Enjoy The Nature

Enjoy The Nature Travel Company
(36)

21/10/2024

*تازہ ترین اپڈیٹ*
الحمدللہ ہم نے بوڑاوئی کاغان ویلی سائیڈ سے رتی گلی جھیل جیپ روڈ کا کام مکمل کر دیا ہے-انشاء اللہ آئندہ سال سیاح حضرات گٹیاں جھیل ،پتلیاں جھیل ،سٹار جھیل اور رتی گلی جھیل کاغان والی سائیڈ سے جا سکتے ہیں-

10/07/2024

برف پوش پہاڑوں کی وادی ناران میںG5سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کر دی گئی

اب آپ ناران سے آگے کسی بھی پوائنٹ پر کسی بھی ہوٹل یا سڑک کنارے بڑی دوکان سے 300 روپے کا ایک خاص کارڈ خرید سکتے ہیں،

دوکاندار یا ہوٹل والا اس کارڈ کو سکریچ کر کے اس پر موجود نمبر آپ کے موبائل فون کے وائے فائی کی جگہ انٹر کرے گا اور آپ کا موبائل فون ڈائریکٹ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے منسلک ہو جائے گا

آپ کو 6 جی بی انٹرنیٹ ملے گا جس کی میعاد 7 دن ہوتی ہے، یہ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس ہے جو آپ کو ناران سے لیکر بٹہ کنڈی ، بڑوائی، جلکھڈ ، بیسل تک ہر آبادی والے ایریاز میں کام کرے گا۔ اس طرح آپ وٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کے ساتھ براؤزنگ بھی کر سکتے ہیں اور اپنے دوستوں اور گھر والوں سے موبائل سگنلز نہ ہونے کے باوجود رابطہ کر سکتے ہیں

 .Done with another successful Trip from KARACHI, LAHORE & ISLAMABAD...12-Days from KARACHI & 8-Days from Islamabad and ...
05/06/2024

.
Done with another successful Trip from KARACHI, LAHORE & ISLAMABAD...

12-Days from KARACHI & 8-Days from Islamabad and Lahore
Hunza, Naltar Valley and Skardu Valley

Thank you all members for Joining us & exploring the Beauty of NORTH of PAKISTAN...
Hopefully see you all next time with new destinations ♥️♥️
Thank You for choosing Enjoy The Nature Your travel Partner
For Booking & details
Whatsapp/call/sms
0321-3530990

*OFFICE ADDRESSES*

*ISLAMABAD*
Office # 1, Mezzanine Floor, 14D Feroz Center, Fazal-e-Haq Road, Blue Area, Islamabad

*LAHORE*
Ofc # P-47, Paradise Floor, Saddique Trade Center, Gulberg 2, Lahore

KARACHI:
Glass Tower, Suit # 33-34 1st Floor, Glass tower near Teen Talwar, Clifton, Karachi.

FAISALABAD:
Shop no. 65 Mezzanine Floor, Pearl City plaza sargodha Road Faisalabad.

ناران کاغان ویلی کے تیسرے سیاحتی مقام بوڑاوئی   کے تازہ ترین مناظر ۔18 اپریل 2024Lattest View Of Burawai Kaghan valley ♥...
20/04/2024

ناران کاغان ویلی کے تیسرے سیاحتی مقام بوڑاوئی کے تازہ ترین مناظر ۔
18 اپریل 2024
Lattest View Of Burawai Kaghan valley ♥️

Battakundi Naran kaghan valley
16/04/2024

Battakundi Naran kaghan valley

پاکستان کے سیاحتی مقامات
13/04/2024

پاکستان کے سیاحتی مقامات



Qaqlasht Meadows Nowadays 💕
11/04/2024

Qaqlasht Meadows Nowadays 💕

ملک بھر میں آج یوم سسرال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے چھوٹے بڑے قافلوں کی صورت میں عوام الناس اپنی اپنی منزل ک...
11/04/2024

ملک بھر میں آج یوم سسرال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے چھوٹے بڑے قافلوں کی صورت میں عوام الناس اپنی اپنی منزل کی طرف رورانہ ہوگئے

Cruise over Babusar top (ATR flight to Gilgit)4 4 2023
07/04/2024

Cruise over Babusar top
(ATR flight to Gilgit)
4 4 2023

Naran Bazar Now A Days April 2024❤️❄️❤️❄️❤️
05/04/2024

Naran Bazar Now A Days
April 2024❤️❄️❤️❄️❤️

01/04/2024

عید الفطر ٹورز
سوات کالام ، کشمیر ہنزہ اور ہنزا + سکردو اور کی بکنگ جاری ہے 🔥🔥

نلتر میں موجود پر اسرار جھیل ۔۔ جو بڈلوک  بڑی کے نام سے مشہور ہے ۔ اس کے بارے میں کافی ساری پراسرار کہانیاں سننے کو ملتی...
01/04/2024

نلتر میں موجود پر اسرار جھیل ۔۔ جو بڈلوک بڑی کے نام سے مشہور ہے ۔
اس کے بارے میں کافی ساری پراسرار کہانیاں سننے کو ملتی ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ کافی مدت سے پریوں کا مسکن رہا ہے ۔ یہاں پر شام ہوتے ہی ہر طرف سے پریوں کی اوازیں سنائی دیتی ہیں ۔ اس بات سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا کیونکہ پریوں اور جن کا ذکر قران پاک میں بھی ایا ہے ۔ یہاں پر یہ کہانی مشہور ہے کیا اس جھیل کے اس پاس پریاں اپنی شادیاں اور دوسرے رسم رواج مناتے ہوئے نظر اتے ہیں ۔ اس جھیل کے پاس پریوں کا ایک بہت ہی بڑی چکی ہے ۔ اس چکی میں پریاں سونے کو پیستے ہیں ۔
اس بات کی پختہ دلیل یہ ہے کہ چند سال پہلے کچھ چرواہے یہاں پر اپنی بکریاں لے کے رہتے تھے ۔ ایک دن کسی چرواہے کی ایک بکری شام کو واپس ریوڑ کے ساتھ نہیں لوٹی ۔ تو وہ چرواہا اس بکری کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اس علاقے میں پہنچ گیا جہاں پہ پریوں کا عمل دخل تھا ۔
وہ چرواہا کیا سنتا ہے کہ بہت دور سے چکی کی اواز ارہی ہے ۔ اسے تجسس اور حیرانگی ہوتی ہے کہ اس جگہ میں چکی کی اواز کہاں سے ا رہی ہے وہ اس اواز کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے ساری رات بھٹکتا رہتا ہے بالاخر اس کو وہ چگی نظر اتی ہے ۔وہ کیا دیکھتا ہے کہ کچھ عجیب و غریب مخلوق اس چکی کے ارد گرد بیٹھے ہوئے ہیں اور اس چکی سے باہر سونا نکل رہا ہے ۔ چرواہ بچوں کی اکیلا تھا اس لیے ڈر کے مارے ان کے قریب نہیں جاتا اور وہیں سے واپس چلا اتا ہے ۔ واپس اپنے ریور کے پاس ا کے اپنے ساتھیوں کو ساری صورتحال سے اگاہ کرتا ہے ۔ انہیں بتاتا ہے کہ اس جھیل کے اس بار میں نے عجیب و غریب مخلوق دیکھی ہے جو کہ ایک چکی میں سونا پیس رہے تھے ۔ پھر وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اس طرف نکلتا ہے پھر سے ۔ جب وہ لوگ وہاں پہنچتے ہیں تو پھر سے وہی منظر ان کے سامنے ا جاتا ہے ۔ وہ عجیب و غریب مخلوق وہیں پر موجود ہوتے ہیں ۔ جب وہ ان کے قریب جانا چاہتے تھے تو اب دور سے اواز اتی ہے ۔ اے ادم ذات وہیں پر رہو قریب انے کی کوشش مت کرو ورنہ مارے جاؤ گے ۔ وہ لوگ وہیں سے واپس پلٹ جاتے ہیں ۔
یہ وہ جیل ہے یہاں پر اج بھی بہت سارے لوگوں کو عجیب و غریب اوازیں سنائی دیتی ہیں ۔ رات کی تاریکی میں اگر اپ وہاں پر جائیں گے تو اپ کو بھی وہ اوازیں اور وہ مخلوق دکھنے کے بہت زیادہ چانسز ہوتے ہیں ۔
اج بھی مقامی لوگوں کے بیج اس جھیل کے متعلق بہت سارے پراسرار کہانیاں موجود ہیں ۔۔

31/03/2024

If we Start Tour Operation Directly from Karachi Via 4c/5c then what will be your opinion ???

اسکردو کے ضلع شگر میں 7500 فٹ کی بلندی پر واقع صحرائے سرفرنگا ایک حیرت انگیز قدرتی عجائبات کے طور پر کھڑا ہے جہاں صحرا ک...
27/03/2024

اسکردو کے ضلع شگر میں 7500 فٹ کی بلندی پر واقع صحرائے سرفرنگا ایک حیرت انگیز قدرتی عجائبات کے طور پر کھڑا ہے جہاں صحرا کے مناظر کی شاندار خوبصورتی قراقرم سلسلے کی شاندار شان سے ملتی ہے۔ یہاں، بنجر پھیلاؤ کے درمیان، ہرے بھرے ماحول کے خلاف ایک حیرت انگیز امتزاج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس کا زمین کی تزئین فطرت کی پیچیدہ ٹیپسٹری کا ایک ثبوت ہے، جس میں صحرا کے وسیع حصّے بلند و بالا پہاڑوں اور قریب ہی بہتے دریائے سندھ سے بنے ہوئے ہیں۔ ریت کے ٹیلوں کے اوپر برف سے ڈھکے صحرا کے پرسکون سکون کا مشاہدہ کرنا واقعی ایک مسحور کن تجربہ ہے۔

سکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ڈیم میں پانی بھرنا شروع - ڈیم سائٹ (وادی کاغان)
27/03/2024

سکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ڈیم میں پانی بھرنا شروع - ڈیم سائٹ (وادی کاغان)

11/03/2024

رمضان المبارک کا پر انور مہینہ مبارک ہو ❤
اخلاص سے اپنے رب کی عبادت کریں اور دوسروں کا خیال رکھیں ❤
Please dont forget people of ghaza in your prayers,,💔

کاغان کے پہاڑوں میں چینی کمپنی کے بنائے گئے سکی کناری ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا گیا 28 فروری 2024 کی صبح 10 بج...
29/02/2024

کاغان کے پہاڑوں میں چینی کمپنی کے بنائے گئے سکی کناری ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا گیا
28 فروری 2024 کی صبح 10 بجے، چائنا انرجی کنسٹرکشن گیزوبا آف شور انویسٹمنٹ کمپنی کے ذریعے سرمایہ کاری اور تعمیر کردہ سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن نے پانی ذخیرہ کرنے کا کام کامیابی سے شروع کیا۔ یہ ایس کے ہائیڈرو پاور سٹیشن کے ایک اور اہم نوڈ ہدف کی تکمیل کی نشاندہی کرتا ہے، جو بعد کے منصوبوں کے طے شدہ پاور جنریشن آپریشن کے لیے ایک ٹھوس بنیاد رکھتا ہے۔ ایس کے پراجیکٹ کمپنی کے انچارج شخص، مالک کے انجینئر، ٹھیکیدار اور دیگر تعمیراتی عملے نے اس اہم لمحے کا مشاہدہ کیا۔
ایس کے ہائیڈرو پاور سٹیشن ڈیم ایک اسفالٹ کنکریٹ کور راک فل ڈیم ہے جس کی ڈیم کرسٹ کی بلندی 2,239.5 میٹر ہے، ڈیم کی زیادہ سے زیادہ اونچائی 54.5 میٹر ہے، ڈیم کرسٹ کی چوڑائی 10 میٹر، لمبائی 258 میٹر، اور کل ایپ بیکروفل والیوم ہے۔ 1.9 ملین مکعب میٹر۔ تعمیراتی عمل کے دوران، SK پروجیکٹ کمپنی نے تمام حصہ لینے والی جماعتوں کو مؤثر طریقے سے مربوط کیا، ڈیزائن پلان کو بہتر بنایا، تعمیراتی مدت کو تیز کیا، اور مئی 2023 میں طے شدہ ڈیم کیپنگ کا ہدف حاصل کیا۔ کیپنگ کے بعد، ایس کے پراجیکٹ کمپنی نے الیکٹرو مکینیکل اور میٹل جنکشن آلات کی ڈیبگنگ اور ریزروائر ایریا میں سپورٹنگ ڈھلوانوں کی قیادت کی۔کئی مہینوں کی محنت کے بعد، پانی ذخیرہ کرنے کا کام شیڈول کے مطابق شروع کیا گیا۔

Address

Karachi

Telephone

+923213530990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enjoy The Nature posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Enjoy The Nature:

Videos

Share

Category