Zouq-E-MADINA Travels & Tours

Zouq-E-MADINA Travels & Tours Zouq e Madina travel & tour (gulshan branch)
(5)

*"میری ایک عید مصر میں گزری۔ نمازِ عید کے بعد میں نیل کے ساحل پر جا بیٹھا۔ اس وقت میرے پاس کھانے کو سوائے ترمس (Lupin Be...
13/04/2024

*"میری ایک عید مصر میں گزری۔ نمازِ عید کے بعد میں نیل کے ساحل پر جا بیٹھا۔ اس وقت میرے پاس کھانے کو سوائے ترمس (Lupin Beans) کے کچھ نہ تھا۔ میں انہیں کھا کر چھلکے نیچے پھینکنے لگا، پھر خود سے ہم کلام ہوا :* *عبدالرحمٰن ! آج کے دن تجھ سے زیادہ مُفلس بھی کوئی ہو گا ؟ اسی دوران میں نے دیکھا کہ ایک شخص میرے پھینکے ہوئے چھلکے چُن کر کھا رہا ہے۔* *میری روح لرز اٹھی اور میں جان گیا یہ الله کی طرف سے تنبیہ ہے۔ پس میں نے خود کو سجدے میں گرا دیا اور شکر ادا کیا۔"*

> *`(امام عبدالرحمٰن القنازعي القرطبي رحمه الله، المغرب فی حلی المغرب : ١/١٦٧)`*

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذوق مدینہ ٹریول اینڈ ٹوور

زائرو۔۔!کہیں ایسانہ ہوکہ سارا سفربے کار ہوجائے آج مدینہ طیبہ میں 4 شوال 1445ھ/ 31/ اپریل             2024 ؁ ہفتہ کا دن ہ...
13/04/2024

زائرو۔۔!کہیں ایسانہ ہوکہ سارا سفربے کار ہوجائے
آج مدینہ طیبہ میں 4 شوال 1445ھ/ 31/ اپریل 2024 ؁ ہفتہ کا دن ہے ۔
گذشتہ تین دنوں سے صحن حرم نبوی شریف پارگنگ نمبر205اور206 کے درمیان جانے والے زائرین کی قطار جوباب السلام سے ہوتی ہوئی مواجہہ اقدس کی طرف جارہی ہے فقیرکا جانے سے دل کانپ رہا ہے چندقدم جا کررک جاتا ہوں واپس آجاتا ہو ں آگے بڑھنے کی جرأت نہیں ہوتی ڈررہا ہوں۔۔۔۔۔۔کیونکہ
جب بھی حرمین شریفین بالخصوص جالیوں کے سامنے لوگوں ایک ہاتھ میں جوتا دوسرے ہاتھ میں موبائل پکڑکرکے تصاویر / وڈیو/ بناتے ہیںدل کُڑھتا ہے۔
وسائل و اسباب کے وافر مہیا ہوجانے سے جوں جوں زائرین کی تعداد بڑھ رہی ہے توں توںﷲتعالیٰ کی ناراضگی اور عذاب کے مواقع بھی بڑھ رہے ہیں۔ کیونکہ کثرت آمد کی وجہ سے لوگوں میں بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم میں حاضری کے جوآداب قرآن مجید میں بیان فرمائے گئے ہیں وہ ختم ہوتے جا رہے ہےں ۔
جب بھی زائرین کوبے باکانہ انذاز میں بارگاہ نازجاتے دیکھتا ہوں تو بدن کانپ جاتا ہے۔ ابھی چار سال قبل(کوروناکی آڑ میں) مسجد نبوی شریف کے دروازے بندہوئے باب السلام جب بند ہورہا تھاتو کئی عشاق کی چیخیں نکل گئیں ۔ریاض الجنۃ میں پرمٹ کے بغیرجانااس کی باقیات ہیں مگرعقل والوں کے لیے؟؟؟؟؟
ان گستاخیوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے وہ دردناک مناظر امت کے سامنے گذرے ۔۔۔۔۔۔۔مگر۔۔۔۔۔۔۔۔
کثرت آمد نے مقصد آمد کمزور کردیا لوگوں میں حاضری کی روح ختم ہوتی چلی گئی ہے۔ عشق و مستی کا جو حال ایک عاشق کا خاصہ تھا وہ ختم نہیں تو کمزور ضرور ہوا ہے۔ کعبہ معظمہ کے سامنے دوران طواف اوراد و وظائف اور مناجات و التجاؤں کے بجائے فوٹوبازی اور گروپ تصاویر/ لائیوکالوں نے لے لی یہاں تو بجائے یہ کہ ﷲ رب العزت کا رحم و کرم متوجہ ہوتا الٹا اس کی ناراضگی کے اسباب پیدا کئے جارہے ہیں۔ جہاں آکر اپنے آپ کو مٹانا تھا ان مقامات مقدسہ کو اپنی اشتہار بازی کا ذریعہ بنادیا گیا۔
آسمان کے نیچے جو سب سے زیادہ باعث ادب و احترام کی جگہ ہے وہ آقاکریم روف و الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی بارگاہ ہے جہاں صبح و شام کے ستر ستر ہزار نوری فرشتے حاضری دے رہے ہیں، جہاں سیدالملائکہ حضرت جبریل امین علیہ السلام کو بھی حاضری کے لیے اجازت لینی پڑتی ، جہاں ﷲتعالیٰ نے خود اپنے بندوںکو اپنے محبوب کی بارگاہ میں حاضری کے آداب ارشادفرمائے ہیں ۔جہاں ؎ اونچی آواز ہوئی عمربھر کا سرمایہ گیا ۔
وہاں آج کا مسلمان تمام تر ادب و آداب کو پس پشت ڈال کر آتا ہے بجائے کچھ پانے کے شاید کچھ کھو کر ہی جاتا ہے۔ کوئی اپنی پشت روضہ مبارک کی طرف کرکے فوٹو لے رہا ہے کوئی دوسرے کی تصویر کھینچ رہا ہے۔ کوئی لائیوکال ملاکر دوسروں سے سلام عرض کروارہے۔ موبائل سکرین پر عورت کی تصاویر نظر آرہی ہیں لیکن کچھ خیال نہیں کہ یہ مقام کتنا عظیم اور کتنے حقوق رکھتا ہے۔
صرف مدینہ منورہ کے قیام کے ہی کتنے حقوق واجب ہوجاتے ہیں کسی کو معلوم نہیں۔ چہ جائیکہ روضہ مبارک کے سامنے آداب کا رونا رویاجائے۔
آج کمزوری اور ضعف بڑھ چکا ہے۔ طبیعتوں میں یکسوئی اور عبادات میں لذت نہیں ہے۔ درودوسلام بحضورسیدالانام صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم لاکھ دفعہ تو کجا ہزار دفعہ پڑھنے والا بھی بمشکل ملے گا۔ لیکن آداب مدینہ طیبہ کا خیال تو رکھا جاسکتا ہے۔
عزت بخاری کا شعر ہے ؎
ادب گاہیست زیر آسماں از عرش نازک تر
نفس گم کردہ می آید جنید و بایزید ایںجا
آسمان کے نیچے حجرہ ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ جہاں آقا ئے دوجہاں والی کو ن ومکاںصلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم تشریف فرما ہیں وہ مقام ہے جہاں جنید و بایزید بسطامی جیسے اولیاء کاملین بھی بوقت حاضری سانسوں کو روک لیتے تھے کہ کہیں تیز تیز سانسوں سے اس بارگاہ ناز کی بے ادبی نہ ہوجائے۔
جب بھی آپ کی اللہ کے حضور حاضری ہوں حرم میں میرے لیے بھی دعا کر دیا گا اللہ ساری زندگی حضور کے در اور آخری آرام گاہ بھی و ہی نصیب کر دے

11/04/2024

الحَمْدُ ِلله آج پچاس کے قریب زائرین کو مقام بدر جبل ملاٸکہ و بٸر شفا۶ و بٸر روحہ کے مقامات کی زیارت کےلیے روانہ

09/04/2024

Chaand Raat Mubarak ho

جمعتہ الوداع مبارک ہو
05/04/2024

جمعتہ الوداع مبارک ہو

الحمدللہ آج دوگروپوں کی مدینہ کی زیارات مکمل کروائی جس میں 73 حاجی شامل تھے ذوق مدینہ کے گروپ لیڈر کی سرپرستی میں تمام ز...
04/04/2024

الحمدللہ آج دوگروپوں کی مدینہ کی زیارات مکمل کروائی جس میں 73 حاجی شامل تھے ذوق مدینہ کے گروپ لیڈر کی سرپرستی میں تمام زیارات کے بارے ميں بتایا گیا زیارات میں
* مسجد قباء
* مسجد جمعہ
* حضرت سلمان فارسی کا باغ
* خاک شف
* مسجد قبلتین دو قبلہء والی مسجد
* غزہ خندق
* سبعہ مساجد سات مسجدوں والی مسجد
* جبل سیلع
* غزہ أحد جنت کا پہاڑ
* حضرت امیر حمزہ کی قبر مبارک
* 70 شہادت کی قبر مبارک
* جبل رومت تیر انداز والی پہاڑی
الحمداللہ اگر آپ بھی شوال گروپ ميں مکہ اور مدینہ کی تمام زیارات گروپ لیڈر کی موجودگی میں اور مکمل عمرہ علماء کرام کی سرپرستی میں کرنا چاہتے ہیں تو شوال پیکج کی بکنگ جاری ہے رابط کرے
03113849201 واٹس اپ نمبر
03212501112 موبائل نمبر

03/04/2024

Rainbow after rain madina

الحمد اللہ ذوق مدینہ کا 5 گروپ مکہ مکرمہ کہ زیارتوں کے بعد وادی طائف کی زیارت کرتے ہوئے رمضان المبارک میں ماشاءاللہ سبحا...
02/04/2024

الحمد اللہ ذوق مدینہ کا 5 گروپ مکہ مکرمہ کہ زیارتوں کے بعد وادی طائف کی زیارت کرتے ہوئے رمضان المبارک میں
ماشاءاللہ سبحان الله

الحمداللہ اب شوال میں بھی عمرہ کرے ذوق مدینہ سے وہ بھئ سستا ترین پیکج میں 20 دن عمرہ پیکج 200000/دو لاکھ روپے میںمکمل مک...
29/03/2024

الحمداللہ اب شوال میں بھی عمرہ کرے ذوق مدینہ سے وہ بھئ سستا ترین پیکج میں
20 دن عمرہ پیکج 200000/دو لاکھ روپے میں
مکمل مکہ اور مدینہ کی رہائش
مکہ شٹل سروس
مدینہ 500 میڑر پر
ویزا مکمل ٹرانسپورٹ کے ساتھ مکہ سے مدینہ۔مدینہ سے مکہ اور مکہ سے جدہ ایرپورٹ بلکل فری ٹرانسپورٹ
مکہ اور مدینہ کی مکمل زیارات فری
اہر لائن اماراتا (Emirates)
اور سب سے بڑی آفر اب عمرہ علماء کرام کی سرپرستی میں کرے
جلد سے جلد رابط کرے
03113849201

27/03/2024

عمرہ بکنگ جاری ہے
شوال کا سب سے سستا اور سہولیات والا پیکج اب ذوق مدینہ دے رہا ہیں گروپ لیڈر کی موجودگی میں اب عمرہ ادا کرے وہ بھی آسان طریقہ سے
پہلے آے پہلے پاے
رابط نمبر 03113849201 پاکستان نمبر
00966530822137 سعودی نمبر

27/03/2024

Alhumdulillah Reviews of haji
Zouq-E-MADINA Travels & Tours

27/03/2024
27/03/2024

Last ashra madina 500metar
Available
3000 sar
Per nights 320

الحمداللہ اب شوال میں بھی عمرہ کرے ذوق مدینہ سے وہ بھئ سست ترین پیکج میں 20 دن عمرہ پیکج 200000/دو لاکھ روپے میںمکمل مکہ...
25/03/2024

الحمداللہ اب شوال میں بھی عمرہ کرے ذوق مدینہ سے وہ بھئ سست ترین پیکج میں
20 دن عمرہ پیکج 200000/دو لاکھ روپے میں
مکمل مکہ اور مدینہ کی رہائش
مکہ شٹل سروس
مدینہ 500 میڑر پر
ویزا مکمل ٹرانسپورٹ کے ساتھ مکہ سے مدینہ۔مدینہ سے مکہ اور مکہ سے جدہ ایرپورٹ بلکل فری ٹرانسپورٹ
مکہ اور مدینہ کی مکمل زیارات فری
ڈائریکٹ اہیر لائن
اور سب سے بڑی آفر اب عمرہ علماء کرام کی سرپرستی میں کرے
جلد سے جلد رابط کرے
03113849201

Hajj& Umrah shawal package available haiComplete guide&group leader k sath ub umrah karye
25/03/2024

Hajj& Umrah shawal package available hai
Complete guide&group leader k sath ub umrah karye

24/03/2024

Zouq-E-MADINA Travels & Tours
Opening ceremony (Gulshan branch)

Zouq-E-MADINA Travels &  Tours Staff Hired
22/03/2024

Zouq-E-MADINA Travels & Tours
Staff Hired

Madina HotalDiscount rate available Al alya hotal Near to haram 1000 metar walking distanceV.i.p Hotal same like Markazi...
21/03/2024

Madina Hotal
Discount rate available
Al alya hotal
Near to haram 1000 metar walking distance
V.i.p Hotal same like Markaziya

21/03/2024

Hotal are available discount Rate
Near to 1000 metar masjida nabvi

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع(اتوار 17 مارچ 2024) ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آ...
18/03/2024

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع
(اتوار 17 مارچ 2024)
ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز آ ج بروز اتوار سے کیا جارہا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند بروز اتوار 17 مارچ سے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں۔
اعتکاف کے لیے مقررہ تعداد مکمل ہونے تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا۔ مقررہ تعداد مکمل ہوتے ہی ویب سائٹ اور پورٹل بند کردیا جائے گا بعدازاں جن درخواست گزاروں کو اعتکاف کی اجازت دی جائے گی انہیں مخصوص پرمٹ جاری کیا جائے گا۔
حرمین انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کے لیے عمر کی کم از کم حد 18 برس مقرر کی گئی ہے۔ اعتکاف کے لیے 20 رمضان کو مسجد الحرام یا مسجد نبوی میں بیٹھ سکیں گے۔)
اعتکاف کی رجسٹریشن کے لیے حرمین انتظامیہ کی جانب سے لنک جاری کیا گیا ہے جس کے ذریعے اپنا اندراج کرانے کے بعد پرمٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

https://eservices.gph.gov.sa/Permessions/PermHome/SqlVisitIndex

واضح رہے حرمین شریفین میں معتکفین کےلیے جملہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہر معتکف کو خصوصی کارڈ جاری کیا جاتا ہے جبکہ ایک مخصوص لاکر بھی انہیں فراہم کیا جاتا ہے جس میں وہ اپنی ضروری اشیا رکھ سکتے ہیں۔

ON Job at makkah
17/03/2024

ON Job at makkah

TalbiyahTalbiyah is the reiteration of "Labbayk Allaahumma Labbayk, Labbayka Laa Shareeka Laka Labbayk. Innal Hamda Wan-...
16/03/2024

Talbiyah

Talbiyah is the reiteration of "Labbayk Allaahumma Labbayk, Labbayka Laa Shareeka Laka Labbayk. Innal Hamda Wan-ni'matah Laka Wal-Mulk, Laa Shareeka Lak (Here I am at your service, o Allah, at Your service! At Your service! You have no partner! I am at Your service! Indeed, all praise and grace belong to You, and so does the supreme authority. You have no partner".

With this, the Muslim declares at the beginning of his Hajj and Umrah that he has come in response to and in compliance with the command of Allah Almighty to perform that ritual. Although this is the custom of a Muslim in all his deeds of worship, in Hajj and Umrah he announces and repeats it in order to get himself used to these great meanings.

What is the meaning of the words of Talbiyah?

Its meaning is: O Allah, we have come, answering Your call to perform Hajj time after time, acknowledging You in monotheism and worship, and acknowledging Your grace and the perfection of Your supreme authority.

Talbiyah is the majestic motto of the pilgrims. It declares servitude and obedience to the Creator and the Bountiful Giver. Glory be to Him.

Whispering and Saying loudly Talbiyah:

For men, it is Sunnah to raise their voices when reciting Talbiyah. The Prophet (blessing and peace be upon him) said: 'Jibreel came to me and ordered me to order my Companions to raise their voices when reciting Talbiyah.
It is prescribed for women to lower their voices when reciting Talbiyah.
When does Talbiyah begin? When does it end?

Starting Talbiyah

The time for Talbiyah begins the moment of initiating Ihram. A Hajj or Umrah pilgrim entering into Ihram shall do the following:

He shall intend performing Hajj, Umrah, or both.
He shall say: "Labbaik Hajjan", "Labbaik Umrah", or "Labbaik Hajjan Wa-Umrah". By uttering these words, one enters the state of Ihram.
He shall repeat the following Talbiyah loudly: "Labbayk Allaahumma Labbayk, Labbayka Laa Shareeka Laka Labbayk. Innal Hamda Wan-ni'Matah Laka Wal-Mulk, La Shareeka Lak. Here I am at your service, O Allah, at Your service! At Your service! You have no partner! I am at Your service! Indeed, all praise and grace belong to You, and so does the supreme authority. You have no partner".
Concluding Talbiyah

In Umrah, Talbiyah ends when you see the House or begin Tawaf
In Hajj, Talbiyah ends when you stone Jamrat Al Aqabah

16/03/2024

الحمدللہ 5 مارچ والا گروپ اپنے پہلے عمرہ ادا کرنے کے لیے حرم کی طرف روانہ ہے

رازداری کا خیال رکھیں
16/03/2024

رازداری کا خیال رکھیں

ضروری اعلان
14/03/2024

ضروری اعلان

*مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا طریقہ*سعودیہ سے باہر مقیم لوگوں کیلٸے۔رجسٹریشن کے لیے ایپلیکیشن زائرون (visitors) ا...
12/03/2024

*مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا طریقہ*
سعودیہ سے باہر مقیم لوگوں کیلٸے۔

رجسٹریشن کے لیے ایپلیکیشن زائرون (visitors) انسٹال کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنا لیں اکاؤنٹ کے لیے ویزہ نمبر درکار ہو گا
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.fixedmea.visitors
ایپلیکیشن میں (My Services) میں اعتکاف سروسز (Itikaf Services) میں پرمٹ کے لیے اپلائی کیا جاتا ہے. اپلائی کی آپشن رمضان المبارک میں چند گھنٹوں کے لیے اوپن ہوتی ہے اور مطلوبہ تعداد پوری ہونے پر آپشن بند کر دی جاتی ہے.
پچھلے سال 13 رمضان المبارک کو سعودی ٹائم کے مطابق رات 12 بجے رجسٹریشن اوپن ہوئی تھی جو تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہی.

الحمدللہ ذوق مدینہ کا 4 رمضان گروپ 29 مارچ کو روانہ ہو گا عمرہ بکنگ جاری ہے رابط کے لئے نمبر دیے ہوئے ہیں
12/03/2024

الحمدللہ ذوق مدینہ کا 4 رمضان گروپ 29 مارچ کو روانہ ہو گا عمرہ بکنگ جاری ہے رابط کے لئے نمبر دیے ہوئے ہیں

Address

Suite No# 11Usman Terrace Block 01 Gulshan Iqbal
Karachi

Telephone

+923113849201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zouq-E-MADINA Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category