18/08/2021
انشاءالله...ہر منگل رات سے جمعہ رات 3 روزہ ٹورز
دو ٹائم بہترین كهانے اعلی رہائش ائركنديشنڈ ٹرانسپورٹ کے ساتھ
====================
کاغان ناران بابوسر ٹاپ صرف 7500 روپے فی کس تمام سہولیات کے ساتھ
===="""""""====""""""=====
♦️کاغان ناران 3 روزہ ٹورز میں دکھاۓ جانے والے پوائنٹس
1️⃣ناشتہ...بالاکوٹ:
ناران,جھیل سیف الملوک,قیام ناران اور شام کا کھانا.
2️⃣ناشتہ کے بعد...بابو سر ٹاپ, لولوسر جھیل,بٹہ کنڈی آبشار, گلیشئر,ریور رافٹنگ,قیام ناران اور شام کا کھانا باربی کیو کے ساتھ.
3️⃣ناشتہ کے بعد...کاغان,کیوائ آبشار,سمال ویو پوائنٹس, بالاکوٹ ہینگنگ برج واپسی.
====""""""=====""""=====
❇️ٹورز میں تین ناشتے اور دو رات کے کھانے شامل ھیں
❇️رہائش شئیرنگ میں ھو گی
❇️ کپل کی صورت سئپرٹ روم لینےکی صورت میں ایکسٹرا چارجز ہوں گے.
❇️پیکجز میں کسی بھی جگہ کے جیپ چارجز شامل نہیں ہیں.
❇️گاڑی ریتڑھ,تونسہ شریف سے جائے گی
دوسرے شھروں سے آنے والے دوست راستے میں ڈیرا اسماعیل خان,میانوالی,تلہ گنگ اور اسلام آباد سے جوائن کر سکتے ھیں.
❇️ٹور میں AC کوسٹر 22 سیٹر مہیا کی جائے گی.
❇️1سے4سال تک کے بچے فری جبکہ 5سے10سال تک ھاف ٹکٹ پر سفر کر سکتے ھیں اور انھیں ٹاپا مہیا کیا جائے گا.
=====""""""====""""=====
✅کسی بھی ٹور کی بکنگ 2000 ایڈوانس فی کس سے ہمیں ریتژھ,تونسہ شریف میں مل کر یا آن لائن کہیں سے بھی کروائ جا سکتی ھے.
=====""""=====""""=====
‼️نوٹ...کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ایمبولینس ڈاکٹر یا انشورنس کلیم نہیں کیا جا سکتا صرف صورتحال کے مطابق اچھی گائیڈ لائن مہیا کی جائے گی.
❇️لینڈ سلائڈنگ یا بارشوں کی وجہ سے راستے بند ھونے پر اضافی دنوں کی صورت میں تمام چیزیں کھانا ٹرانسپورٹ اور ہوٹل بذمہ کسٹمرز ہوں گے.
❇️تمام تفصیلات اردو میں ھیں جسے ہر کوئ آسانی سے سمجھ سکتا ھے. لکھی گئ تمام سہولیات بہم پہچائ جائیں گی مزید کا تقاضا نہیں کیا جا سکتا.
====================
✅🇵🇰گونمنٹ آف پاکستان کے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا.
====================
مزید تفصیلات کے لیے
03345526362
03475727849