13/08/2022
سعودی وزارت حج نے عمرہ کی تمام پابندیاں اٹھا لیں، زائرین کے لئے عمر کی حد ختم، تمام ممالک کے شہری کسی بھی ویزہ پر آئیں انہیں عمرہ کی اجازت ہو گی، پی سی آر ٹیسٹ اور ویکسین کی پابندی ختم، خواتین کے لئے محرم کی پابندی بھی ختم، عمرہ ادا کرنے کی تعداد پر عائد پابندی بھی ختم کر دی گئی https://t.co/K3p1YrQssd
“سعودی وزارت حج نے عمرہ کی تمام پابندیاں اٹھا لیں، زائرین کے لئے عمر کی حد ختم، تمام ممالک کے شہری کسی بھی ویزہ پر آئیں انہیں عمرہ کی اجازت ہو گی، پی سی آر ٹیسٹ اور ویک...