Syed Group of Hajj & Umrah

Syed Group of Hajj & Umrah We provide Hajj & Umrah services all over the world with cheapest to economy and VIP packages

22/03/2024
22/03/2024

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ

صبح بخیر

دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں
ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں
کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعا کا انتظار کر رہی ہو۔
اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا،🍁🌹
آئے اللہ پاک ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔۔۔۔
یا اللهِ پاک تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔
آمین الٰہی آمین۔

◦•●◉✿✿◉●•◦

22/03/2024

رمل کے بارے میں:

سوال: رمل کسے کہتے ہیں؟
جواب: رمل کا مطلب یہ ہے کہ اکڑ کر کاندھے ہلاتے ہوئے کچھ تیزی کے ساتھ قریب قریب قدم رکھتے ہوئے پیر کے اگلے حصہ (یعنی پنجوں) پر چلے۔

سوال: کس طواف میں رمل کرنا مسنون ہے؟
جواب: جس طواف کے بعد سعی کرنا ہو اسکے شروع کے تین چکروں میں رمل کرنا مسنون ہے۔

مولانا سید مسعود شاہ صاحب

22/03/2024

✨✨ ملتزم مقامِ دعا ہے ✨✨

🌷 ملتزم کا تعارف🌷
ملتزم کے معنی ہیں چمٹنے کی جگہ۔ خانہ کعبہ کی شرقی دیوار میں دروازہ ہے۔ دروازہ اور حجر اسود کے درمیان ڈھائی گز کے قریب کعبہ کی دیوار کا جو حصہ ہے وہ "ملتزم" کہلاتا ہے۔ یہاں پر لوگ لپٹ لپٹ کر دعائیں کرتے ہیں۔ غالباً اسی وجہ سے اس کا نام ملتزم پڑا۔

🌷ملتزم مقامِ دعا ہے🌷
یوں تو موسمِ حج دعائون کی قبولیت کا موسمِ بہار ہے اور ہر جگہ ہی دعا قبول ہوتی ہے مگر کچھ مقامات ایسے ہیں جہاں دعا کے قبول ہونے کی توقع زیادہ ہے۔ ان میں سے ایک مقام ملتزم بھی ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے اس جگہ چِمٹ کر دعائیں مانگیں تھیں۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنا چہرہ مبارک اور سینہ مبارک ملتزم کے ساتھ چمٹاتے دیکھا۔
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ملتزم دعائون کے قبول ہونے کی خاص جگہ ہے۔

🌷ملتزم پر دعا کے چند آداب🌷
❃ ملتزم کی کوئی مخصوص دعا نہیں ہے۔
❃ مسلمان شخص وہاں پر جو بھی دعا چاہے کر سکتا ہے۔
❃ دعا کیلئے کوئی مخصوص وقت مقرر نہیں ہے۔
❃ جب چاہے، حاضر ہو سکتا ہے۔
❃ دعا کرنے والے شخص کو چاہئے کہ وہ دوسروں کو تنگ نہ کرے۔
❃ نہ ہی اتنا لمبا عرصہ وہاں چمٹا رہے کہ دوسروں کو موقع ہی نہ ملے۔
❃ اسی طرح وہاں دھکم پیل کرنا بھی جائز نہیں۔
❃ وہاں زبردستی جانے کے لئے لوگوں کو اذیت سے دوچار کرنا بھی درست نہیں۔

22/03/2024

مسجد الحرام کی چھت پر معمر اور معذور افراد کو طواف کی سہولت کےلیے گالف کارٹس
https://www.urdunews.com/node/845871

22/03/2024

تمام ممبران جو حج پر جا رہے ہیں ان کو چاہئے کہ اپنے واٹس ایپ کی ڈی پی کوئی کسی کی بگڑی ہوئی تصویر یا کوئی اس کو ایسی تصویر نہ ہو جس کو جو کوئی دیکھے تو اس کو لگے کہ یہ انسان تو حج پہ جا رہا ہے اور تصویر کسی قسم کی لگائی ہوئی ہے اب تک اپنی خود کی تصویر بھی بگڑی ہوئی تصویر نہ لگائیں.اللہ سبحانہ تعالی نے آپ کو ایک اچھے چہرے سے نوازا ہے
مزید یہ کہ اپنے وٹس ایپ پر اپنا نام ایسا رکھیں رکھیں جس پر آپ کو حج پر جاتے ہوئے شرمندگی نہ ہو

یااللٰہ ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین 🤲 اے مسلمان بہن بھاٸیوں۔۔اچھی اور نیک بات کو دوسروں تک پھیلانا بھی صدقہ...
07/03/2024

یااللٰہ ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین 🤲
اے مسلمان بہن بھاٸیوں۔۔اچھی اور نیک بات کو دوسروں تک پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ھے۔۔مجھے ساتھ ساتھ Syed Group Of Hajj & Umrah کو فالو کرو.
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😊

سید ولی شاہ  حج عمرہ گروپسال 2024 اکانومی اکانومی پلس اور VIP  اور شارٹ پیکج  اللہ تعالی سب کو حج کی سعادت نصیب فرمائے ج...
06/03/2024

سید ولی شاہ حج عمرہ گروپ
سال 2024 اکانومی اکانومی پلس اور VIP اور شارٹ پیکج

اللہ تعالی سب کو حج کی سعادت نصیب فرمائے جو خواتین حضرات جاننا چاہیں رابطہ کریں

پاکستانی پاسپورٹ فوری بنوائیں جو کہ جنوری 2025 تک کارآمد ہو
4 عدد نیلا بیک گراؤنڈ تصویریں
اپنا و وارث کا شناختی کارڈ
دونوں کے فون نمبر و پتہ
بلڈ گروپ
🔵🟢🔴🟡
پیکج 1
شارٹ پیکج
20 تا 22 دن
ریٹ 11 لاکھ 50 ہزار تا 14 لاکھ 25 ہزار
🟠🟡🟠🔴🟠
پیکج 2
لانگ پیکج
35 تا 40 دن
ریٹ 10 لاکھ 80 ہزار
🟠🟡🟠🔴🟠
پیکج3
20 تا 25 دن VIP شارٹ پیکج

ریٹ 16 لاکھ 50 ہزار تا 19 لاکھ 50 ہزار

رابطہ
سید ولی شاہ
0343 3444779

Address

Yalamlam Hajj & Umrah Services Near Zia-Ud-Din Hospital Nagina Keamari
Karachi
75620

Telephone

+923433444779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Group of Hajj & Umrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Group of Hajj & Umrah:

Videos

Share


Other Karachi travel agencies

Show All