Raja Husnain Travel & Tours

Raja Husnain Travel & Tours Hajj , UMRAH, & Ticketing & Tourism Services, Travel Insurance
(3)

دبئی سے پاکستان آنے والی سیرین ائیر لائن ER 702 بیس سے زائد مسافروں کا سامان دبئی چھوڑ کر اسلام آباد پہنچ گئی سامان کے ا...
17/11/2024

دبئی سے پاکستان آنے والی سیرین ائیر لائن ER 702 بیس سے زائد مسافروں کا سامان دبئی چھوڑ کر اسلام آباد پہنچ گئی
سامان کے انتظار میں کئی گھنٹے گزرنے کے بعد مسافروں کے اجتجاج پر سیرین انتظامیہ کا کورا جواب ہماری غلطی نہیں دبئی عملے کی غلطی ہے دبئی میں سیرین ائیرلائن میں کام کرنے والے سے ای میل پر جلد رابطہ کیا جائے گا جوں ہی دبئی عملے سے ہمیں جواب موصول ہوتا ہے جن مسافروں کا سامان رہ گیا ہے انھوں مطلع کیا جائے گا جبکہ مسافروں کو مطمئین کرنے کے لیے 03491002162فون نمبر دے دیا گیا جو مسلسل بند مل رہا ہے
اسلام آباد میں سیرین عملے کا مزید کہنا تھا کہ دبئی سے لاہور،فیصل آباد ملتان یا پشاور آنے والی فلائٹ سے متعلقہ مسافروں کا سامان آ جائے گا اور جلد گمشدہ سامان متعلقہ مسافروں تک پہنچا دیا جائے گا جبکہ اس سلسلہ میں سیرین آئیر لائن اسلام آباد کے عملے نے جو نمبر مسافروں کو دیا ہے وہ مسلسل بند مل رہا ہے

17/11/2024
مسقط عمان ویزہ لینے والے خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ فی الحال عمان نہ آئیں۔ سوشل میڈیا پر چند ...
14/11/2024

مسقط عمان ویزہ لینے والے خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ فی الحال عمان نہ آئیں۔ سوشل میڈیا پر چند ڈرامے باز اور ایجنٹس جو عمان مسقط کے بارے میں سبز باغ دکھاتے ہیں حقیقت اس کے عین بر عکس ہے۔ آپ لوگوں کو صرف یہ بتایا جاتا ہے کہ دو سال کا آزاد ویزہ ،میڈیکل اور دو دن کی رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔ عمانی ریال کا ریٹ 750 ہے۔ مہینے کے دو لاکھ بچ جائیں گے۔
لیکن یہ ہرگز نہیں بتائیں گے کہ ایک ہنر مند بندہ جو میسن، پلمبر، ڈرائیور یا آپریٹر ہے اسے بھی کام نہیں ملتا۔ لیبر تو پھر بعد کی بات ہے۔
اور اگر کام مل بھی جاۓ تو آپ سے ایک دو ماہ کام کروا کے پیسے نہیں دیں گے۔ لوگ بیچارے کھانے اور کمرے کے کراۓ سے بھی تنگ ہیں۔
بلکہ اب تو یہ صورتحال ہے کہ لوگ پاکستان سے پیسے منگوا کر یہاں گزر بسر کر رہے ہیں۔ اور پانچ چھے ماہ بعد واپس پاکستان جا رہے ہیں۔
ویزہ، پروٹیکٹر=700000
ٹکٹ=80000
عمان میں پانچ ماہ کا خرچ= 200000
پاکستان واپسی ٹکٹ= 30000
اگر ڈرائیور ہو تو لائسنس کا = 200000
دس بارہ لاکھ کا نقصان مت کریں۔
خدارا یہاں آنے سے پہلے تھوڑا نہیں پورا سوچیں۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا نقصان مت کریں۔
نوٹ= اس انفارمیشن کا مقصد عوام الناس کو فراڈ سے بچانا ہے۔ اگر کسی بھائی کو اس سے اختلاف ہو یا تحقیق کرنا چاہتا ہو تو میرے ساتھ رابطہ کریں۔ cpd from the wall of
محمد عرفان کدھر،
مسقط، عمان

13/11/2024
12/11/2024
اسلام اباد میں بھی ارامکو کے پیٹرول پمپ کا افتتاح۔  عوام کی رایے یہ ہے کہ 70 سالوں سے قریبی دوست سعودی عرب کی یہ کمپنی پ...
07/11/2024

اسلام اباد میں بھی ارامکو کے پیٹرول پمپ کا افتتاح۔ عوام کی رایے یہ ہے کہ 70 سالوں سے قریبی دوست سعودی عرب کی یہ کمپنی پاکستان نہیں ائی۔ جب پوری دنیا الیکٹرک گاڑیوں پر شفٹ ہو رہی ہے۔ اب انہیں تھرڈ ورلڈ کی طرف جانا پڑ رہا ہے کیوں کہ فرسٹ ورلڈ میں 2030 تک تیل کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تو ہمارے جیسے ملکوں میں اب آ گئے ہیں۔ افسوس کہ بات ہے یا نہیں؟؟
انڈیا میں ٹیسلا آ رہی ہے ۔ ہمارے پاس
آ رامکو اور دوسری تیل بیچنے والی کمپنیاں ۔ شاید ہماری اوقات یہی ہے

Pakistan's passport ranks among the lowest globally, placing below countries like Palestine, Libya, and Bangladesh.
07/11/2024

Pakistan's passport ranks among the lowest globally, placing below countries like Palestine, Libya, and Bangladesh.

04/11/2024

Following the Entry into force of the Hague Convention Abolishing the Requirement of Legalization of Foreign Public Documents (Apostille Convention) of 1961, starting from November 18, 2024, the Embassy of Italy in Islamabad will only accept documents that have been Apostilled by the Government of t...

PUPBLIC NOTICE Publication date: November 01 2024  Type: NewsFollowing the Entry into force of the Hague Convention Abol...
04/11/2024

PUPBLIC NOTICE
Publication date: November 01 2024 Type: News
Following the Entry into force of the Hague Convention Abolishing the Requirement of Legalization of Foreign Public Documents (Apostille Convention) of 1961, starting from November 18, 2024, the Embassy of Italy in Islamabad will only accept documents that have been Apostilled by the Government of the Islamic Republic of Pakistan.

قراقرم ہائی وے کی تعمیرتھاکوٹ تا رائیکوٹ پراجیکٹ 2 دو ارب ڈالرز کے لاگت سے شروع۔ اس میں 17 ٹنل ہون گے جنکی کل لمبائی 20 ...
01/11/2024

قراقرم ہائی وے کی تعمیر
تھاکوٹ تا رائیکوٹ پراجیکٹ 2 دو ارب ڈالرز کے لاگت سے شروع۔ اس میں 17 ٹنل ہون گے جنکی کل لمبائی 20 کلو میٹرز و گی،
213 چھوٹے پل بھی شامل ہیں۔
پراجیکٹ 2025 سے شروع ہو کر 2030 کو پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔

01/11/2024

Imagine a world where you could board your flight without showing a passport, ID, or even a ticket. Singapore’s Changi Airport has made this vision a reality, becoming the world’s first fully passport-free airport, thanks to advanced biometric technology.

On September 30, Changi rolled out a comprehensive face-scanning clearance system across all four terminals, reducing immigration processing times by 60%. Although international travelers still need to present passports upon arrival, they can now depart without one—biometrics do it all. Since the implementation, over 1.5 million travelers have cleared immigration without needing a passport.

Passengers are only required to submit their SG Arrival Card three days before arrival. This groundbreaking system, which began trials in August 2024, positions Changi Airport as a leader in airport innovation, with technology streamlining the travel experience like never before.

01/11/2024
01/11/2024
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے حتمی بولی لگانے کے عمل کے دوران 60 فیصد حصص کے لیے رئیل اسٹیٹ ڈ...
31/10/2024

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے حتمی بولی لگانے کے عمل کے دوران 60 فیصد حصص کے لیے رئیل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ کمپنی بلیو ورلڈ سٹی کی جانب سے 10 ارب روپے کی صرف ایک بولی لگائی گئی۔

وزارت نجکاری نے اس پیش رفت کی تصدیق کی جب کہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے متوقع کم از کم قیمت 85 ارب روپے مقرر کی تھی۔

بولی دہندہ کنسورشیم کے نمائندہ اور چیئرمین بلیوورلڈ چوہدری سعد نذیرنے کہا کہ پی آئی اے کے لیے اعلان کردہ کم از کم قیمت بہت زیادہ ہے،کم از کم قیمت اور دی جانے والی بولی میں فرق بہت زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے ذمہ 200 ارب روپے کے واجبات ہیں، 85 ارب روپے میں تو نئی ایئر لائن کھڑی ہوجائے گی۔

نجکاری کمیشن نے ابتدائی طور پر چھ بولی دہندگان کو اہل قرار دیا تھا تاہم ان میں سے پانچ اس عمل سے دور رہے۔

حکومت نے ایئر بلیو لمیٹڈ، عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ، ایئر عربیہ کی فلائی جناح، وائی بی ہولڈنگز پرائیویٹ، پاک ایتھنول پرائیویٹ اور بلیو ورلڈ سٹی کو قومی ایئرلائنز میں اکثریتی حصص کے لیے شارٹ لسٹ کیا تھا۔

گوجرانوالہ کا پہلا انڈر گراؤنڈ واٹر ریچارج کنواں لگا دیا گیا جس کی مدد سے برساتی پانیوں کو دوبارہ سے پینے کے قابل بنایا ...
31/10/2024

گوجرانوالہ کا پہلا انڈر گراؤنڈ واٹر ریچارج کنواں لگا دیا گیا
جس کی مدد سے برساتی پانیوں کو دوبارہ سے پینے کے قابل بنایا جاسکے گا

محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ کے بیک لاگ جیسے مسائل سے چھٹکارا پارنے کے لیے پاسپورٹ پرنٹ کرنے والی مزید نئی مشی...
31/10/2024

محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ کے بیک لاگ جیسے مسائل سے چھٹکارا پارنے کے لیے پاسپورٹ پرنٹ کرنے والی مزید نئی مشینیں منگوا لیں۔

واضح رہے کہ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے مئی میں پاسپورٹ کے بیک لاگ جیسے مسائل سے چھٹکارا پانے کے لیے پاسپورٹ پرنٹ کرنے والی نئی مزید مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا تھا اور محکمے نے اس سلسلے میں ریکویزیشن وزارت داخلہ کو ارسال کردی تھی۔

پاسپورٹ حکام کا کہنا تھا کہ نئی مشینیں بیرون ملک سے منگوائی جائیں گی جو ایک گھنٹے میں ایک ہزار پاسپورٹ پرنٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، نئی مشینوں میں 6 ڈیسک ٹاپ اور 2 ای پاسپورٹ مشینیں بھی شامل ہیں۔

ملک بھر میں گزشتہ ایک سال سے پاسپورٹس کا اجرا تاخیر کا شکار ہے اور ایک اندازے کے مطابق تقریباً 8 لاکھ پاسپورٹس زیر التوا ہیں۔

Address

RAJA HUSNAIN TRAVEL & TOURS
Kharian
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Husnain Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Husnain Travel & Tours:

Share

Category

TRAVEL & TOURS

A

Nearby travel agencies


Other Tour Agencies in Kharian

Show All