![وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے حج درخواستوں کی وصولی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ خواہشمند عازمین حج شرائط و...](https://img5.travelagents10.com/212/640/122181342572126406.jpg)
14/11/2024
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے حج درخواستوں کی وصولی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ خواہشمند عازمین حج شرائط و ضوابط کا بغور مطالعہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے وزارت کے نامزد بینکوں سے رجوع کریں