13/03/2023
معروف مذہبی اسکالر عربی دان مرکزی تنظیمِ عزاداری ایجوکیشن کمیٹی کے ممبر
مولانا وقار سومانی صاحب کی سفرِ مودت (لبیب ٹریول اینڈ ٹورز) آمد اور سفرمودت کے روح رواں ذاکر مولا عباس ع جناب عدیل رضا سے مُلاقات مولانا نے عدیل رضا کو اپنی ٹریول ایجنسی کے قیام پر مبارک باد پیش کی اور سفرِ مودت کی کامیابی کے لیے خاص دُعاوں سے نوازا