Mir Logs

Mir Logs A simple guy want everyone smiling...:)

Just started Vlogging!Check out
https://youtube.com/ https://www.instagram.com/mir_muhammad_bozdar/
(3)

Meerub turns 2...  🎂 Say Ma Sha Allah ,❤️   🙂
30/08/2024

Meerub turns 2... 🎂
Say Ma Sha Allah

,❤️
🙂

08/08/2024

Gold 🥇🪙🏆🏅

08/08/2024

92.97 meter

Ma Sha Allah
Ma Sha Allah
Ma Sha Allah

03/08/2024

ﺍﯾﮏ ﮔﺎﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺷﺨﺺ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮔﺎﻭﮞ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﺭ 10 ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﮮ ﮔﺎ۔ ﺍﺱ ﮔﺎﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﻨﺪﺭ ﺗﮭﮯ ، ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺋﮯ ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﺎﻝ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ، ﮐﯿﻠﮯ ﺭﺳﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﮐﺌﯽ ﻃﺮﯾﻘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﺭ ﭘﮑﮍﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺌﮯ
ﺍﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺑﻨﺪﺭ 10 ، 10 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﮮ ، ﺍﺏ ﮔﺎﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻢ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ، ﭼﻨﺪ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﺗﮭﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﭘﮑﮍﻧﺎ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﯾﻮﮞ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺩﮬﻨﺪ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﻭﺍﻻ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﺎﺭﮔﭩﮉ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﻧﻮﺑﺖ ﺁ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﺎﺟﺮ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺑﻨﺪﺭ 20 ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﮮ ﮔﺎ ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﯾﮩﺎﺗﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﺟﺰﺑﮧ ﻧﯿﺎ ﻭﻟﻮﻟﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﻗﻮﺕ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﺭ ﭘﮑﮍﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺌﮯ
ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﺑﻨﺪﺭ ﺍﮐﺎ ﺩﮐﺎ ﮨﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﺌﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﺎﺟﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 1300 ﺑﻨﺪﺭ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ ۔
ﺟﺐ ﺗﺎﺟﺮ ﻧﮯ ﺑﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺴﺘﯽ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻓﯽ ﺑﻨﺪﺭ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﮩﻠﮯ 25 ﺭﻭﭘﮯ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﻗﯿﻤﺖ 50 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺮ ﺩﯼ۔ ﺍﺱ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ 9 ﺑﻨﺪﺭ ﺧﺮﯾﺪﮮ ۔۔
ﺍﺏ ﺟﻮ ﺑﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ، ﺩﺍﺧﻞ ﺯﻧﺪﺍﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ
ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﮐﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﺷﮩﺮ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﺎﻡ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻨﮯ ﻟﮕﺎ
ﺍﺳﮑﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﮯ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﻧﮯ ﺩﯾﮩﺎﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ :
( ﺑﮭﺎﯾﻮﮞ ! ) ﺍﺱ ﺑﮍﮮ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 1450 ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺟﻤﻊ ﮐﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﮮ 35 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ ﺑﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﺑﯿﭻ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ، ﺟﺐ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﯾﮧ ﺑﻨﺪﺭ 50 ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭻ ﺩﯾﻨﺎ۔
ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺟﻤﻊ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﺭ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﺌﮯ
ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﺎﺟﺮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺍﺳﮑﮯ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻮ ، ﺑﺲ ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺪﺭ ﮨﯽ ﺑﻨﺪﺭ ﺗﮭﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﮞ

Chemical-Energy Bonding ❤️         #2024
12/07/2024

Chemical-Energy Bonding ❤️
#2024

11/07/2024

ﭘﯿﺰﺍ ﮐﮯ ﺍٓﭨﮫ ﭨﮑﮍﮮ ﺍﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ
ﭘﯿﺰﺍ ... Pizza
ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ - ﺍٓﺝ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﭙﮍﮮ ﻣﺖ ﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ...
- ﮐﯿﻮﮞ؟ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ..
- ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﮐﺎﻡ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺎﺳﯽ ﺩﻭ ﺩﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺋﮯ ﮔﯽ ...
- ﮐﯿﻮﮞ؟
- ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻮﺍﺳﯽ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ، ﮐﮩﮧ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ...
- ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ، ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﭙﮍﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﺎﻟﺘﺎ ...
- ﺍﻭﺭ ﮨﺎﮞ !!! ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺩﮮ ﺩﻭﮞ ﺍﺳﮯ؟ ..
- ﮐﯿﻮﮞ؟ ﺍﺑﮭﯽ ﻋﯿﺪ ﺍٓ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ، ﺗﺐ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ... ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
- ﺍﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﺑﺎ !! ﻏﺮﯾﺐ ﮨﮯ ﺑﯿﭽﺎﺭﯼ ، ﺑﯿﭩﯽ - ﻧﻮﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ، ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ... ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﺳﮯﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ، ﮐﭽﮫ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ !!
- ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ... ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯽ ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮ ...
- ﺍﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ... ﻓﮑﺮ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ... ﻣﯿﮟ ﺍٓﺝ ﮐﺎ ﭘﯿﺰﺍ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞ ... ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ 500 ﺭﻭﭘﮯ ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺑﺎﺳﯽ ﭘﺎﺋﻮ ﮐﮯ ﺍﻥ ﺍٓﭨﮫ ﭨﮑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ...
- ﻭﺍﮦ ، ﻭﺍﮦ ... ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻨﮯ !! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﭘﯿﺰﺍ ﭼﮭﯿﻦ ﮐﺮ ﻣﺎﺳﯽ ﮐﯽ ﭘﻠﯿﭧ ﻣﯿﮟ؟
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ.. ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻟﮕﺎﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻛﺎﻡ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺎﺳﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ...
- ﮐﯿﺎ ﻣﺎﺳﯽ ،؟ ﮐﯿﺴﯽ ﺭﮨﯽ ﭼﮭﭩﯽ؟
- ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺻﺎﺣﺐ ... ﺑﺎﺟﯽ ﺟﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺩﯾﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ..
- ﺗﻮ ﮨﻮﺍٓﺋﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ ... ﻣﻞ ﻟﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻮﺍﺳﯽ ﺳﮯ ۔۔..
- ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ﺑﮭﺎﺋﯽ ... ﻣﺰﺍ ﺍٓﯾﺎ ، ﺩﻭ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ 500 ﺭﻭﭘﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩ ﯾﮯ ...
- ﺍﭼﮭﺎ !! ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ 500 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ؟
- ﻧﻮﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ 150 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮎ ، 40 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﮔﮍﯾﺎ ، ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ 50 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﮍﮮ ﺩﺋﮯ ، 50 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﭜﯿﮉﮮ ﻣﺤﻠّﮯﮐﮯﻟﻮﮔﻮ ﻣﯿﮧ 60 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﮐﮯ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ .. 25 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﻣﺎﺩ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ 50 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺑﯿﻠﭧ ﻟﯿﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﺎ ... ﺑﭽﮯ ﮨﻮﺋﮯ 75 ﺭﻭﭘﮯ ﻧﻮﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﯾﮯ ﮐﺎﭘﯽ - ﭘﻨﺴﻞ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ... ﺟﮭﺎﮌﻭ -ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﺭﺍﺣﺴﺎﺏ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﭨﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ...
- 500 ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﭽﮫ ؟؟؟ ﻭﮦ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮨﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ...
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﭨﮫ ﭨﮑﮍﮮ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺑﮍﺍ ﺳﺎ ﭘﯿﺰﺍ ﮔﮭﻮﻣﻨﮯ ﻟﮕﺎ ، ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭨﮑﮍﺍ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﮨﺘﮭﻮﮌﺍ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﻟﮕﺎ ... ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺰﺍ ﮐﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﺎﻣﻮﺍﺯﻧﮧ ﻭﮦ ﻛﺎﻡ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﺧﺮﭺ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ... ﭘﮩﻼ ﭨﮑﮍﺍ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﮈﺭﯾﺲ ﮐﺎ ، ﺩﻭﺳﺮﺍ ﭨﮑﮍﺍ ﭘﯿﮍﮮﮐﺎ ، ﺗﯿﺴﺮﺍ ﭨﮑﮍﺍ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮ ﮐﮯ ﭜﯿﮉﮮ ﭼﻮﺗﮭﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﮐﺎ ، ﭘﺎﻧﭽﻮﺍﮞ ﮔﮍﯾﺎ ﮐﺎ ، ﭼﮭﭩﮭﻮﺍﮞ ﭨﮑﮍﺍ ﭼﻮﮌﻳﻮﮞ ﮐﺎ ، ﺳﺎﺗﻮﺍﮞ ﺩﺍﻣﺎﺩ ﮐﮯ ﺑﯿﻠﭧ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﭨﮭﻮﺍ ﮞﭩﮑﮍﺍ ﺑﭽﯽ ﮐﯽ ﮐﺎﭘﯽ - ﭘﯿﻨﺴﻞ ﮐﺎ ..
ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﭘﯿﺰﺍ ﮐﺎ ﺍﻭﭘﺮﯼ ﺣﺼﮧ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ، ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻠﭧ ﻛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﺰﺍ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ... ﻟﯿﮑﻦ ﺍٓﺝ ﻛﺎ ﻡ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺎﺳﯽ ﻧﮯ ﭘﯿﺰﺍ ﮐﺎ ﺩﻭﺳﺮﺍﺣﺼﮧ ﺩﮐﮭﺎ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ... ﭘﯿﺰﺍ ﮐﮯ ﺍٓﭨﮫ ﭨﮑﮍﮮ ﭨﮑﮍﮮ ﺍﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ..۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺧﺮﭺ ﯾﺎ ﺧﺮﭺ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺟﺪﯾﺪ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﭩﮑﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺍٓﮔﯿﺎ۔ :)

11/07/2024

ﮔﺎﮨﮏ ﻧﮯ ﺩﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﮐﯿﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﺎﺅ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮨﮯ؟ ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ : ﮐﯿﻠﮯ 12 ﺩﺭﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺐ 10 ﺩﺭﮨﻢ۔
ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﻠﻮ ﮐﯿﻠﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﮟ ، ﮐﯿﺎ ﺑﮭﺎﺅ ﮨﮯ؟ ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﮐﯿﻠﮯ 3 ﺩﺭﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺐ 2 ﺩﺭﮨﻢ۔ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﭘﮍﮬﺎ۔
ﺩﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮔﺎﮨﮏ ﻧﮯ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻏﻀﺒﻨﺎﮎ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﻝ ﻓﻮﻝ ﮐﮩﺘﺎ : ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﮔﺎﮨﮏ ﮐﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﺎﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ۔
ﻋﻮﺭﺕ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮍﺑﮍﺍﺋﯽ : ﺍﻟﻠﮧ ﺗﯿﺮﺍ ﺷﮑﺮ ﮨﮯ ، ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﻧﮕﮯ۔
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ، ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮔﺎﮨﮏ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﻟﻠﮧ ﮔﻮﺍﮦ ﮨﮯ ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔
ﯾﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﭼﺎﺭ ﯾﺘﯿﻢ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮨﮯ۔ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮩﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺳﻮﺟﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺩﺍﻡ ﻟﮕﺎ ﮐﻮ ﭼﯿﺰ ﺩﯾﺪﻭﮞ۔ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﻭ ﺧﻮﺷﻨﻮﺩﯼ ﮐﺎ ﻃﺎﻟﺐ ﮨﻮﮞ۔
ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ : ﯾﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﮔﻮﺍﮦ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺩﻥ ﯾﮧ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ، ﺍُﺱ ﺩﻥ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮑﺮﯼ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻏﯿﺒﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﺎﻓﻊ ﺩﻭ ﭼﻨﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮔﺎﮨﮏ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁ ﮔﺌﮯ ، ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺑﻮﺳﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ : ﺑﺨﺪﺍ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻟﺬﺕ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﻭﮨﯽ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺁﺯﻣﺎﯾﺎ ﮨﻮ۔
‏( ﻣﻨﻘﻮﻝ ‏)

پاکستان ریلوے کا 22 مسافر ٹرینوں کو آؤٹ سورس (فروخت) کرنے کا فیصلہ22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جا...
08/07/2024

پاکستان ریلوے کا 22 مسافر ٹرینوں کو آؤٹ سورس (فروخت) کرنے کا فیصلہ

22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائیں گی...

08/07/2024

ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﻖ ﺁﻣﻮﺯ ﺗﺤﺮﯾﺮ :

ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﭘﻮﺵ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﻔﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﻫﻮﺍ .. ﮐﭽﮫ ﮐﻬﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﮈ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﺎ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺩﻭ ﻓﺮﯾﺶ ﻻﺋﻢ ﻣﻨﮕﻮﺍ ﻟﯿﮯ ..
ﺍﺱ ﮐﯿﻔﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺳﺰ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭨﯿﺒﻞ ﺑﻨﺎ ﻫﻮﺍ ﺗﻬﺎ .. ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﺑﺎﺭ ﭨﯿﺒﻞ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻭﻫﺎﮞ ﮐﻬﮍﮮ ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﺳﯿﻮﻥ ﺍﭖ ﮐﮯ ﺩﻭ ﮐﯿﻦ ﮐﻬﻮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﻼﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮉﯾﻞ ﺩﯾﺌﮯ ..
ﭘﻬﺮ ﺍﯾﮏ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﺎﺭ ﭨﮑﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﭨﺎ .. ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭨﮑﮍﺍ ﮔﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﭽﻮﮌﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭨﮑﭩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻫﻠﮑﺎ ﺳﺎ ﭼﯿﺮﺍ ﮈﺍﻝ ﮐﺮﮔﻼﺱ ﮐﮯ ﮐﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭ ﺩﯾﺎ .. ﺩﻭ ﺳﭩﺮﺍ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﻼﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﻬﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺳﺘﺎﻧﮯ ﭘﮩﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﭨﮉ ﻭﯾﭩﺮ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﮮ ﺗﻬﻤﺎﺋﯽ ... ﺟﺲ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﺩﺏ ﺳﮯ ﻫﻤﯿﮟ ﺳﺮﻭ ﮐﯿﺎ ...
ﺍﯾﮏ ﺳﯿﻮﻥ ﺍﭖ ﮐﯿﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 50 ﺭﻭﭘﮯ ﮨﮯ .. ﺍﯾﮏ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﻤﯿﺖ ﺍﮔﺮ ﻣﮩﻨﮕﺎ ﺑﻬﯽ ﻫﻮ ﺗﻮ 5 ﺭﻭﭘﮯ ﻫﮯ .. ﺳﭩﺮﺍ ﺷﺎﯾﺪ 2 ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﻮ ﮔﺎ ... ﭨﻮﭨﻞ ﻣﻼ ﮐﺮ ١٠٩ ﺭﻭﭘﮯ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ... ﺑﻞ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮯ ﺑﻞ ﺩﯾﮑﻬﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻭﯾﭩﺮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﯾﺰﺍ ﮐﺎﺭﮈ ﺗﻬﻤﺎ ﺩﯾﺎ .. ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﻭﺍﺵ ﺭﻭﻡ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﭩﺮ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﭼﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﮑﮯ ﺁﯾﺎ .. ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺑﻞ ﺍﭨﻬﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﻬﺎ ﺗﻮ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﯾﻮﮞ ﺗﻬﯽ ...
ﻓﺮﯾﺶ ﻻﺋﻢ 1200/- ﺟﯽ ﺍﯾﺲ ﭨﯽ 204/- ﭨﻮﭨﻞ 1404/- ﺍﺱ ﺑﻞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻧﮧ ﻣﺠﻬﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﯿﺮﺕ ﻫﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ....

ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺜﺎﻝ ﺗﻬﯽ ...
ﺍﯾﺴﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﯼ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﻫﻢ ﺑﮯ ﺩﺭﯾﺦ ﭘﯿﺴﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ...
ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻭﺍﺭﻧﭩﯽ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﭦ ﺩﺱ ﻫﺰﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﺍﮔﻠﮯ ﺳﺎﻝ ﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ .. ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺟﻮﮌﮮ ﺟﻮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ .. ﻫﻮﭨﻠﻨﮓ ﭘﺮ ﻫﺰﺍﺭﻭﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ...
ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ، ﺗﻬﺮﯼ ﺟﯽ ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﯿﭩﺲ ، ﭨﺎﺋﯽ ، ﺷﺮﭨﺲ ، ﮔﻬﮍﯾﺎﮞ ، ﭘﯿﻦ ، ﻻﺋﭩﺮﺯ ، ﮔﯿﺠﭩﺲ ، ﻟﯿﭗ ﭨﺎﭘﺲ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ .. ﻟﯿﮑﻦ ﻫﻢ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﻫﺘﮯ ﮨﯿﮟ ...
ﺟﺐ ﮐﻤﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯽ ﮐﻤﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ...
ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺒﻬﯽ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻓﺮﯾﺶ ﻻﺋﻢ ﮐﮯ ﯾﮧ 1404 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﺍﮨﻢ ﮨﯿﮟ ... ﺁﺝ ﺑﻬﯿﮕﺘﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﮕﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﯿﮟ ... ﻫﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﻫﮯ ... ﺑﻬﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﯿﺸﮧ ﻫﮯ ... ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﺎﮞ ﻫﮯ ... ﺳﺘﺮ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﻮﮌﻫﯽ ﻣﺎﮞ .... ﺟﻬﺮﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻬﺮﺍ ﭼﮩﺮﻩ .... ﺳﻔﯿﺪ ﺑﺎﻝ ..... ﺍﯾﮏ ﭼﺎﺩﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﺁﺱ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﺑﯿﭩﻬﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﺎ ﻣﺎﺗﻢ ﻣﻨﺎ ﺭﻫﯽ ﺗﻬﯽ .... ﮐﺒﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻬﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﭨﭩﻮﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﻫﮯ؟ﻣﯿﮟ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﻗﺎﺻﺮ ﻫﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﺲ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﻫﻮﮞ ... ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﺍﻣﺎﮞ ﺟﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﭦ ﺗﻬﻤﺎﯾﺎ ... ﺑﮍﯼ ﺣﺴﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺏ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ ... ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻬﻼ ﻫﻮﺗﺎ۔۔۔۔ ﺗﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ..... ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺎﮞ ﺟﯽ ﺑﺲ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﮟ .... ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﺑﮯ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺳﮯ ﻣﺠﻬﮯ ﺩﯾﮑﻬﺎ .. ﭘﻬﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﮕﺎﻩ ﻧﻮﭦ ﭘﺮ ﮈﺍﻟﯽ ... ﺍﯾﮏ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﮈﺍﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﮈﺍﻟﯽ ..... ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﻧﮕﺎﻩ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ، ﻃﻤﺎﻧﯿﺖ ، ﺩﻋﺎ ، ﺷﮑﺮﺍﻭﺭﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻬﺎ .... ﺍﺱ ﻧﮕﺎﻩ ﻧﮯ ﻣﺠﻬﮯ ﺟﺘﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺎﺻﺮ ﻫﻮﮞ .... ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﻧﮕﺎﻩ ﻧﮯ ﻣﺠﻬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮞ ﺟﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺟﻬﮑﺎ ﺩﯾﺎ ..... ﻓﺮﯾﺶ ﻻﺋﻢ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﯿﺠﯿﮯ ... ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮﭘﯿﺴﮯ ﻓﺮﯾﺶ ﻻﺋﻢ ﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺑﻬﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﻮﮞ ﮔﮯ ... ﺍﭘﻨﮯ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﮐﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻻﭼﺎﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺿﺮﻭﺭ ﻧﻈﺮ ﮈﺍﻟﯿﮯ ....

ﺁﺝ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺯ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﻫﻮﮞ ... ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﻮﺋﮯ ... ﮐﮩﯿﮟ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﮯ ﻫﻮﺋﮯ ... ﮐﮩﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﺘﮯ ﻫﻮﺋﮯ .. ﮐﺴﯽ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﻬﮯ ﻫﻮﺋﮯ .... ﺍﭘﻨﮯ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﺩﯾﮑﻬﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﮞ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻣﻨﺪ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﮌ ﮐﺮ ﺟﺎﺋﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﭦ ﺗﻬﻤﺎﺋﯿﮯ .... ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮯ .. ﭘﻬﺮ ﺩﯾﮑﻬﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ .... ( ﻣﻨﻘﻮﻝ ) :)

شدید گرمی کے موسم میں اپنے سولر سسٹم کو شارٹ سرکٹ اور فائر سے بچانے کے لیے درج ذیل باتوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ سخت ٹمپریچ...
01/06/2024

شدید گرمی کے موسم میں اپنے سولر سسٹم کو شارٹ سرکٹ اور فائر سے بچانے کے لیے درج ذیل باتوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ سخت ٹمپریچر میں پاور پروڈیوسنگ یونٹ میں فائر پکڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

1- سولر سسٹم لگواتے وقت انورٹر کی جگہ کا انتخاب ایسا کریں جہاں آپکی عمومی پہنچ ہو تاکہ آپکی آتے جاتے اس پر نظر رہے ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی جگہ لگوانے کی ضد کرتے ہیں جہاں انکا مہینوں چکر نہیں لگتا یا صرف کسی فالٹ کی صورت میں ہی جانا ہوتا ہے۔

2- انورٹر ہمیشہ ہوا دار اور کم ٹمپریچر والی جگہ پر لگاہیں ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی بند اور گھٹن والی جگہ لگوانے پر بضد ہوتے ہیں جہاں سانس لینا بھی محال ہوتا ہے۔

3- انورٹر والے کمرے میں کاغذ، کارپٹ، کپڑے، لکڑی یا کوئی بھی آگ پکڑنے والی چیز ہر گز نا رکھیں۔ سب سے زیادہ آگ لگنے کی یہی وجہ ہوتی ہے۔

3- سخت گرمی والے مہینوں میں جیسے مئی جون جولائی اور اگست میں بریکرز اور انورٹر کی تاروں کا ٹمپریچر اور ٹائٹنس ضرور چیک کرائیں۔ بضرورت سدباب کریں۔

4- کوشش کریں AC اور DC بریکرز کی ڈی بی الگ الگ لگوائیں اور ڈی بی اور بیٹری کو انورٹر کے بالکل نیچے نا لگوائیں۔

5-اچھی اور معیاری کوالٹی کے بریکرز اور چینج اور استعمال کریں۔

6- کم از کم اے سی ارتھ لازمی کرائیں۔

7- اپنی واپڈہ کی نیوٹرل لازمی چیک کریں کے وہ کلیئر ہو۔ بصورت دیگر اپنا ٹرانسفارمر ارتھ کرائیں۔

8- بیٹریز کی چارجنگ سٹینڈرڈ سے زیادہ نا رکھیں اور ٹرمنلز ہمیشہ ٹائٹ ہوں۔

9- ڈی بی کے اوپر فائر ایکسٹنکشر بال لازمی لگائیں جو کہ اتنا مہنگا نہیں ہوتا۔ مارکیٹ سے دو سے تین ہزار تک مل جاتا ہے۔ یہ بال آگ لگ جانے کی صورت میں خود پھٹ کر آگ بجھانے میں معاون ہوتا ہے۔

10- کوشش کریں وولٹرونک کے بنے ہوئے کسی برانڈ کا انوارٹر لگائیں۔

11- سرج پرٹییکشن ڈیوائس اور اوور وولٹیج/ کرنٹ ڈیوائس فائدہ مند ہوتی ہے۔

یاد رکھیں انورٹر کو کبھی پہلے آگ نہیں لگتی۔ آگ ہمیشہ ڈی بی یا بریکرز میں لگتی ہے جو بعد میں انورٹر کو جلاتی ہے۔
آپ کے تعاون کے بغیر آپکا سسٹم کسی صورت محفوظ اور ایفیکٹیو نہیں ہو سکتا۔

Dinner with PENTAGON of 2019/Fall Batch, DUET... They all got hired at Cnergico (Formerly Byco) and Gatron Industry.Best...
17/05/2024

Dinner with PENTAGON of 2019/Fall Batch, DUET...
They all got hired at Cnergico (Formerly Byco) and Gatron Industry.

Best wishes for all.

تمام مخصوص افراد اور طلباء پاکستان ریلوے میں  دوران سفر  ڈسکاونٹس سے فائدہ اٹھاسکتے ییں۔.
16/05/2024

تمام مخصوص افراد اور طلباء پاکستان ریلوے میں دوران سفر ڈسکاونٹس سے فائدہ اٹھاسکتے ییں۔.







سولر پینل کے ذریعے گرین میٹر لگا کر بجلی بیچنے والوں کے نام :واپڈا سے سونے کے بھاؤ بجلی خرید کر پلاسٹک کی قیمتوں پر بجلی...
15/05/2024

سولر پینل کے ذریعے گرین میٹر لگا کر بجلی بیچنے والوں کے نام :

واپڈا سے سونے کے بھاؤ بجلی خرید کر پلاسٹک کی قیمتوں پر بجلی واپس واپڈا کو بیچنے سے اچھا ہے آپ اپنی وافر بجلی اپنے غریب ہمسایوں، رشتہ داروں اور مسجدوں کو دیں بیشک ان کے ساتھ ماہانہ معقول معاوضہ طے کر لیں، آپ کو منتھلی معاوضہ بھی ملتا رہے گا اور آپ کے آس پڑوس کے لوگوں کو بھی اس مہنگی بجلی سے نجات ملے گی اور اس کے بدلے اللہ رب العزت آپکو اجر بھی عطا فرمائے گا ان شاءاللہ

GREAT INITIATIVE FROM FF STEEL COMPANY... 𝐅𝐅 𝐒𝐭𝐞𝐞𝐥'𝐬 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐑𝐚𝐭𝐞 𝐂𝐚𝐥𝐜𝐮𝐥𝐚𝐭𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧Find the rates of Steel on the go...
12/05/2024

GREAT INITIATIVE FROM FF STEEL COMPANY...

𝐅𝐅 𝐒𝐭𝐞𝐞𝐥'𝐬 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐑𝐚𝐭𝐞 𝐂𝐚𝐥𝐜𝐮𝐥𝐚𝐭𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

Find the rates of Steel on the go from almost anywhere with the launch of our new Online Rate Calculator Mobile App.

Empowering you with new features and enhanced user experience, online rate checking and order has never been this simple!

Available for Android: attached link
https://play.google.com/store/apps/details?id=fyp.project.ffwebview

04/05/2024

🌹🍀🌺☘️💐🌿🌷
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*زندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادہ آپ کی زندگی ہوگی ، اُتنی پریشانیاں کم ہوں گی. بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو. کیونکہ سکون تو صرف الله کے زکر میں ہے. ھر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑو کیونکہ انسان نہیں رہتا بس یادیں رہ جاتی ھیں. اگر کسی کو اچھی یادیں دو گے تو اچھے الفاظ میں یاد کیئے جاو گے. اگر کسی کو تلخ یا بری یادیں دو گے تو اس کے لیئے تو دکھ کا باعث بنو گے ھی خود بھی اچھے الفاظ میں یاد نہیں کیئے جاؤ گے. خوش رھیں خوشیاں بانٹیں الله پاک اپ کا حامی و ناصر ھو.*
*آمین یا رب العالمین*

04/05/2024

کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا.
تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا.
کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا.
ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیں‌رہا مل جائے.
قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔
ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضور میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں .
اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاو۔۔
اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیں.
کہا جب باغ جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نا دینے لگ جانا.
جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو ہرج بھی کیا ہے.
فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کا رس ہو گا
اور تم نہیں جانتے کے کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بھی ہو.
اور جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجہ ہو گا تو اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا بھی باپ ہوتا مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جا کر پورا کرنا.
آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا.
حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو.
لطیفے تو روز شئیر کرتے ہو آج دیکھتی ہوں یہ اسلامک میسج کون شئیر کرتا ہے

🌊✨  یادوں کا دن ✨🌊واہ! کیا دن تھا! ہم نے محنت، ہنسی، اور ناقابل بھول موقعات سے بھرپور سفر پر خیر مقدم کیا۔ ہماری پہلی من...
02/05/2024

🌊✨ یادوں کا دن ✨🌊

واہ! کیا دن تھا! ہم نے محنت، ہنسی، اور ناقابل بھول موقعات سے بھرپور سفر پر خیر مقدم کیا۔ ہماری پہلی منزل گڈانی کا ساحلی علاقہ تھی، جہاں سمندر کی وسیع گہرائی ہمیں اپنی متاثر کن خوبصورتی سے ملا۔ لہریں کنارے پر ٹکرا کر ہمیں خوشی دے گئی۔

بلدیہ ٹاؤن کی مختلف تنظیموں کے دس شاندار اساتذہ کے ساتھ، جب ہم نیچر کی حیرت انگیز دنیا کا سفر کرنے نکلے۔ مل کر ہم ہنسے، ہم جڑے، اور ہم نے وہ یادیں بنائیں جو عمر بھر یاد رہیں گی۔

شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولتنادرا  نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو...
02/05/2024

شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولت
نادرا نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو بنایا انتہائی آسان
قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں)
یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
رہائش کا ثبوت مثلاً کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست کرائیں
مزید معلومات یا معاونت کے لئے :
نادرا ہیلپ لائن:
051111786100
موبائل صارفین کے لئے:
1777
نادرا ویب سائٹ:
http://nadra.gov.pk

01/05/2024

گڈانی کے رنگ بلدیہ کے استادوں کے سنگ... ❄️
Gadani Beach Now a days... 💦💦

اخبارات میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار ایجنسی اصل ہے یا فراڈ چیک کرنے کا طریقہبیورو آف ایمگریشن میں جتنی بھی اوورسیز ا...
29/04/2024

اخبارات میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار ایجنسی اصل ہے یا فراڈ چیک کرنے کا طریقہ

بیورو آف ایمگریشن میں جتنی بھی اوورسیز ایجنسیاں رجسٹرڈ ہیں ان کا لائسنس نمبر 4 ڈیجٹس کا ہوتا ہے۔

آپ کو طریقہ کار سمجھانے کے لئے میں نے اخبار سے ایک اشتہار لیا یہ بہت پرانا ہے اس پر فوکس نہیں کرنا جو سمجھانا ہے اس پر فوکس کرنا ہے۔

آپ جب بھی کسی اخبار میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار دیکھیں تو سب سے پہلا کام یہ ہے کہ جہاں ایجنسی کا نام لکھا ہوتا ہے وہیں 4 ڈیجنٹس تلاش کرنے ہیں یہ ایجنسی کا لائسنس نمبر ہے، اور یہ بہت چھوٹے حروف میں لکھا ہوتا ہے جسے تلاش کرنا تھوڑا مشکل ہے اس لئے اس حصہ کو ذوم کر کے بڑا کریں۔ اگر آپ کو یہ 4 ڈیجنٹس نمبر نہ ملے تو پھر اس اشتہار کو چھوڑ دیں ان سے رابطہ کی ضرورت نہیں۔

اور جب آپ کو اشتہار میں یہ 4 ڈیجٹس مل جائیں تو پھر بیورو آف ایمگریشن کی ویب سائٹ پر فاران جاب پر کلک کریں اور
اس کے بعد جہاں لائسنس نمبر کا بکس ہے وہاں یہ 4 ڈیجٹس لکھیں اور
نیچے سرچ پر کلک کریں
اسی پیج پر اس کے نیچے نوکریاں ملیں گی، اس میں اپنی پسند کی نوکری دیکھیں اور یہیں سے منتخب کریں۔

اگر 4 ڈیجٹس لگانے سے سرچ کرنے پر نیچے پیج صاف ملے اور جاب نہیں ہوں تو پھر سمجھ لیں کہ اخباری اشتہار والی نوکریاں جعلی ہیں۔

جب جاب منتخب کرنے کو دل ہو تو ملازم کی تعداد پر فوکس کریں اگر 1 بندہ چاہئے تو پھر ڈیل نہ کریں کیونکہ سینکڑوں لوگ اس پر بک کر لئے ہوتے ہیں ایجنسی نے اور ایڈوانس پر رقم انویسٹ کرتے ہیں۔ اس پر ڈیل نہ کریں وقت ضائع ہو گا پیسے واپس مل جائیں گے۔ اگر ملازمتوں کی تعداد زیادہ ہو تو پھر ڈیل کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ دوسرے آپشن بھی چیک کر لیں، جیسے تنخواہ راضی ہوں تو آگے بڑھیں۔

جو نوکری پسند ہو اس پر کلک کرنے سے نوکری کی مکمل تفصیل اور ایجنسی کی مکمل تفصیل آپ کے سامنے ہو گی۔

بیورو آف ایمگریشن کا لنک دے رہا ہوں اس کو کاپی کر کے گوگل سے سرچ کر کے سیف کر لیں۔

https://beoe.gov.pk/foreign-jobs

اس کے ساتھ تصویر بھی لگا دی ہے جس سے آپ کو طریقہ کار سمجھنا آسان ہو گا۔

بشکریہ ۔کنعان علی

27/04/2024

سولر سسٹم پر ٹیکس کی کہانی اتنی ہے کہ
بجلی کی قیمت کراس سبسڈائز ہوتی یعنی زیادہ استعمال والے سے زیادہ قیمت لے کر غریب کو سبسڈی دی جاتی تھی امیروں نے سولر لگوا لئے توجو پیسےحکومت امیروں سے لے کر دیتی تھی وہ اب خود دینے پڑرہے تو موت پڑ رہی اور الٹی سیدھی کہانیاں گھڑنی شروع کردیں...

Asif Ali Zardari Playing CricWick competition... 😁😜
18/04/2024

Asif Ali Zardari Playing CricWick competition... 😁😜

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Logs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mir Logs:

Videos

Share