21/08/2023
سعودی ائرلائن نے World wide سعودی پروازوں پر 50٪ رعایت کا اعلان کردیا ہے۔
ڈیڑھ لاکھ والا return ticket اب صرف 75 ہزار میں مل رہا ہے۔ یہ سہولت صرف نومبر تک کی ہے۔ 31 اگست سے پہلے ٹکٹ لینا ہوگا اور 30 نومبر سے پہلے سفر کرنا ہوگا۔
جن حضرات کا عمرے کا ارادہ ہو ان کے لیے بہترین موقع ہے۔ 😊