Love Pakistan

Love Pakistan Patriotism (love of country) and nationalism

Patriotism is Your conviction,that "This Country is Superior to all others because "You" were born in it
Patriotism, feeling of attachment and commitment to a country, nation, or political community. For creating this page,,,,I want that,All people and especially youth aware their country and describe their country in golden Worlds

25/01/2024

Data Analysis بن کر اپنی آمدنی میں اضافے کی شروعات کیجیے

  اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮ...
20/01/2024

اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮔِﻦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔
ﺳﺮﮐﺎﺭِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﷺ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﻨﮧ ﻣﻮﮌ ﮐﺮ ﯾﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ :
” ﺍﮮ ﻋﺜﻤﺎﻥ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ) ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟ ”
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ :
” ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّﮧ ﷺ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﻗﺪﻡ ﮔِﻦ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﮯ ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻭﮞ۔ ”
ﺩﻋﻮﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮐِﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﯿﮯ۔
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﺍِﺱ ﺩﻋﻮﺕ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﻃﻤۃ ﺍﻟﺰﮨﺮﺍﺀ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﺎ ﺫِﮐﺮ ﮐِﯿﺎ۔ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﻃﻤۃ ﺍﻟﺰﮨﺮﺍﺀ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
” ﻋﻠﯽ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ) ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّﮧ ﷺ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﺻﺤﺎﺏ ﮐﻮ ﺑُﻼﺅ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﮑﺎ ﻟﻮﮞ۔ ”
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﻃﻤۃ ﺍﻟﺰﮨﺮﺍﺀ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﻧﮯ ﻭﺿﻮ ﮐِﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺳﺮ ﺑﺴﺠﻮﺩ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ :
” ﺍﮮ ﺍﻟﻠّﮧ ! ﺗﯿﺮﯼ ﺑﻨﺪّﯼ ﻓﺎﻃﻤﮧ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ) ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﺒﯿﺐ ﻣﺤﻤّﺪ ﷺ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺻﺤﺎﺏ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﮨﮯ۔ﺗﯿﺮﯼ ﺑﻨﺪّﯼ ﮐﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﺠﮫ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮨﮯ ﻟﮩٰﺬﺍ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﻟﮏ ﻭ ﺧﺎﻟﻖ ﺁﺝ ﺗُﻮ ﻓﺎﻃﻤﮧ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ) ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﻋﺎﻟﻢِ ﻏﯿﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﻣﺎ۔ ”
ﺳﯿّﺪﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﮯ ﮨﺎﻧﮉﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﻮﻟﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ۔ﺍﻟﻠّﮧ ﮐﮯ ﻓﻀﻞ ﻭ ﮐﺮﻡ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﺎﻧﮉﯾﺎﮞ ﺭﻧﮓ ﺑﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﭘﮍﯼ ﺗﮭﯿﮟ۔ﺟﺐ ﺳﺮﮐﺎﺭِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﷺ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺻﺤﺎﺏ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﻃﻤۃ ﺍﻟﺰﮨﺮﺍﺀ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﻧﮯ ﮨﺎﻧﮉﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﮈﮬﮑﻦ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮈﺍﻟﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐِﯿﺎ ، ﺍﺻﺤﺎﺏِ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّﮧ ﷺ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺳﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ۔ﺟﺐ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﮐﮭﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﻧﮯ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
” ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ؟ ”
ﺗﻤﺎﻡ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ :
” ﺍﻟﻠّﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﺑﮩﺘﺮ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ”
ﺳﺮﮐﺎﺭِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
” ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﻃﻤﮧ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ) ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮨﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﻨّﺖ ﺳﮯ ﻣﻨﮕﻮﺍ ﮐﺮ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﮨﮯ۔ ”
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﻃﻤۃ ﺍﻟﺰﮨﺮﺍﺀ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﺮﺑﺴﺠﻮﺩ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ :
” ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﻟﮏ ! ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﮯ ﮨﺮ ﮨﺮ ﻗﺪﻡ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ، ﻓﺎﻃﻤﮧ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ) ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﺳﺘﻄﺎﻋﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﮮ۔ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏّ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻻﺝ ﺭﮐﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻨّﺖ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ۔ﺍﺏ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﷺ ﺟﺘﻨﮯ ﻗﺪﻡ ﭼﻞ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﺍُﻣّﺘﯽ ﺟﮩﻨّﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ۔ ”
ﺍِﺩﮬﺮ ﺳﯿّﺪﮦ ﻓﺎﻃﻤۃ ﺍﻟﺰﮨﺮﺍﺀ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﺍِﺱ ﺩﻋﺎ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﺍُﺩﮬﺮ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﺍﻣﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﻭﺣﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦِ ﺧﯿﺮ ﺍﻻﻧﺎﻡ ﷺ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺸﺎﺭﺕ ﺳُﻨﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ :
” ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّﮧ ﷺ ﺍﻟﻠّﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻗﺪﻡ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﺍُﻣّﺘﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺨﺶ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﮩﻨّﻢ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﻋﻄﺎ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ۔ ”
اتنے خوبصورت واقعے کو پڑهنے کے بعد زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کہ لوگوں کو علم ہوں. یہ صدقہ جاریہ ہے. جزاک اللہ خیر
(جامع المعجزات (مترجم) ، ص۲۵۷)

  جب تیرا حکم ملا ترک محبت کر بیٹھےدل ❤️ جب زور سے دھڑکا تو قیامت کر بیٹھے
17/01/2024


جب تیرا حکم ملا ترک محبت کر بیٹھے
دل ❤️ جب زور سے دھڑکا تو قیامت کر بیٹھے

محبت مہمان کی طرح ہوتی ہے اور ان کے گھر 🏡 میں ہی آتی ہے جو اس کی بہترین مہمان نوازی کرتے ہیں ۔پھول،خوشبو،رنگونور،بارش،چا...
14/01/2024

محبت مہمان کی طرح ہوتی ہے اور ان کے گھر 🏡 میں ہی آتی ہے جو اس کی بہترین مہمان نوازی کرتے ہیں ۔پھول،خوشبو،رنگونور،بارش،چاند ،ستارے پرندے ،ساحل ،سمندر سے باتیں کر نا اس مہمان کو بہت پسند آتا ہے

  خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بطور دی. یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور ...
15/12/2023


خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بطور دی. یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی.
گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے اندر سے 1 گیند نکلتی، 2 گھنٹے پر 2 گیندیں اور 3 گھنٹے پر 3 گیندیں اس طرح ہر گھنٹے کے ساتھ ایک گیند کا اضافہ ہوتا تھا گیند کے نکلنے کے ساتھ ایک خوبصورت سریلی آواز کے ساتھ گیند کے پیچھے پیچھے ایک گھوڑا سوار نکلتا وہ گھڑی کے گرد چکر کاٹ کر واپس داخل ہوتا جب 12 بج جاتے تو بارہ گھڑ سوار نکلتے چکر کاٹ کر واپس جاتے.
‌گھڑی کی یہ حرکتیں دیکھ کر بادشاہ شارلمان کافی پریشان ہوا اس نے پادریوں اور نجومیوں کو محل میں بلایا، سب نے دیکھ کر کہا اس گھڑی کے اندر ضرور شیطان ھے.
سب رات کے وقت گھڑی کے پاس آئے کہ اس وقت شیطان سویا ہوگا چنانچہ انہوں نے گھڑی کھول لی تو آلات کے سوا کچھ نہیں ملا، لیکن گھڑی خراب ہوچکی تھی. پورے فرانس میں گھڑی کو ٹھیک کرنے کے لیئے کوئی کاریگر نہیں تھا شرمندگی کی وجہ سے ھارون الرشید سے بھی نہیں کہہ سکتے تھے کہ کوئی مسلمان کاریگر بھیج دیں.
مطلب یہ کہ جب سائنس پر مسلمانوں کی اجارہ داری تھی اس وقت یورپ سائنس کو جادو سمجھتا تھا...

دُنیا میں سب سے پہلا "کیمرہ" ایجاد کرنے والا "ابنِ الہیثم" ھے ۔۔
دُنیا میں سب سے پہلا "کیلنڈر" ایجاد کرنے والا "عُمرخیام" ھے ۔۔
آپریشن سے قبل مریض کو "بےہوش" کرنے کا طریقہ متعارف کروانے والا "زکریاالرازی" ھے ۔۔
دُنیا میں "الجبرا" ایجاد اور متعارف کروانے والا "موسیٰ الخوارزمی" ھے ۔۔
سن 1957 میں "شیمپو" ایجاد کرنے والا "محمد" ھے ۔۔
زمیں پہ آنے والے "زلزلوں" کی سب سے پہلے سائنسی وجوہات بیان کرنے والا ۔
"ابنِ سینا" ھے ۔۔
کپڑااورچمڑا رنگ کرنے اور گلاس بنانے کیلئے "میگنیزڈائی آکسائد" کا استعمال متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
دھاتوں کی صفائی ، "اسٹیل" بنانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
مصنوعی "دانت" لگانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
ٹیڑھے "دانتوں" کو سیدھا کرنے اور خراب "دانت" نکالنے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
دُنیا میں سب سے پہلے "ادویات" بنانے کے علم متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
دُنیا میں کششِ ثقل کی درست پیمائش کا طریقہ متعارف کروانے والا "عُمرخیام" ھے ۔۔
آنکھ ، ناک ، کان اور پتے کا "آپریشن" سے علاج متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
دنیا میں "سرجری" کیلئے استعمال ھونے والے تین اہم ترین آلات متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
دُنیاوی علموں میں "علمِ اعداد" اور "جدیدریاضی" کی بنیاد رکھنے والا "یعقوب الکندی" ھے ۔۔
مریضوں کو دی جانے والی "ادویات کی درست مقدار" کا تعین کرنے والا "یعقوب الکندی" ھے ۔۔
دُنیا کو "آنکھ" پہ روشنی کے مُضراثرات کا بتانے والا "زکریاالرازی" ھے ۔۔
روشنی کی "رفتار" کا آواز کی "رفتار" سے تیز ھونے کا انکشاف کرنے والا "البیرونی" ھے ۔۔
دنیا کو "زمین چاند اور سیاروں" کی حرکات اور خصوصیات سے روشناس کرنے والا "البیرونی" ھے ۔۔
دُنیا کو "قُطب شمالی اور قُطب جنوبی" کی سمت کا تعین کرنے کے "سات طریقے" بتانے والا "البیرونی" ھے
علمِ ارضیات میں مغرب والوں کی زبان سے "بابائےارضیات" کہلائے جانے والا
"ابنِ سینا" ھے ۔۔
دُنیا میں "ہائیڈروکلورک ایسڈ ، نائٹرک ایسڈ اور سفید سیسہ" بنانے کے طریقے بیان کرنے والا "ابنِ سینا" ھے..
کیمیکلز بنانے اور ایجاد کرنے میں "بابائےکیمیا" کہلائے جانے والا "ابنِ سینا" ھے..
دُنیا کو "روشنی کے انعکاس" اور بصارت میں "ریٹینا" کا مرکزی کردار متعارف کروانے والا "ابنِ الہیثم" ھے..
اور "سیاروں" کی حرکت کا درست تعین کرنے والا "نصیرالدین طوسی" ھے ۔۔

یہ سب مُسلمان سائنسدان ھی تھے اور تُم پوچھتے ھو کہ اِسلام نے آج تک دُنیا کو کیا دِیا ؟.. (منقول)

*🌍 دماغی سانچہ ۔۔۔۔۔*  کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہےتقریبا 1700 سے 1400 کے درمیان ۔۔مگر اس کے باوجو...
11/12/2023

*🌍 دماغی سانچہ ۔۔۔۔۔*

کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہے
تقریبا 1700 سے 1400 کے درمیان ۔۔
مگر اس کے باوجود بھی ہم اپنے سر میں اتنا بڑا وزن محسوس نہیں کرتے ۔۔
جس کی وجہ دماغی اسپائنل کا فلوئڈ میں تیرنا ہے ۔۔
پانی کے اوپری حصے سے دماغ کا وزن تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہوجاتا ہے ۔۔
اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا ۔۔
یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ایک کشن کے طور پر بھی کام کرتا ہے ۔۔
برین کو گندگی سے صاف رکھتا ہے ۔۔
جس سے اعصابی نظام کو ۔۔
صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے ۔۔

نماز کی قیمتی حرکتوں میں سے ایک سجدہ ہے ۔۔
جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے ۔۔
اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے ۔۔
لمبے سجدے کے بعد ذہنی سکون کی یہ ایک وجہ ہے ۔۔
جو دماغ سجدوں کو چھوڑ چکے ہوتے ہیں ۔۔
وہ لوگ اس عظیم حرکت سے محروم رہتے ہیں ۔۔
جس سے یہ دماغ ۔۔
ڈپریشن ۔۔
انزائٹی ۔۔
انسومینیا ۔۔
مائگرین کا شکار رہتا ہے ۔۔
جسے ختم کرنے کیلئے درد کی گولیاں کھاتے ہیں ۔۔
جو اسپائنل کو وقتی طور پر سن تو کر دیتا ہے ۔۔
مگر سجدے جیسی حرکت نہیں دے پاتا ۔۔
یہ سوہنے رب کی کاریگری ہے ۔۔
جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے بناتا ہے

بیشک ہم نے انسان کو بہترین سانچوں میں پیدا کیا ہے
قرآن 95:4 (سورۃ التین، انجیر)

 Amazing 😍   story چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے...
09/12/2023


Amazing 😍 story
چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟
کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں
چیتا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کے مویشی مارے؟؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کا خون پیا؟؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟؟
کتا: ہاں
چیتا: انسان بہادر اور ہوشیار کو کیا کہتے ہیں؟
کتا: وہ اسے چیتا کہتے ہیں
چیتا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ چیتا بن کر رہو مگر تم نے انسانوں کے تحفظ کا ٹھیکے دار بننا پسند کیا۔ میں ان کے بچوں اور مویشیوں کو مارتا ہوں، ان کا خون پیتا ہوں، ان کے وسائل اور محنت کھا جاتا ہوں، اس کے باوجود نہ صرف وہ مجھ سے ڈرتے ہیں بلکہ اپنے ہیروز کو چیتے کے طور پر بیان کرتے ہیں۔
تمہیں یہ سیکھنا چاہیے کہ “انسان اپنے جلادوں کے سامنے سر تسلیم خم کر لیتے ہیں اور اپنے وفا داروں اور ہمدردوں کی توہین کرتے ہیں۔

  سوال : بچہ پیدائش کے وقت روتا کیوں ہے ؟ بچے کے رونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسے کچھ تکلیف ہو رہی ہے یا اسے کسی چیز کا غم...
07/12/2023

سوال : بچہ پیدائش کے وقت روتا کیوں ہے ؟

بچے کے رونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسے کچھ تکلیف ہو رہی ہے یا اسے کسی چیز کا غم یا خوف ہے- جسے ہم بچے کا رونا کہتے ہیں وہ دراصل بچے کا باقی دنیا سے کمیونیکیشن کا واحد ذریعہ ہوتا ہے- بچے کا رونا ایک جبلی رویہ ہے جسے سیکھنے یا اس کا 'مطلب' سمجھے کی ضرورت بچے کو نہیں ہوتی- انسانی بچوں کی جبلت ہے کہ جب انہیں کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو روتے ہیں (کیونکہ اس کے علاوہ وہ کچھ نہیں کر سکتے)- پیدائش کے فوراً بعد ماں کے جسم سے آکسیجن کی فراہمی منقطع ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں بچے کو آکسیجن کی ضرورت محسوس ہوتی ہے اور بچہ جبلی طور پر رونے لگتا ہے- رونے سے اس کے ناک، حلق، اور پھیپھڑوں میں بھرا ایمنیوٹک فلوئیڈ خارج ہو جاتا ہے اور آکسیجن بھری ہوا پھیپھڑوں تک پہنچنے لگتی ہے جس سے بچے کے جسم میں آکسیجن کی کمی ختم ہو جاتی ہے

*(1)* دریا نیل دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے جس کی لمبائی 6670 کلومیٹر ہے۔*(2)* کاڈ مچھلی ایک سال میں 90 لاکھ انڈے دیتی ہے ...
03/12/2023

*(1)* دریا نیل دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے جس کی لمبائی 6670 کلومیٹر ہے۔

*(2)* کاڈ مچھلی ایک سال میں 90 لاکھ انڈے دیتی ہے لیکن ان میں سے بہت کم ہی زندہ بچ پاتے ہیں۔

*(3)* سام سانگ کوریائی زبان کے دو لفظوں کا مجموعہ ہے سام اورسانگ ۔سام کا مطلب” تین” اور سانگ کا مطلب “ستارے “ہے۔ یعنی تین ستارے

*(4)* ٹائی ٹینک بحری جہازکا ملبہ اب بھی سمندر میں 3800 میٹر گہرائی میں موجود ہے۔

(5) سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی تقریبا11 کلومیڑ (10923میڑ )ہے

(6) رابرٹ پرشنگ (قد 8 فٹ 11 انچ) جو بیسویں صدی کا لمبا ترین انسان تھا اس کا قد ساڑھے 4 سال کی عمر میں اپنی والدہ کے قد سے زیادہ ہو گیاتھا۔

(7) دنیا میں بانوے فیصد لوگ گوگل کا استعمال اپنے اسپیلنگ چیک کرنے کے لئے کرتے ہیں۔اور پاکستان میں 80 فیصد لوگ گوگل کا استعمال اس لئے کرتے ہیں کہ پتہ چل سکے انٹرنیٹ چل رہا ہے کہ نہیں۔

(8) مراکش کے سلطان إسماعيل بن الشريف ابن النصر جس نے مراکش پر 1672ء سے 1727ء تک 55 سال حکومت کی تھی ۔ اس کے مختلف بیویوں اور باندیوں (کنیزوں) سے 525 بیٹے اور 342 بیٹیاں تھیں۔

(9) فاربیڈن سٹی (شہرِ ممنوعہ) دنیا میں سب سے بڑا اور سب سے بہتر طور پر محفوظ شاہی محلات اور دیگر عمارات کا ایک کمپلیکس ہے۔ اس کی 800 عمارات میں 9999 کمرے ہیں۔ قدیم چینیوں کا عقیدہ تھا کہ دس ہزار کا ہندسہ ’الوہی اکملیت‘‘ کو ظاہر کرتا ہے۔ اسی لیے یہاں کمروں کی تعداد دس ہزار سے ایک ہندسہ کم رکھی گئی۔

(10) ایک روسی خاتون “مسٹرس وسیلائیو “کے ایک ہی خاوند سے چالیس سال کے دورانیے میں یعنی سنہ1725ء سے 1765ءکے عرصہ کے دوران 69 بچے پیدا ہوئے

(11) نیپال میں اب بھی نوجوان لڑکیوں جن کو دیویاں کہا جاتاہے ان کی پوجا کی جاتی ہے۔ (العیاذ بااللہ)

(12) مینڈک کی زبان میں تین گنا بڑا شکار دبوچنے کی طاقت ہوتی ہے

(13) اب تک کا خطرناک ترین ہوائی حادثہ 1977 میں ہوا ۔اور اس حادثے میں583 لوگ موت کا شکار ہوئے تھے۔

(14) دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے

(15) اب سے سو سال بعد فیس بک کے پاس 500 ملین (50 کروڑ) ایسے اکاؤنٹس ہو نگے۔ جو دنیا سے گزر چکے ہوں گے۔

(16) کیا آپ جانتے ہیں کہ نابینا افراد ہماری طرح خواب نہیں دیکھتے۔

(17) ” اہرام مصر ” وہ واحد دنیا کا عجوبہ ہے جو کہ دور قدیم کے سات عجائبات میں بھی شامل تھا اور سات نئے عجائبات عالم میں بھی شامل ہے

(18) کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکہ میں بھی ایک گاؤں کا نام لاہور ہے۔ جو پاکستان کے لاہور کے نام پر ہی رکھا گیا ہے۔

(19) الو ۔ وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلکیں جھپکتا ہے۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلکیں جھپکاتے ہیں۔

(20) کیا آپ بحیرہ مردار کے متعلق یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ اگر آپ اس سمندر میں گر بھی جائیں تو بھی آپ اس میں نہیں ڈوبیں گے۔

(21) عدد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا نوٹ زمبابوے نے 2009 میں جاری کیا تھا جو کہ 100ٹریلین ڈالر یعنی100 کھرب زمبابوے ڈالرکا تھا۔

(22) کیا آپ شیروں کے بارے یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ شیر کے بچے جب اپنے والدین کو کاٹتے ہیں تو وہ اکثر رونے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔

(23) کیا آپ جانتے ہیں کہ قادوس نامی پرندہ اڑتتے اڑتے بھی سو جاتا ہے یا سو سکتا ہے۔

(24) بچھو چھے دن تک اپنا سانس روک سکتا ہے۔بچھو پانی کی تہہ میں سانس نہیں لے سکتا لہذا وہ اپنا سانس روک لیتا بھلے اسے چھے دن وہاں پڑا رہنے دو۔ وہ سانس نہیں لے گا لیکن زندہ رہے گا۔

*پوسٹ اچھی لگنے کی صورت میں اس پر ری ایکٹ کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں* شکریہ

ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﭘﯿﺮﯾﮉ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ...
02/12/2023

ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﭘﯿﺮﯾﮉ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ والی ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮﮐﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ،

*" ﺑﺘﺎﺅ ﺳﻮﻣﻨﺎﺕ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺗﻮﮌﺍ؟ "*

لڑکیﺍﺱ ﻧﺌﮯ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺳﮯ ﺑﻮﮐﮭﻼ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯽ،
" ﺳﺮ ﻗﺴﻢ ﻟﮯ ﻟﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﮌﺍ۔🙄😒 "
ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﮐﻢ ﻋﻠﻤﯽ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ😡ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﭨﯿﭽﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ،
" ﺩﯾﮑﮭﺌﮯ ﺳﺮ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺳﻮﻣﻨﺎﺕ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺗﻮﮌﺍ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﮌﺍ۔ "🙄
ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ،
" ﺳﺮ ﯾﮧ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﻧﮯ ﺗﻮﮌﺍ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮩﯽ ﮨﺮ ﺍﻟﭩﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ "!🤣🫢
ﭨﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﭘﺎﺭﮦ ﭼﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﺮﻧﺴﭙﻞ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ،🤪😂
" ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺳﻮﻣﻨﺎﺕ ﮐﺲ نے ﺗﻮﮌﺍ؟ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﮌﺍ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﮯ اﺳﮑﻮﻝ ﮐﮯ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﭨﯿﭽﺮ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﯽ ﻧﮯ ﺗﻮﮌﺍ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ اﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ ﮨﮯ؟ "😡
ﭘﺮﻧﺴﭙﻞ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺭﺍﺯﺩﺍﺭﺍﻧﮧ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ، " ﺳﺮ ﺑﭽﯽ ﮨﮯ ﻏﻠﻄﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ۔ ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮐﺘﻨﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﭼﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﺎﺕ ﯾﮩﯿﮟ ﺩﺑﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ.😁😂🤪

Wese yeh SoomNat haii kiya 🤧🙄

01/12/2023

  December is most superior and favorite sweet cool 😎 month of the year ۔ Enjoy 😉❤️
29/11/2023

December is most superior and favorite sweet cool 😎 month of the year ۔ Enjoy 😉❤️

  پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا شو
28/11/2023

پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا شو

  ٹیچر کی کہانیسٹوڈنٹس کی زبانی 😎😜😁😛😍❤️💯
28/11/2023

ٹیچر کی کہانی
سٹوڈنٹس کی زبانی 😎😜😁😛😍❤️💯

میری ماں میرا دل ❤️ ہےمیرے ابو میرا دماغ ہےاللّٰہ پاک سب کے والدین کو لمبی عمر ،صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
27/11/2023

میری ماں میرا دل ❤️ ہے
میرے ابو میرا دماغ ہے
اللّٰہ پاک سب کے والدین کو لمبی عمر ،صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

"تعلیم اور علم میں فرق "تعلیم ایک رسمی عمل ہے جو رسمی جگہوں سے حاصل کیا جاتا ہے جیسے اسکولوں،مدرسوں،کالجوں،جامعات وغیرہ ...
26/11/2023

"تعلیم اور علم میں فرق "

تعلیم ایک رسمی عمل ہے جو رسمی جگہوں سے حاصل کیا جاتا ہے جیسے
اسکولوں،مدرسوں،کالجوں،
جامعات وغیرہ سے
جبکہ علم ایک غیر رسمی عمل ہے جو آپ اپنی زندگی کے تجربات وغیرہ سے حاصل کرتے ہیں

علم وہ ہے جس کو آپ خود حاصل کرتے جس کے لیے آپ کو کسی کی ضرورت نہیں پڑتی
جبکہ تعلیم وہ ہے جو آپ کو آپ کے اساتذہ سکھاتے ہیں جس کو آپ کو سمجھنا پڑتا ہے

تعلیم حقائق اور اعداد و شمار کو سیکھنے اور جاننے کا عمل ہے، علم ان حقائق اور نظریات کا اطلاق ہے۔

تعلیم کا ایک وضاحتی نصاب ، قواعد و ضوابط موجود ہیں اور اس کی ایک حد ہے مثلاً اگر ایک شخص جس نے پی ایچ ڈی کر کے آگے کے تعلیم چھوڑ دی بلکہ اسی کو دہراتا رہا کیونکہ کہ اس سے آگے پڑھنے کی اس میں ہمت نہ تھی
جب کہ علم میں ایسی کوئی حدود نہیں ہیں اور مجھے یے کہتے ہوئے کوئی قباحت نہیں ہوگی کہ ایک شخص جس نے ماسٹرز کیا لیکن اپنی زندگی کے تجربات سے سیکھا نہیں اور اس کو اس کو عملی جامہ نہیں پہنایا تو محض اس نے وہ کاغذ کا ٹکڑا حاصل کر محض وقت ضائع کیا

تعلیم عمر کے ساتھ ساتھ حاصل ہوتی جاتی ہے ایک دسویں کا طالبِعلم بارہویں کی چیزوں کو نہیں سمجھ سکتا
لیکن علم میں عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی ہے بس چاہ پر منحصر کرتا ہے

تعلیم کے حصول کے لیے آپ کو ایک نظام کی پیروی کرنا پڑتی ہے
لیکن علم کے حصول کے لیے اس طرح کے کسی نظام کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ آپ کو آپ کی جستجو کے حساب سے حاصل ہوتا ہے

بس یہی باتیں ہیں جن کو سمجھنے کی ضرورت ہے ہمارے تعلیمی اداروں میں یہی چیز زیادہ تر اساتذہ کو سمجھ نہیں آتی وہ صرف طلبہ کو رٹنا سیکھاتے ہیں
جب میں اسکول میں تھا تو میرے فزکس کے استاد نے ایک بچے سے اضافیت کے بارے پوچھا اور کہا کہ اس کو زرا عام فہم میں مثال کے ساتھ بیان کریں جو وہ نہیں کر پایا لیکن اس نے اس کی تعریف انگریزی میں فرفر بتائی

بس یہی فرق ہے تعلیم اور علم میں !

اللّٰہ میرا سوہنا ے جنو سجدہ سجدا ہےنعمت بھی دیندا ہے نالے پردہ بھی رکھدا ہےLove Pakistan
23/11/2023

اللّٰہ میرا سوہنا ے جنو سجدہ سجدا ہے
نعمت بھی دیندا ہے نالے پردہ بھی رکھدا ہے
Love Pakistan

Love Pakistan leave your comments, like and share with your friends 😎😎
21/11/2023

Love Pakistan leave your comments, like and share with your friends 😎😎

چلغوزے کے ریٹ نیچے آنا نہیںمونگ پھلی میں دانہ نہیںدوستوں نے سردیوں میں نہانا نہیں،میرا سردیوں سے عشق جانا نہیں🤩😔😞❤️🤩😔😍😎😎
21/11/2023

چلغوزے کے ریٹ نیچے آنا نہیں
مونگ پھلی میں دانہ نہیں
دوستوں نے سردیوں میں نہانا نہیں
،میرا سردیوں سے عشق جانا نہیں
🤩😔😞❤️🤩😔😍😎😎

Amoxicillin is an antibiotic medication belonging to the aminopenicillin class of the penicillin family. The drug is use...
21/11/2023

Amoxicillin is an antibiotic medication belonging to the aminopenicillin class of the penicillin family. The drug is used to treat bacterial infections such as middle ear infection, strep throat, pneumonia, skin infections, odontogenic infections, and urinary tract infections

اللّٰہ پاک کا فرمان ہے کہاک نیکی کا ثواب دس گنا زیادہ ہےاور دس نیکیوں کا ثواب سو گنا زیادہ ہے
21/11/2023

اللّٰہ پاک کا فرمان ہے کہ
اک نیکی کا ثواب دس گنا زیادہ ہے
اور دس نیکیوں کا ثواب سو گنا زیادہ ہے

دلدلی علاقوں میں یا جہاں مٹی میں آکسیجن کی کمی ہو وہاں بہت سارے درختوں کی جڑیں آسمان کی جانب سفر شروع کردیتی ہیں۔ دراصل ...
20/11/2023

دلدلی علاقوں میں یا جہاں مٹی میں آکسیجن کی کمی ہو وہاں بہت سارے درختوں کی جڑیں آسمان کی جانب سفر شروع کردیتی ہیں۔ دراصل پودے کو بھی آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے جسے وہ شوگر کے ساتھ استعمال کرکے انرجی پیدا کرنے کا عمل (Metabolism) کرتا ہے اور اپنے تمام تر حصوں کو انرجی پہنچاتا ہے تاکہ زندگی چلتی رہے۔ جب مٹی کے اندر پانی کی بہتات کی وجہ سے آکسیجن میں کمی ہوگی تو جڑوں میں قدرتی طور پر پانی سے باہر نکل کر سر اٹھانے کی جدوجہد شروع ہوجاتی ہے تاکہ ہوا سے براہ راست آکسیجن لی جاسکے۔ اس طرح ان جڑوں سے مختلف شکلیں بنتی ہیں جنہیں pneumatophores کہتے ہیں۔دلدلی علاقوں میں یا جہاں مٹی میں آکسیجن کی کمی ہو وہاں بہت سارے درختوں کی جڑیں آسمان کی جانب سفر شروع کردیتی ہیں۔ دراصل پودے کو بھی آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے جسے وہ شوگر کے ساتھ استعمال کرکے انرجی پیدا کرنے کا عمل (Metabolism) کرتا ہے اور اپنے تمام تر حصوں کو انرجی پہنچاتا ہے تاکہ زندگی چلتی رہے۔ جب مٹی کے اندر پانی کی بہتات کی وجہ سے آکسیجن میں کمی ہوگی تو جڑوں میں قدرتی طور پر پانی سے باہر نکل کر سر اٹھانے کی جدوجہد شروع ہوجاتی ہے تاکہ ہوا سے براہ راست آکسیجن لی جاسکے۔ اس طرح ان جڑوں سے مختلف شکلیں بنتی ہیں جنہیں pneumatophores کہتے ہیں۔

بچوں سے شفقت سے پیش آنا سنت نبوی ھےعن عائشة رضي الله عنها قالت: قَدِمَ نَاسٌ مِنَ الأَعْرَابِ عَلَى رَسُولِ اللهِ صلى ال...
19/11/2023

بچوں سے شفقت سے پیش آنا سنت نبوی ھے
عن عائشة رضي الله عنها قالت: قَدِمَ نَاسٌ مِنَ الأَعْرَابِ عَلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم فقالوا: أَتُقَبِّلُونَ صِبْيَانَكُمْ؟ فقال: «نعم» قالوا: لَكِنَّا واللهِ ما نُقَبِّلُ! فقال رسولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : «أَوَ أَمْلِكُ إن كانَ اللهُ نَزَعَ مِنْ قُلُوبِكُم الرَّحْمَةَ!».  
[صحيح] - [متفق عليه]
المزيــد ...

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کچھ اعرابی لوگ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے پوچھا کہ کیا تم اپنے بچوں کو بوسہ دیتے ہو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں۔ اس پر وہ کہنے لگے: لیکن اللہ کی قسم! ہم تو (اپنے بچوں کو) بوسہ نہیں دیتے! اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر اللہ تعالیٰ نے تمہارے دلوں سے شفقت نکال لی ہو تو میں بھلا کیا کر سکتا ہوں“
صحیح - متفق علیہ

Have a beautiful 😍💕 day for all members of Love Pakistan today
12/11/2023

Have a beautiful 😍💕 day for all members of Love Pakistan today

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سُبْحٰنَ الَّذِيْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَـرَا مِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَ قْصَا الَّذِيْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِيَهٗ مِنْ اٰيٰتِنَا ۗ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِيْعُ الْبَصِيْرُ
"اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
"پاک ہے وہ جو لے گیا ایک رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے دور کی اُس مسجد تک جس کے ماحول کو اس نے برکت دی ہے، تاکہ اسے اپنی کچھ نشانیوں کا مشاہدہ کرائے حقیقت میں وہی ہے سب کچھ سننے اور دیکھنے والا"
(QS. Al-Isra' 17: Verse 1)

سلامتی ہو رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر
09/11/2023

سلامتی ہو رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر

اگر عورت مرد کو اپنی آنکھوں سے محنت مزدوری کرتا دیکھ لے تو میرا یقین ہے  کہ عورت کے مرد ذات سے سارے گلے شکوے دور ہو جائی...
22/02/2023

اگر عورت مرد کو اپنی آنکھوں سے محنت مزدوری کرتا دیکھ لے تو میرا یقین ہے کہ عورت کے مرد ذات سے سارے گلے شکوے دور ہو جائیں گے۔

اسلام علیکم و رحمتہ اللہاللہ نے کہا! مانگو*، میں دوں گا۔ مجھے آواز دو، میں سُنوں گا۔ میں ہی تو قریب ہوں۔ صرف مجھے ہی تو ...
19/02/2023

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
اللہ نے کہا! مانگو*، میں دوں گا۔ مجھے آواز دو، میں سُنوں گا۔ میں ہی تو قریب ہوں۔ صرف مجھے ہی تو تمہاری تکلیفوں کا ادراک ہے۔ صرف میں ہی تو جانتا ہوں کہ تمہیں کب، کہاں، کیا، چاہیئے۔ تمہارا امتحان کتنا مشکل ہے، تمہیں کتنی آسانی درکار ہے۔

*U@Khan

السَـلاَمُ عَلَیـكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُهصبح بخیر زندگی 🌅🌻اے میرے پیارے رب اے سب کے پالنے والے اے رحیم و کریم ذا...
08/02/2023

السَـلاَمُ عَلَیـكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه
صبح بخیر زندگی 🌅🌻

اے میرے پیارے رب اے سب کے پالنے والے
اے رحیم و کریم ذات
ھم پر رحم فرما.

ہمارے آباؤاجداد، ہمارے دوست احباب، ہمارے رشتہ دار، ھمارے عزیز واقارب، سب پر اپنا خاص کرم رکھنا سب پر رحم فرما.

ھم سب کو آپس میں اتفاق و اتحاد سے رھنے کی توفیق عطا فرما.

سب بیماروں کو شفآ کاملہ عطا فرما اور موت سے پہلے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دیدار ہمارا نصیب کر دے.

اللّٰہ پاك ہمیں صبح و شام اپنی نعمتوں, رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے، مشکلات کو آسان کرے اور دشمنوں کے شر اور انکی بددعاؤں سے اپنی حفظ و امان میں رکھے‎۔
آمیـــــن یارب العالمیــن

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🌹🌹🌹🌹🌹
18/10/2021

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🌹🌹🌹🌹🌹

A Glorious Night
A glorious Night for those who Believe.

‏ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ
02/09/2021

‏ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ

no ,,,your is not ,,

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Love Pakistan:

Videos

Share