Gull G Sahil

Gull G Sahil Official Page

*‏جب زوال شروع ہوتا ہے تب سُلطان کی سلطنت سے اس کے شہزادے بھی اُٹھا لئے جاتے ہیں اِس لئے ظلم اور جُرم اُتنے ہی کرو جتنا ...
23/09/2023

*‏جب زوال شروع ہوتا ہے تب سُلطان کی سلطنت سے اس کے شہزادے بھی اُٹھا لئے جاتے ہیں اِس لئے ظلم اور جُرم اُتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو.مظلوم کی بددعا سے ڈرو

Bilal khan
22/07/2023

Bilal khan

18/12/2022

بہت ہی خوبصورت کلام

10/10/2022

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

ہزاروں بن سنور کے بھی آجائیں تو بھی کوئی مقابلہ نہیںتمہاری سادگی میں جو حسن ہے وہ اپنی ہی ادا رکھتا ہے
02/10/2022

ہزاروں بن سنور کے بھی آجائیں تو بھی کوئی مقابلہ نہیں
تمہاری سادگی میں جو حسن ہے وہ اپنی ہی ادا رکھتا ہے

09/09/2022
11/08/2022

افف شیخ صاحب ڈیر طالبان دی یتیمان کڑل 😭😭😭😭

30/07/2022

خپل کلے

21/07/2022

ماشومانوں لہ ھم داسی مینہ ورکول پکار وی د زان نہ ورتہ جلات خان جوڑول ڈیرہ غٹہ بیوقوفی دہ

16/06/2022

تقدیر بن جائیں گی اس خدا کو یاد تو کر
وہ سب کچھ دیتا ہے اس کا شکر ادا تو کر

10/06/2022

روح میں اترنے والا آواز

اگر ایسے سفید ریش شیوخ، پاک دامن ، مخلص بزرگان علماء کرام جمعیت علماء اسلام میں ہے تو مجھے فخر ہے کہ میں بھی اس جماعت جم...
22/12/2021

اگر ایسے سفید ریش شیوخ، پاک دامن ، مخلص بزرگان علماء کرام جمعیت علماء اسلام میں ہے تو مجھے فخر ہے کہ میں بھی اس جماعت جمعیت علماء اسلام کا ایک ادنیٰ کارکن ہوں ۔ ❣️ الحَمْدُ ِلله

 ❤💖باپ کی شان کے لیے  #الفاظ بہت کم ہیں #باپ وہ واحد ہستی ہے جس کی کوشش ہوتی ہے کہ اسکی  #اولاد اس سے بھی بلند مرتبہ حاص...
16/12/2021

❤💖
باپ کی شان کے لیے #الفاظ بہت کم ہیں
#باپ وہ واحد ہستی ہے جس کی کوشش ہوتی ہے کہ اسکی #اولاد اس سے بھی بلند مرتبہ حاصل کرے اور اسی کوشش میں وہ اپنا چین سکون #بھلا دیتا ہے
وہ تھے محروم #تعلیم سے مگر پھر بھی مجھ کو پڑھایا💌
پسینہ حد سے بھی بڑھ کر میری #خاطر بہایا💫

بے شک جنت ماں کے قدموں تلے ہے مگر باپ خاندان کا وہ فرد ہے جو اپنی زندگی کو دنیا کی جہنم زار میں جھونک کر اس میں سے اپنی اولاد اور ان کی جنت کیلیئے خوشیاں کشید کرنا اپنا فرض منصبی سمجھتا ہے۔
ایک بیٹا جب تک خود باپ نہیں بن جاتا تب تک اسے اپنے باپ کے اپنے اوپر احسانات کا پوری طرح ادراک نہیں ہو پاتا۔
یہ باپ ہی ہے جو اپنی طاقت سے زیادہ کام کر کے صحت کی پرواہ کیئے بغیر جان جوکھوں میں ڈال کر اپنی اولاد کو اپنے سے بہتر زندگی مہیا کرنے کی کوشش کرتا نظر آتا ہے۔
یہ باپ ہی ہے جو ایک چپڑاسی کی صورت میں محض اپنی اولاد کے سکون کی خاطر زمینی خداؤں کی خدمت بھی بجا لاتا ہے، ان کی جھڑکیاں بھی برداشت کرتا ہے، ان کے ظلم و ستم بھی سہتا ہے۔ حتی کہ روزانہ اپنی خواھشات کا خون بھی کرتا ہے۔ مگر ایک لمحے کیلیئے بھی دنیا کی سختیوں سے گھبرا کر ھتھیار نہیں ڈالتا بلکہ انتہائی ثابت قدمی اور الوالعزمی سے اپنی زمہ داریوں کی بجا آوری کیلیئے لمحہ بھر کیلیئے بھی سستی اور تساہل سے کام نہیں لیتا۔
یہ باپ ہی ہے جو ایک مزدور کی صورت میں سارا دن اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر اپنے بیوی بچوں کیلیئے خون پسینہ ایک کرتا ہے، ان کے چہرے پر خوشیاں دیکھنے کیلیئے اپنی زندگی کی خوشیوں کو قربان کرتا رہتا ہے۔
یہ باپ ہی ہے جو اپنے بچوں کے سکون کی خاطر کہاں کہاں رسوا نہیں ہوتا مگر چاہتا ہے کہ اس کی اولاد کو ایسی کسی بھی رسوائی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
مبارک ہے وہ اولاد جو خود باپ بننے سے پہلے اپنے باپ کے احسانات کا احساس کر لیتی ہے اور اس کی زندگی کی تکلیفوں میں اضافہ کرنے بجائے اس کیلیئے راحت و آرام اور اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک کی وجہ بن جاتی ہے۔ حتی کہ والدین کیلیئے شرمندگی کی بجائے فخر و انبساط کا باعث بن کر ان کی عزت میں اضافہ کرتی نظر آتی ہے. آج والد صاحب نے سعودیہ جانا ہے صرف اور صرف ہماری خاطر ہونا تو یوں چاہیے تھا کہ اب والد صاحب آرام وسکون سے زندگی گزارتے کیونکہ انہوں نے ہمیں اس قابل بنایا ہے کہ ہم کما سکتے ہیں لیکن پھر بھی اس مہنگائی کے دور میں ہمیں پڑھنے کے لیے گھر سے بہت دور بھیجا ہے یہ وہ دور ہے جس میں ایک غریب اس سوچ و فکر میں ہوتا ہے کہ آج گھر کا راشن کہاں سے لے جاؤں دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے لیکن میں بائیس توپوں کا سلام پیش کرتا ہوں کہ ہم پر پہاڑ 🗻 جیسے احسان کیا ہے اپنے والد صاحب کو کس کو والد سے بچھڑنے کا غم نہیں ہوگا کوئ بدبخت ہی ہوگا جو والد صاحب کی مشکلات نہ سمجھ سکے گا کوئ بدبخت ہی ہوگا جو والد صاحب کا دل ❤️ دکھائے گا قسم سے دل خون کی آنسو رو رہا ہے عجیب کیفیت سی ہے آج بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک سب کے والدین کو #عمر دراز عطا فرمائیں ...
I love 💕💕💕💕💕💕💕 baba
💜❤💜

21/11/2021

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

30/10/2021

شاعری بس پہ دے انسان ختمہ دہ🤣🤣🤣🤣

09/10/2021

سنیں تو صحیح

27/09/2021

آج پتہ چلا کہ جیتنے میڈیا والے ہیں. چاہیے سوشل میڈیا کے ہو یا الیکٹرانک میڈیا کے ہو ان کے حق سچ انصاف اور انسانیت کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے....

24/09/2021

‏موم بتی کو آخر میں معلوم ہوتا ہے کہ اُسے ایک ایسے دھاگے نے ختم کردیا جسے وہ اپنے سینے میں چھپائی ہوئی تھی ..!!!

*‏زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے ، لوگ صرف مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ھیں..!*💯❣️
23/09/2021

*‏زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے ، لوگ صرف مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ھیں..!*💯❣️

‏د محشر خلک به ټول راته حیران شي‏زه به خدائی ته داسې سوې چغې وکړم😥🙏🏻💔
21/09/2021

‏د محشر خلک به ټول راته حیران شي
‏زه به خدائی ته داسې سوې چغې وکړم😥🙏🏻💔

21/09/2021
Khplo Dua gano k e yad satay
21/09/2021

Khplo Dua gano k e yad satay

21/09/2021
21/09/2021
02/08/2021

Address

Karachi

Telephone

+923452120520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull G Sahil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Karachi travel agencies

Show All