Karwan e Ya Sarallah

Karwan e Ya Sarallah بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعلیکم
یا علی علیہ السلام مدد

10/03/2024
اگر خواتین کا دن منانے کا مقصد انکےحقوق سے متعلق ہے تو پھرفدک سے شروع کرو
08/03/2024

اگر خواتین کا دن منانے کا مقصد انکےحقوق سے متعلق ہے
تو پھرفدک سے شروع کرو

21/02/2024

🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨ مولود سعیدحضرت شہزادہ علی اکبر علیه السلام مبارک ہو 💚🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹 دعاگو : کاروانِ یاثاراللًہ 🌹❤️

ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور تمام مؤمنین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤️💕💖 🌺🌹🌹💐🎂🌺...
14/02/2024

ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور تمام مؤمنین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤️💕💖 🌺🌹🌹💐🎂🌺💐

11/02/2024

1st Shaban Wiladat Bibi Zainab s.a Mubarak 🥀🎉
زینبؑ ابوترابؑ کی زینت کا نام ہیں
زینب علیؑ کے خون کی طہارت کا نام ہیں
مانا وجودِ شاہؑ میں پوری ہے کربلا
زینبؑ اگر نہ ہوں تو ادھوری ہے کربلا

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ💞

05/09/2023

امام حاکم اور طبرانی نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ھے:

📜 فَلَوْ أَنَّ رَجُلًا صَفَنَ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ وَصَلَّى وَصَامَ، ثُمَّ مَاتَ وَهُوَ مُبْغِضٌ لِأَهْلِ بَيْتِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَضِي عَنْهُمْ دَخَلَ النَّارَ : قال أبو عبد اللہ الحاکم : ھذا حدیث حسن صحیح علی شرط مسلم و وافقه الذھبی فی تلخیصه علی شرط مسلم ۔

📝 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: کوئی شخص حجر اسود اور مقام ابراھیم کے درمیان کھڑا ہوجائے اور پھر نماز پڑھے، روزہ رکھے، اور پھر اس کو موت آجائے اس حال میں کہ وہ رسول اللہ کے اھلبیت سے بغض رکھتا ہو تو ایسا شخص جھنم میں جائے گا ۔ ۔ ۔

حدیث کی سند : امام حاکم نے اس حدیث کو امام مسلم کی شرط کیمطابق حسن صحیح کہا ھے اور علامہ ذھبی نے تلخیص المستدرک میں حاکم کی تصحیح کی موافقت کری ھے ۔

📚 المستدرک علی الصحیحین//جلد3//صفحہ161// رقم الحدیث :4712

03/06/2023

ایران سے سعودیہ عرب پہنچنے والے حجاج کرام کا پر تباک استقبال۔۔۔۔۔۔

28/05/2023

قافلہ مشکل کشا
کشمور سے اربعینِ کربلا (پیدل)
مشی براستہ کراچی گوادر ایران عراق، شام
بچوں عورتوں اور بزگوں پہ مشتمل 33 افراد کا یہ قافلہ 20 مئی کو کشمور سے پیدل موسم اور زمانے کی شدتوں کا سامنا کرتا ہوا کربلا کے لئے روانہ ہوا ہے۔
1400 سال بعد بھی آج زائرینِ *مولا حسین علیہ السلام* کا یہ جرات و جذبہ ہمیں بیبی ذینب علیہا سلام کو پیش آنے والی مشکلات اور انکا سامنا کرنے کی ہمت و حوصلہ پیدا کا پیغا م دیتا ہے۔
*آج بھی حقیقی شیعیانِ حسینٔ موجود ہیں*

آئیں ہم اپنے حصہ ڈال کے اس قافلہ کو اسکی منزل تک پنہچانے میں مدد کرے اور وقت کے *امام علیہا سلام* کو راضی کریں۔
رابطہ

03000477671
ارمان احمد حسینی

💞💖💖

Imam jaffar-e-sadiq a.s🙏 💞💖💖
19/05/2023

Imam jaffar-e-sadiq a.s🙏

💞💖💖

19/05/2023

ولادت با سعادت سرداد مکہ جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام مبارک تمام مومنین کو ،,❤️🌹💐

15/05/2023

Nindo shaher 8 moharam juloos

💞💖

انتظارِ محرم  تیاریِ عزاداری🙏        💞💖
09/05/2023

انتظارِ محرم تیاریِ عزاداری🙏

💞💖

سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کو  اب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن واپس ...
09/05/2023

سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کو اب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن واپس آتے ہوئے موسلا دھار بارش کے باعث حادثہ پیش آیا ہے قبلہ خود ڈرائیو کرہے تھے وقت پر ائیر بیگ کھلنے کی وجہ سے اللہ تعالٰی نے اپنا کرم کیا- بازو اور جسم کے مختلف حصوں میں چوٹیں لگی ہیں شدید سوجن فریکچر کا خدشہ ہے آپ سب سے دعا کی درخواست ہے پروردگار بحق جناب سیدہ فخر ملت قبلہ مولانا علی رضا رضوی صاحب کو شفاء کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے دعا صحت برائے علا مہ صاحب
کارونِ یا ثاراللہ
الہی آمین۔









Shahadat imam jaffar-e-sadiq😭     💞💖
05/05/2023

Shahadat imam jaffar-e-sadiq😭

💞💖

04/05/2023

Anjuman shabab-ul-momneen
Nazim party sehwan shareef pursa

💞💖💖

02/05/2023

ان گنت ہیں میرے گناہ بی بی (س)
واسطہ تجھ کو تیرے بچوں کا بخشوانہ میرے گناہ بی بی (س)🤲
💞💖💖

حیدر حیدر اول و آخر حیدر ساقِی کوثَر حیدر ع _ 🧡🙏
30/04/2023

حیدر حیدر اول و آخر حیدر ساقِی کوثَر حیدر ع _ 🧡🙏

06/04/2023

🌹❤️جشن آمد حضرت امام حسن ع مبارک❤️🌹

23/03/2023

*خوشخبری ❤️*

*ذرائع: سعودیہ اور ایران کے درمیان بی بی فاطمہ الزھراء*
*کے روضے کی تعمیر کا ایگریمنٹ ہو گیا ہے*

22/03/2023

As recieved
زلزلے میں ذکر الہی جاری رہا 😭😭😭😭
ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والی مجلس جب زلزلہ جاری تھا سردار وسیم عباس بلوچ ممبر پے تسبیح خدا کرتے رہے روتے رہے

🚩زلزلہ رک گیا مگر زکر حسین ع نہ رکا سردار وسیم عباس بلوچ کی اس مجلس کو پوری دنیا میں پھیلا دیں حسینی جوان کیسے ہوتے ہیں ممبر پے اس زلزلے کے بعد کیا کہا سردار وسیم عباس بلوچ نے کلپ سماعت کیجیئے 😭
التـــــماس دُعا:🤲
عزادار امام حسین علیہ السلام
مہر چراغ اکبر جٹ آف جھنگ

23/02/2023


23/02/2023


Address

Karachi

Telephone

+923000477671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Ya Sarallah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Ya Sarallah:

Videos

Share

Category