Pakistan Sindh

Pakistan Sindh Tour Guide The word 'jiyala' has come down to become an iconic term in the realm of Pakistan's populist politics.

Almost entirely associated (in this context) with diehard supporters and members of the Pakistan Peoples Party (PPP).

ڏک جي خبر سپاف ضلع نوشھرو فيروز جو اڳوڻو صدر ڪامريڊ اسلم ٻرڙو گمس اسپتال ۾ لاڏاڻو ڪري ويوانا لله و انا اليه راجعون
02/12/2023

ڏک جي خبر
سپاف ضلع نوشھرو فيروز جو اڳوڻو صدر ڪامريڊ اسلم ٻرڙو گمس اسپتال ۾ لاڏاڻو ڪري ويو
انا لله و انا اليه راجعون

Chairman Pakistan Peoples Party چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نواب شاہ، نوشہرو ف...
11/09/2023

Chairman Pakistan Peoples Party
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نواب شاہ، نوشہرو فیروز، خیرپور اور سکھر کی گزرگاہوں پر جگہ جگہ مثالی استقبال، بی بی آصفہ بھٹو زرداری گاڑی سے نکل کر عوام اور کارکنان کے پرجوش استقبال کا خیرمقدم کرتی رہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری ضلع خیرپور میں ننگریجہ کے مقام پر پہنچ گئے جہ...
11/09/2023

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری ضلع خیرپور میں ننگریجہ کے مقام پر پہنچ گئے جہاں ان کا پرجوش نعروں کے ساتھ فقیدالمثال استقبال کیا گیا

وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤگےہم تمھیں بتائینگے بے نظیر کیسی تھی۔
11/09/2023

وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤگے
ہم تمھیں بتائینگے بے نظیر کیسی تھی۔

BB Bakhtawar B-Zardari with President Asif Ali Zardari shb
25/08/2023

BB Bakhtawar B-Zardari with President Asif Ali Zardari shb

یہ ہے میرا سندھتھرپارکر 🇵🇰
13/08/2023

یہ ہے میرا سندھ
تھرپارکر 🇵🇰

نیب کیسز میں کئی سیاستدان جیل گئے، ان میں سے بہت سے رہا ہوئے، جن میں بیرون ملک کے لوگ بھی شامل ہیں، لیکن نیب کے قانون می...
22/07/2023

نیب کیسز میں کئی سیاستدان جیل گئے، ان میں سے بہت سے رہا ہوئے، جن میں بیرون ملک کے لوگ بھی شامل ہیں، لیکن نیب کے قانون میں صرف سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج خان درانی کو کیوں رہا نہیں کیا گیا؟، اسپیکر کے خلاف کوئی مقدمہ ثابت نہیں ہوا، آغا سراج خان درانی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ شہید بینظیر بھٹو کے سچے سپاہی ہیں۔ نیب میں گرفتار ہونے والے پنجاب کے بیشترحکمران کو مقدمات سے رہائی ملی لیکن سندھ سے صرف آغا سراج خان درانی کو رہا نہیں کیا جاسکا کیونکہ وہ سندھی ہیں جو چار سال سے قید ہیں۔

5th July 1977 marks the beginning of the darkest chapter in Pakistans history. The seeds of division that were sown that...
05/07/2023

5th July 1977 marks the beginning of the darkest chapter in Pakistans history. The seeds of division that were sown that day are still bearing the fruit of hatred today. Let us bury the legacy of dictators by rejecting the politics of division and hate.

Delighted to meet my Japanese counterpart Yoshimasa Hayashi. Had a productive discussion on wide raging matters & agreed...
03/07/2023

Delighted to meet my Japanese counterpart Yoshimasa Hayashi. Had a productive discussion on wide raging matters & agreed to deepen coop in trade, investment, IT, tourism, agri. & export of skilled workforce.

مظفرگڑھ سے پیپلزپارٹی کے ایم این اے مہر ارشاد سیال کے چھوٹے بھائی مہر ابو بکر سیال علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔انا...
26/06/2023

مظفرگڑھ سے پیپلزپارٹی کے ایم این اے مہر ارشاد سیال کے چھوٹے بھائی مہر ابو بکر سیال علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔

2018 کے عام انتخابات میں لیاری کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا، اس کا بدلہ انہوں نے سیاسی طریقے سے لیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز...
22/06/2023

2018 کے عام انتخابات میں لیاری کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا، اس کا بدلہ انہوں نے سیاسی طریقے سے لیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

کراچی کی کچھ فیصد  آبادی اور نیوز چینلز کوکراچی سے طوفان  کے ٹل جانے  کی اتنی  خوشی  نہیں ہوئی جتنا  غم ھزارہ سے آئے ہوئ...
15/06/2023

کراچی کی کچھ فیصد آبادی اور نیوز چینلز کوکراچی سے طوفان کے ٹل جانے کی اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنا غم ھزارہ سے آئے ہوئے نعیم الرحمان کی کراچی کے شہری کے ہاتھوں مئئر کی کرسی کی شکست کا ہے😜😂🤣

15/06/2023

یہ شہر کراچی بھٹو کا ۔۔۔
یہ مئیر کراچی بھٹو کا۔۔۔۔

اس خنزیر جاہل طالبانی دلے کو کوئی بتائے کہ سندھ اور سرائیکی وسیب میں اوطاق کا مطلب عزت ، خدمت ، مہمانداری اور جائے پناہ ...
12/06/2023

اس خنزیر جاہل طالبانی دلے کو کوئی بتائے کہ سندھ اور سرائیکی وسیب میں اوطاق کا مطلب عزت ، خدمت ، مہمانداری اور جائے پناہ کا نام ہے
بنگالیوں کے جنگی مجرموں اور باہر سے آ کر سندھ پر مسلط کیئے جانے والے اس غلیظ طبقے کی نظر میں اوطاق میں شاید انکی عورتوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جاتا ہے جو انہوں نے بنگلہ دیش میں بنگالی خواتین کے ساتھ کیا تھا

11/06/2023
Enjoying the mango season in Sanghar 🥭 Pleasure to receive friends from  and showing them our different varieties of man...
04/06/2023

Enjoying the mango season in Sanghar 🥭

Pleasure to receive friends from and showing them our different varieties of mangoes. Sindhri is my all time favourite 🤩 Shazia Atta Marri

‏لیاری، کھیل کا میدان ⚽️🥊🏆 اور ککری گراؤنڈ 😍 بدلتا ہوا لیاری، بدلتا ہوا کراچی ❤️
03/06/2023

‏لیاری، کھیل کا میدان ⚽️🥊🏆 اور ککری گراؤنڈ 😍 بدلتا ہوا لیاری، بدلتا ہوا کراچی ❤️

Queen Rania of Jordan is heartly  welcoming to  our Prince Foreign Minister Pakistan Bilawal Bhutto Zardari to the royal...
03/06/2023

Queen Rania of Jordan is heartly welcoming to our Prince Foreign Minister Pakistan Bilawal Bhutto Zardari to the royal palace. Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari has arrived in Jordan at the royal invitation of Prince Abdullah II of the Quraish family

‏بدلتا ہوا کراچی، بہتر ہوتا ہوا کراچی ❤️
30/05/2023

‏بدلتا ہوا کراچی، بہتر ہوتا ہوا کراچی ❤️

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دور اندیشی کی بدولت پاکستان ایک ایٹمی ریاست بنا، جو آج بھی ملک کی سلامتی اور ناقابل تسخیر دفاع...
28/05/2023

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دور اندیشی کی بدولت پاکستان ایک ایٹمی ریاست بنا، جو آج بھی ملک کی سلامتی اور ناقابل تسخیر دفاع کی علامت ہے۔

Work is almost complete at SIUT Medical Complex in Sukkur. It is going to be a 171 bed facility with 70 dialysis machine...
27/05/2023

Work is almost complete at SIUT Medical Complex in Sukkur. It is going to be a 171 bed facility with 70 dialysis machines & will not only cater to patients from northern but also from Baluchistan & South Punjab. Services of nephrology, oncology & urology will be provided

یہ پیپلز پارٹی بھٹو شہید ،شہید بینظیر اور پیپلز پارٹی کے کارکنان تھے جو ضیاء الحق اور مشرف کے بدترین مارشلاوں میں بھی ڈٹ...
27/05/2023

یہ پیپلز پارٹی بھٹو شہید ،شہید بینظیر اور پیپلز پارٹی کے کارکنان تھے جو ضیاء الحق اور مشرف کے بدترین مارشلاوں میں بھی ڈٹے رہے جان دے دی لیکن پیچھے نہیں ہٹے حقیقی معنوں میں اگر لیڈر سے لیکر کارکن تک کسی نے اس ملک کے خاطر قربانیاں دی ہیں تو وہ واحد پیپلز پارٹی ہے ⁦❤️⁩⁦✌️⁩

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی پارٹی سے بے وفائی دیکھ کر دل دہل جاتا ہے، اس شخص کو سلام جس نے کئی سال جیل میں گزارے اور ا...
25/05/2023

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی پارٹی سے بے وفائی دیکھ کر دل دہل جاتا ہے، اس شخص کو سلام جس نے کئی سال جیل میں گزارے اور اب وہ پچھلے چند سالوں سے جیل، عدالت اور مقدمات کا سامنا کر رہا ہے، لیکن کبھی بھی پاکستان پیپلز پارٹی پارٹی چھوڑنے کی بات نہیں کی اور نہ ہی کبھی عدالتوں کے خلاف اور نہ ہی فوج کے خلاف بات کی۔وہ اب بھی کہتے ہیں کہ ہمیں عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے اور پاک فوج سے پیار ہے اور کہتے ہیں کہ میں نے اپنی شہید بی بی صاحبہ سے وعدہ کیا تھا۔ کہ جب تک زندہ ہوں بے نظیر صاحبہ ۔‘‘ میں شہدا کی پارٹی کا وفادار رہوں گا۔
آغا سراج درانی کی استقامت، وفاداری اور حوصلے کو سلام۔
سید محمد علی شاہ بخاری ایڈووکیٹ

پي ٽي آئي جي سينئر اڳواڻن جي پارٽيء سان بيوفائيءَ جو حال ڏسي دل چَوي ٿئي ان شخص کي سلام پيش ڪيان جنهن ڪيئي سال جيل ڪاٽيو...
25/05/2023

پي ٽي آئي جي سينئر اڳواڻن جي پارٽيء سان بيوفائيءَ جو حال ڏسي دل چَوي ٿئي ان شخص کي سلام پيش ڪيان جنهن ڪيئي سال جيل ڪاٽيو آهي وري هاڻي گذريل ڪيئي سالن کان جيل ،ڪورٽن ۽ ڪيسن کي منھن ڏئي رهيو آهي پر ڪڏهن به پاڪستان پيپلز پارٽيء کي ڇڏڻ جي ڳالهه نه ڪئي اٿائين نه وري ڪڏهن ڪورٽن خلاف يا ارميءَ خلاف ڳالهايو اٿائين اڃان چوندو آهي ته اسانکي ڪورٽن تي مڪمل اعتماد آهي پاڪستان آرمي سان پيار آهي ۽ چوندو آهي "مهنجو شھيد بي بي صاحبه سان واعدو هيو ته جيستائين جيئرو آهيان بينظير صاحبه جي پارٽيء سان وفادار رهندس ﮀﻮ ته هي شهيدن جي پارٽي آھي "
آغا سراج درانيءَ جي ثابت قدمي، وفاداري ۽ جرئت کي سلام .
سيد محمد علي شاهه بخاري ايڊوڪيٽ

‏ہم فقیر لوگ ہیں دعا دے سکتے ہیں بد دعا نہیں
14/04/2023

‏ہم فقیر لوگ ہیں دعا دے سکتے ہیں بد دعا نہیں

Sindh Cabinet has today approved the draft law establishing the Sindh Electric Power Regulatory Authority. This is a lan...
12/04/2023

Sindh Cabinet has today approved the draft law establishing the Sindh Electric Power Regulatory Authority. This is a landmark decision of which will enable us to provide cheaper electricity to the people of our province

10/04/2023

چئیرمین‏ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز لائرز فورم کے صدر لطیف کھوسہ کو عہدے سے ہٹا دیا.
مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری پی ایل ایف پاکستان کے قائم مقام صدر مقرر

پاکستان کو ایٹمی قوت، متفقہ آئین،امت مسلمہ کی یکجہتی،جمہوریت کی بحالی اورعام آدمی کوآوازدینے  کی سزا شہیدذوالفقار علی بھ...
04/04/2023

پاکستان کو ایٹمی قوت، متفقہ آئین،امت مسلمہ کی یکجہتی،جمہوریت کی بحالی اورعام آدمی کوآوازدینے کی سزا شہیدذوالفقار علی بھٹوکوعدالتی قتل کی صورت میں دی گئی،مگر آج بھی بھٹوخاندان کی تیسری نسل ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اورحقوق کیلئے جہدوجہدمیں مصروف عمل ہے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو کے چھوٹے بھائی کے ا...
02/04/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو کے چھوٹے بھائی کے انتقال پے گھرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین 🤲

01/04/2023

Address

Street 3
Karachi
75500

Telephone

+13802203134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Karachi

Show All