25/08/2022
سیلاب زدگان کے لئے Camping کا سامان،
تمام Tourists توجہ کریں، ہم میں سے جس کے پاس بھی Camping کا کچھ سامان ہو اور مزید اس سال کسی Tour کا ارادہ نہ رکھتے ہوں تو اپنا یہ سامان یعنی Tents, Sheets, Rain Suits, Sleeping Bags اور دیگر سامان سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھجوا دیں۔
اگلے Tour کے لئے ہم دوبارہ سامان لے سکتے ہیں لیکن ایسا نہ ہو کہ ہمارے گھروں میں سامان پڑا رہے اور ہمارے لوگ کھلے آسمان کے نیچے سسکتے رہیں۔