23/10/2024
مکہ بس سروس (میٹرو)
مسجد الحرم سے مسجد جعرانہ جانے کے لیے الغزہ بس سٹاپ کے پاس مروہ ٹرمینل سے
بس نمبر 10 جاتی اور آتی ھے
بس ھر 15 منٹ بعد جاتی ھے
بس کا کرایہ 4 ریال ایک طرف کا ھے ایک گھنٹے کا سفر ھے
صفہ مروہ والی سایڈ سے 800 میٹر بعد سٹاپ ھے
سٹاپ کا مقام
Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.