29/07/2024
*فورٹ منرو فیملی ٹور پروگرام*
3 دن،2راتیں
پیکج:9500
روانگی،2اگست بروز جمعہ صبح 10 بجے
*نوٹ۔یہ صرف فیملی ٹور ہے اس ٹور میں بغیر فیملی کے کسی بھی ٹورسٹ کو شامل نہیں کیا جاے گا*
*پہلا دن۔*
2اگست بروز جمعہ صبح 10 بجے خانگڑھ مظفرگڑھ سے روانگی،سخی سرور دربار پر حاضری،عصرکو فورٹ منرو پہنچ کر ہوٹل میں قیام۔شام کو جناح پارک اور بازار کی سیر۔رات کو ہوٹل میں قیام،ڈنر
*دوسرا دن*
بروز ہفتہ صبح ناشتہ،گاڑیوں پر سوار ہوکر اناری ہل ٹاپ کی سیر۔۔عصر کو ڈیمس جھیل اور پیالہ کی سیر،شام کو ہوٹل میں قیام ڈنر،
*تیسرا دن*
بروز اتوار صبح ناشتہ،بازار سے شاپنگ،گاڑیوں پر سوار ہوکر چشمہ اور چئیرلفٹ ویو پوائنٹ پر سیر۔۔۔پھر دوپہر کو واپسی روانگی،شام کو خانگڑھ مظفرگڑھ پہنچ کر ٹور اختتام پذیر ہوگا۔۔
نوٹ۔ٹور میں کل دو ڈنر اور دو ناشتے شامل ہیں۔ صبح ناشتہ اور شام کو ڈنر دو وقت کھانا مہیا کیا جاے گا،ناشتہ میں انڈہ چنا پراٹھا چاے جو بھی پسند آے کھا پی سکتے ہیں،ڈنر میں دال سبزی،چکن کراہی ،باربی کیو جو بھی پسند آے کھا پی سکتے ہیں،ائیرکنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ،رہائش سب بذمہ کمپنی ہونگے۔ٹورکل تین دن اور دو راتوں پر مشتمل ہوگا،دو راتیں فورٹ منرو میں قیام ہوگا
رابطہ۔اجمل لانگ لانگ ٹوارزم خانگڑھ مظفرگڑھ 03009550013