Malik Aslam

Malik Aslam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Aslam, Tour guide, Karachi.

30/07/2024

Camping Soon For Different Therapy
Hydro / Colour / Mind /
Spiritual Therapy

27/06/2024

Come On Karachi ...
Study In Manitoba & Waterloo University Of Canada Also European countries. Another Chance For You.
Enroll By WhatsApp Only : 03310237555.

27/06/2024
21/06/2024

منتخب
‏تصویر کو زوم کیا جاۓ تو خاتون کے گلے میں لٹکا ہیرا بخوبی نظر آۓ گا۔
‏254 قیراط کا یہ ہیرا ٕ مشہور زمانہ کوہٕ نور ہیرے سے دگنی جسامت اور وزن رکھتا ہے۔
‏یہ معزز خاتون مہر باٸ ٹاٹا ہیں۔
‏ٹاٹا Tisco کے بانی سر جمشید ٹاٹا کی بہو اور سر دراب ٹاٹا کی بیوی۔
‏1924 کی عالمی کساد بازاری کے دوران ٹاٹا کمپنی بھی دیگر کی طرح دیوالیہ ہوگٸ تھی۔
‏کمپنی کے ملازمین بے روز گاری کے خطرے میں گھر چکے تھے۔
‏ایسے میں مہرباٸ نے اپنا یہ ہیرا امپیریل بینک میں ایک کروڑ کے عوض گروی رکھا اور کمپنی کے ساتھ ملاز مین کو بے روز گار ہونے سے بھی بچا لیا۔
‏کچھ ہی عرصے بعد مہر باٸ خون کے سرطان میں مبتلا ہو کر دنیا سے رخصت ہوگٸیں۔
‏اپنی محبوب بیوی کی یاد میں سر دراب ٹاٹا نے یہی ہیرا بیچ کر بلڈ کینسر ریسرچ فاٶنڈیشن قاٸم کردی۔
‏فاٶنڈیشن کے زیرٕ انتظام بلڈ کینسر پر ریسرچ کے ساتھ بلڈ کینسر کے مریضوں کا بلا معاوضہ علاج ٕ آج بھی جاری ہے۔
‏ہمیں تاریخ میں یہ تو پڑھایا جاتا ہے کہ تاج محل محبت کی یادگار ہے ٕ مگر محبت کی ایسی یادگاروں کا ذکر تاریخ کے کسی صفحے پر نہیں ملتا۔

#جاناں

24/05/2024

میریٹ ھوٹل کراچی تعلیمی سیمینار چھبیس مئی بروز اتوار صبح گیارہ بجے سے شام چھ بجے تک ۔۔۔ فری شرکت کیلئے ... اپنی فیملی کے ہمراہ لازمی تشریف لائیں ۔۔۔ اگر آپ اپنے بچوں کو باھر ممالک میں تعلیم دلوانا چاھتے ہیں تو اسکی تفصیلات اس سیمینار سے حاصل کریں ..
سیمینار انچارج کو اپنا آخری انٹر سرٹیفیکیٹ یا ڈگری وھاٹساپ کریں ۔۔۔
For Free Registration +92 331 0237555
Whatsapp Your Graduation Masters Degree Or Inter Certificate
https://fb.watch/sgzqqw45iA/

05/04/2024

پاکستان نے کب کب کہاں کہاں کس طرح اور کس حد تک دنیا کے فتنہ قوم کو شکست دی تفصیلات کیساتھ دیکھیں ۔۔۔

05/04/2024

جب سعودی عالم کو دنیا کے سامنے کھری کھری سنادی گئیں ۔۔۔

05/04/2024

دنیا کا سب سے دور مار ملٹی پل لانچ راکٹ سسٹم

Address

Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category