Qiyam E Madina Travel & Tours

Qiyam E Madina Travel & Tours ● Welcome to Qiyam E Madina Travels®️
● The ultimate Umrah experience awaits you, only with us 🧳🌏

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق بوئن...
26/12/2024

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 ساختہ طیارے اور ایئر 320 ساختہ طیارے کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بوئنگ 777 طیارہ 440 نشستوں والا بڑی گنجائش کا حامل طیارہ ہے جسے یورپ اور حج آپریشن کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ طیارہ 10 جنوری سے شروع ہونے والے یورپ فلائٹ آپریشن کے لیے بھی کلیدی حیثیت کا حامل ہے۔
بوئنگ 777 طیارہ ایک سال سے زائد عرصے سے گراونڈ حالت میں موجود تھا۔ طیارے کے دو انجنز ایک دو روز کے دوران پاکستان پہنچا دیے جائیں گے، طیارہ پیرس کے لیے پہلی پرواز لیکر 10 جنوری کو روانہ ہوگا۔

26/12/2024

آذربائیجان طیارہ سانحہ، حادثے سے قبل کیا واقعہ پیش آیا ، آخری دو منٹس کی ویڈیو سامنے آگئی

24/12/2024

قیام مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز ✈︎
چیف ایگزیکٹیو : قیام مدینہ ٹریولز قصور
☎️0492721000📱0300-5070000
عمرہ کی بکنگ جاری ہے
3 سٹا ر / 4 سٹار / 5 سٹار اور اکانومی پیکجز کی تفصیلات اور معلومات کے لیے ہمارے آفس تشریف لائیں
🗺 بیرون کوٹ عثمان خاں نزد ریلوے پھاٹک قصور

21/12/2024
صل علی علیہ وسلم ❤️صبح بخیر 💐
06/12/2024

صل علی علیہ وسلم ❤️
صبح بخیر 💐

پیج کو لائک کریں
05/12/2024

پیج کو لائک کریں

Address

Near Railway Station Phatak Opp Mini Sou Kasur
Kasur
55050

Opening Hours

Monday 11:15 - 11:00
Tuesday 11:15 - 11:00
Wednesday 11:15 - 11:00
Thursday 11:15 - 11:00
Friday 11:15 - 11:00
Saturday 11:15 - 11:00
Sunday 11:15 - 11:00

Telephone

+92492721000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qiyam E Madina Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qiyam E Madina Travel & Tours:

Share

Category