28/12/2024
ماشاءاللہ
اللہ رکھا صاحب کھڈیاں خاص سے جنہوں نے قیامِ حرمین ٹریول اینڈ ٹورز(رجسٹرڈ)پر اعتماد کرتے ہوئے اپنے عمرہ کے سفر کو پُرسکون بنانے کے لیے انتخاب کیا ہم مشکور ہیں
بارگاہِ خداوندی میں دعا ہے حاجی اللہ رکھا صاحب اور انکی فیملی کا عمرہ قبول فرمائے آمین
ہم سب کو بھی باادب حاضری نصیب فرمائے آمین
منجانب
قیامِ حرمین ٹریول اینڈ ٹورز
گورنمنٹ پاکستان سے لائسنس یافتہ