف دیکھا جا سکتا کہ ہم نے اس خوبصورت جھیل کا کیا حشر کر دیا ہے. سوات سمیت پورے شمالی پاکستان میں جو علاقے ہماری پہنچ سے دور رہے ہیں، وہ پاک صاف اور اپنی قدرتی حسن کے ساتھ سلامت ہیں. لیکن جہاں ہم پہنچے ہیں ہم نے قدرت کو، ان حسین وادیوں کو اور ماحول کو گندگی کے سوا کچھ نہیں دیا.

سیاح حضرات ہو یا مقامی لوگ، کسی کو بھی اس بات کا شعور نہیں کہ ان قدرتی جگہوں کی حفاظت اور انکو پاک صاف رکھنا ہماری بنیادی ذمہ داری اور فریضہ ہے. سیاحت کے نام پر تباہی اور ماحول کی بربادی ہو رہی.

ہمارا تو مذہب بھی کہتا کہ "صفائی نصف ایمان ہے" پر لگتا ہے ہم اس نصف ایمان سے کوسوں دور ہے اب تک.
Copied

Aftab Ahmad Angel

Important Guidance for Tourists
28/06/2023

Important Guidance for Tourists

19/06/2023

پورے پاکستانیوں کو زوالحجہ کا چاند 🌙 مبارک
بڑی عید کی بڑی خوشیاں 29 جون کو منائی جائے گی. انشاءاللہ 👍

مدین اور بحرین کے مقام پر بائی پاس پر عنقریب کام کا آغاز ہوگا.سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی.
17/06/2023

مدین اور بحرین کے مقام پر بائی پاس پر عنقریب کام کا آغاز ہوگا.
سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی.

  summer festival 16,17,18 June 2023At shahi ground kalam
06/06/2023

summer festival 16,17,18 June 2023
At shahi ground kalam

کالام تاریخی مسجد 1968
06/06/2023

کالام تاریخی مسجد 1968

03/06/2023

Rafting festival inshaAllah bhot jald shoro hoga.

سیاحوں کے لئے خوشخبری....کالام میں رافٹنگ شروع کردی گئ ہیں
02/06/2023

سیاحوں کے لئے خوشخبری....
کالام میں رافٹنگ شروع کردی گئ ہیں

19/05/2023
سوئزر لینڈ سے آئے مہمانوں کو پاکستان کے سوئزر لینڈ ( سوات ) سے خزانہ ملا ھے ۔ پاکستانی قوم حسرت سے دیکھ رہی ھے کہ یہ خزا...
07/05/2023

سوئزر لینڈ سے آئے مہمانوں کو پاکستان کے سوئزر لینڈ ( سوات ) سے خزانہ ملا ھے ۔ پاکستانی قوم حسرت سے دیکھ رہی ھے کہ یہ خزانے ہماری قسمت میں
کیوں نہیں ہیں۔۔
Pakistanies are so unfortunate nation.

Lovely View after snowfall 🌨
23/02/2023

Lovely View after snowfall 🌨

انشاءاللہ آج کالام روڈ ہر قسم ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا
23/02/2023

انشاءاللہ آج کالام روڈ ہر قسم ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

Aerial view of Tent park in kalam Forest at kalam
17/02/2023

Aerial view of
Tent park in kalam Forest at kalam

خیبرپختونخوا میں آج رات سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ بارشوں/برفباری کے پیش نظ...
19/01/2023

خیبرپختونخوا میں آج رات سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ بارشوں/برفباری کے پیش نظر سیاح احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔

25/08/2022

پشمال کالام میں شدید طغیانی ۔

Address

Kalam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KALAM valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category