کون سمجھے بھلا فاطمہ س کون ہے
قم میں اس سال کی پہلی برف🥶🥶
بابا تیرے بعد تماچے دربار بلا کر مجھکو
تیرے کلمہ گو نے مارے
اِک بار بتول کے چہرے پر آ دیکھ لے نیل یہ سارے
ہاتھ ٹوٹ جاتے اے کاش اُسکے
جسنے ہاتھ اٹھایا تیری بیٹی پر 😭😭💔💔
بھرے دربار میں روتی رہی کھڑی زہرا😭😭
عالمِ شوق میں رقصاں میرا پَر پَر ہوتاکاش! میں کربلا کا ایک کبوتر ہوتا 💞🕊
اے خدا...!
میرے اُن گناہوں کو بخش دے جو نعمتوں کو غذاب میں بدل دیتے ہیں
اُن گناہوں کو بخش دے جس کے باعث دعائیں قبول نہیں ہوتیں😢🙏
آرہے ہیں پھر عزائے فاطمہ کے دن قریب
کاش! ایسا ہو کہ اب سانسیں مِری رکنے لگیں
اے خدا توفیق دے مجھ کو غمِ زہرا میں میں
اِس قدر روؤں کہ میری پسلیاں دُکھنے لگیں
😭😭😭😭
السلام علیک یابنتِ رسول اللّٰہ س😭😭😭😭
#ایامِ_فاطمہ_س
اک بار مجھے بھی ماں کہہ دے #عباس_ع 😭😭
#ایامِ_فاطمہ_س
زخمی تھیں بہت پھر بھی تجھ سے اس ماں کو محبت تھی اتنی #عباس_ع #عباس_ع
#ایامِ_فاطمہ_س
ماں کی میت پہ شبیر نے دی صدا😭😭
#ہائے_زہرا_س
#ایامِ_فاطمہ_س #حسین_ع
ہائے زہرا س 😭😭😭😭
#ہائے_زہرا_س
اللّٰہ ھم لعن قتلۃ الفاطمۃ الزھراء
#ایامِ_فاطمہ_س
تیری زہرا (س) پہ مصیبت کی گھڑی ہے 😭
*سادات ٹریلولز*
*ایامِ فاطمیہ گروپ بائے روڈ ایران*
*12 روزہ زیارتی پیکج*
*45000 روپے*
*• قیام 3 دن مشہد*
*• قیام 3 دن قم*
*• 1 دن اطراف زیارات*
ویزا سہولیات، بہترین سفری سہولیات، تین ٹائم معیاری کھانا، معیاری ہوٹلز میں رہائش، عالم دین ہمراہ.
روانگی کراچی *22 دسبمر 2022*
پاسپورٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 دسمبر 2022*
*رابطہ و معلومات*
سید جان علی شاہ
*03161621855*
سید علی عمران شاہ
حامی قاتلانِ جنابِ بتول س میں تو انسان ہوں تو بتا کون ہے
#حسین_ع #كربلاء_معلی_عراق #حسین ❤️
زور کشکول اٹھائے چلا آتا ہوں #حسین_ع
تیرا دروازے کھلا دیکھ لیا ہے میں نے😭🙏💕
پیام حق کو ہے بخشا دوام زینب س نے
کیا اماموں کے حصے کا کام زینب س نے🌹❤️💕💞🌷🌹
دعائے امامِ زمانہ ع
اللّٰہ ھم کل ولیک الحجت ابن الحسن
سلام بنتِ علی سلام یا زینب س😭😭
#سلام_یازینب 🙏🙏
#میرحسن
یا مرتضیٰ علی مجھے دنیا کا غم نا ہو
لیکن غمِ حسین میرے دل سے کم نا ہو😭🙏
شب دعائے توسل
شب یاد حضرت الزہرا س
آج بھی کربلاء برپا ہے ، آج بھی فرزند حسین ع صدا دے رہے ہیں 💔
یقیناً شہداء خوش قسمت ہیں کہ 14 سو سال گزرنے کے بعد آج بھی ولایت علی و عشق علی ع میں سرکٹاتے ہیں۔
شہادت لیاقت چاہتی ہے
اور لیاقت پاکیزگی چاہتی ہے
اللہم عجل لولیک الفرج
مسلک عشق میں مانگنا عیب ہے
😭😭
#yafatimaس
#yazahra
#yazahraص