Itx Waheed Khan Noble

Itx Waheed Khan Noble Hi thiss is my personall officaill page .please like it

یہ بینچ جاپان کے بس سٹاپ پر بنے ہوئے ہیں کہ جو لوگ بس کے انتظار میں بیٹھیں وہ ان پیڈلز کے ذریعے کچھ ورزش کر لیں۔ ساتھ ہی...
24/04/2024

یہ بینچ جاپان کے بس سٹاپ پر بنے ہوئے ہیں
کہ جو لوگ بس کے انتظار میں بیٹھیں وہ ان پیڈلز کے ذریعے کچھ ورزش کر لیں۔ ساتھ ہی ان پیڈلز کو گھومانے سے سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی بھی پیدا ہو جائے گی۔
ترقی ایسے نہیں ہوتی۔

24/04/2024
ہر قسم کار برنڈنگ کیلے رابطہ کریں سلیم میڈیا سروس مینگورہ سوات 0347944171303007199156 #کاربرنڈنگ   #ایوارڈز #شیلڈز
23/04/2024

ہر قسم کار برنڈنگ کیلے رابطہ کریں
سلیم میڈیا سروس مینگورہ سوات

03479441713
03007199156
#کاربرنڈنگ


#ایوارڈز
#شیلڈز

حجاج ٹریننگ 2024 ودودیہ ہال   بروز بدھ 17 اپریل صبح 8 بجے  زیر انتظام   وزرت مذہبی امور بتعاون :سوات سکاوٹس اوپن گروپ
16/04/2024

حجاج ٹریننگ 2024 ودودیہ ہال بروز بدھ 17 اپریل صبح 8 بجے
زیر انتظام وزرت مذہبی امور بتعاون :سوات سکاوٹس اوپن گروپ

Discover Swat Through Scouting Scout Camping Eid 2nd Day at 3000 Years Old Stupa at  Balo Kaly Barikot ! Bazira ! Alexan...
13/04/2024

Discover Swat Through Scouting
Scout Camping Eid 2nd Day at
3000 Years Old Stupa
at Balo Kaly Barikot ! Bazira ! Alexander the Great !
https://youtu.be/zpO006L1snA
Subscribe Like and Share
.


Everyone

سٹوپہ آف بلو کلے تحصیل بریکوٹ سوات کہتے ہیں کسی بھی چیز کو پہلے نظر پر دیکھنے پر یقین نہ کیا کرے اس کو تین چار دفعہ دیکھنے پر اپ کا یقین پکا ہوتا ہے ۔ کہ واق...

03/04/2024

Allah u Mal Shah
Non Costm Swat
Dear Customer, as per provincial law, applicable Sales Tax/FED will be recovered from your a/c

21/03/2024

مجھے ریاضی میں صرف ایک ہی بات پسند تھی، صرف فرض کر .. فرض کرلینے سے ہی مسئلوں کے حل نکل آتے تھے

Creativity by Saleem Medias PageLike and Follow then share03479441713
19/03/2024

Creativity by Saleem Medias Page
Like and Follow then share
03479441713

حلال تنخوا لینے والے میٹر ریڈر کی ریڈینگ کی کمالات ۔ یہ بھی شام کو دعا میں انصاف صحت دولت اور سکون کی دعا مانگے گا۔
14/03/2024

حلال تنخوا لینے والے میٹر ریڈر کی ریڈینگ کی کمالات ۔
یہ بھی شام کو دعا میں انصاف صحت دولت اور سکون کی دعا مانگے گا۔

سلیم میڈیا سروس مینگورہ سوات 03479441713
12/03/2024

سلیم میڈیا سروس مینگورہ سوات
03479441713

عمرہ ادائیگی کیلے بیگز دستیاب ہے ۔ 03479441713سلیم میڈیا سروس مینگورہ سوات
05/03/2024

عمرہ ادائیگی کیلے بیگز دستیاب ہے ۔
03479441713
سلیم میڈیا سروس مینگورہ سوات

حج 2024کیلے اپنے موبائیل سے بائیو میٹرک کیسے کرے ۔ بائیو میٹرک تفصیلی PDFفائیل کیلے ۔ 03479441713 واٹس اوپ
28/02/2024

حج 2024کیلے اپنے موبائیل سے بائیو میٹرک کیسے کرے ۔
بائیو میٹرک تفصیلی PDFفائیل کیلے ۔ 03479441713 واٹس اوپ

نہ کر شکوہ مقدر سے نصیب اپنا ازماتہ جا۔۔ دادا (ثناء اللہ احسان ) کے ساتھ گزرے بہترین لمحات ۔۔۔ شکریہ دادا بہت نا نا کرنے...
10/02/2024

نہ کر شکوہ مقدر سے نصیب اپنا ازماتہ جا۔۔
دادا (ثناء اللہ احسان ) کے ساتھ گزرے بہترین لمحات ۔۔۔ شکریہ دادا
بہت نا نا کرنے باوجود ۔ برف کے مزے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے
Sanaullah IhsanFarman Ali

01/02/2024

مایوسی گناہ ہے ۔
ایک جوان جو ملک سے باہر جا رہا تھا ۔ ہم دونوں کے درمیان بحیث مباحثہ ہوا ۔ پیسے اور کاروبار کے حد تک میں اس کو کنونس کرنے میں کامیاب ہوا۔ لیکن اس کو یہاں رکھوانے میں نہ کام ہوا ۔ یوں تکرار یا بحث یا ڈسکشن ختم ۔ اور وہ سعودیہ روانہ ہوا ۔
اور ایک ٹیلنٹڈ نوجوان ہمیں چھوڑ کر چلا گیا ۔

01/02/2024

شاعر سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر ہے
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جائے

ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔مجھ کو ہونا ہے تو درویش کہ جیسا ہوجاؤںمنزلیں سب کے لیے اور میں رستہ ہوجاؤں.... ...........................
29/01/2024

ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔
مجھ کو ہونا ہے تو درویش کہ جیسا ہوجاؤں
منزلیں سب کے لیے اور میں رستہ ہوجاؤں.... .........................................................................................
.. اپ بھی اپنے بچوں اور سکاوٹس کو اپنا ہم قدم بنانے میں کوشش ضرور کیجئے

ﻭﻩ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺷُﮑﺮ ﺍُﺱ ﮐﺎ ، ﻭﻩ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﻼﻝ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﯿﮟ ، ﺍُﻥ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔ زندگی کے ہر ...
25/01/2024

ﻭﻩ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺷُﮑﺮ ﺍُﺱ ﮐﺎ ، ﻭﻩ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﻼﻝ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔
ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﯿﮟ ، ﺍُﻥ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ
۔۔۔۔ زندگی کے ہر حصے ہر لمحے کا شکر ہے۔ بس امید ہے انشاء اللہ بہتر ہوگا کچھ نیا

Paid Content .. بیجز دستیاب ہے ۔ نہایت کم قیمت پرسلیم میڈیاسروس مینگورہ سوات 03479441713
25/01/2024

Paid Content ..
بیجز دستیاب ہے ۔ نہایت کم قیمت پر
سلیم میڈیاسروس مینگورہ سوات 03479441713

Allahm dullilah .
24/01/2024

Allahm dullilah .

الیکشن الیکشن ہوگا نہیں ہوگا۔ اشتہار بنوائیں کہ نہیں ۔ اشتہار سے عوام کو کیا فائدہ ہوگا۔ لاکھوں میں اشتہارات وہ بھی ان ک...
23/01/2024

الیکشن الیکشن ہوگا نہیں ہوگا۔ اشتہار بنوائیں کہ نہیں ۔ اشتہار سے عوام کو کیا فائدہ ہوگا۔ لاکھوں میں اشتہارات وہ بھی ان کیلے جو گھروں کے اندر انسان ہے ۔ تو کیوں وہ اشتہاری طریقہ اپنا ئے جس سے اپ فرد کو فائدہ بھی ہو اور اپ اشتہار ی مہم بھی ہو۔
کپڑے سے بنے سپورٹس کٹ بیگ اور گھریلوں سودہ سلف کیلے شاپر بیگ کپڑے سے بنا ہوا ۔ اج ہی رابطہ رنگین کلر ز میں بچوں سے لیکر گھر کے ہر فرد کیلے یہ تمام اشیاء کارآمد ہے ۔ اسلئے اپنے اشتہاری اخراجات کو نہ صرف کم کرے بلکہ گھر کے اندر تک اپنا مشین پہنچائے ۔
محدود تعداد میں دستیاب ہے ۔ سلیم میڈیاسروس مینگورہ سوات 03479441713

شکریہ نعمانیہ کنٹری ڈے سکول سسٹم
16/01/2024

شکریہ نعمانیہ کنٹری ڈے سکول سسٹم

Commercial Ad..ہر قسم بیجز کیلے رابطہ کریں ۔ 03479441713
15/01/2024

Commercial Ad..

ہر قسم بیجز کیلے رابطہ کریں ۔ 03479441713

06/01/2024

اگر تمہارے رزق میں سے دوسروں کی ضروریات پوری ہو رہی ہیں
تو تم خوش قسمت ہو کہ تمہارا رب تمہارا رزق پاک کر رہا ہے
یہ دنیا فانی ہے 😊✨

Backdrops for Branding
28/12/2023

Backdrops for Branding

پینا فلیکس اور  اشتہارات نیز  ہر قسم کی سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کیلئے رابطہ کریںلاجواب کام مناسب دام ارجنٹ سروسمینگورہ سو...
22/12/2023

پینا فلیکس اور اشتہارات نیز ہر قسم کی سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کیلئے رابطہ کریں
لاجواب کام مناسب دام ارجنٹ سروس
مینگورہ سوات
واٹس اپ۔ 03007199156
03431954183
@فالوورز
@نمایاں کریں
03479441713

کیا ہم ہر سال صرف قومی دن ہی منائے گے یا اس میں جو وعدے کئے گئے ہے وہ بھی نبھانئگے ۔ ..............................22 دس...
22/12/2023

کیا ہم ہر سال صرف قومی دن ہی منائے گے یا اس میں جو وعدے کئے گئے ہے وہ بھی نبھانئگے ۔ ..............................
22 دستمبر 1947 ۔ پاکستان سکاوٹ ڈے
"اسکاؤٹنگ ہمارے نوجوانوں کی کردار سازی، ان کی جسمانی، ذہنی اور روحانی نشوونما کو فروغ دینے اور انہیں اچھی طرح سے نظم و ضبط، کارآمد اور اچھے شہری بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سوات سکاوٹس اوپن گروپ اس دن کو منائنگے لیکن ان وعدوں کو مکمل کرنے کے ساتھ صرف منانا مقصد نہیں اس میں کئے گئے وعدوں کو مکمل کرینگے ۔ انشاء اللہ
اج بروز جمعہ 500 طلباء کی رجسٹریشن اس میں کتنی ہمارے ساتھ اس مہم جوئی میں شامل ہونگے ۔ یہ وقت ہی فیصلہ کریگا۔ لیکن کھولے دل اور صاف نیت کے ساتھ کہ کچھ تو بہتر ہوگا۔ اج کے دن سے اغاز کر رہے ۔ اپ کا تعاون درکار ہوگا۔

زندگی کے اہم ترین 10 گھنٹے جو سوات سکاوٹس اوپن گروپ نے ان پہاڑوں کے دامن میں گزارے ۔ بحیثیت سکاوٹس ہم نے اس ہائیکنگ کے د...
11/12/2023

زندگی کے اہم ترین 10 گھنٹے جو سوات سکاوٹس اوپن گروپ نے ان پہاڑوں کے دامن میں گزارے ۔ بحیثیت سکاوٹس ہم نے اس ہائیکنگ کے دوران شجر کاری سمیت صفائی کا بہت زیادہ خیال رکھا خالی ریپر شاپر نہ صرف اکٹھا کئے بلکہ پہاڑوں کو الودگی سے بچانے کے ماحول صاف رکھا گیا ۔ اور اج کا دن پہاڑوں کا عالمی دن ہے ۔ یہ دن مناتے ہوئے دنیا بھرمیں پہاڑیوں کی حالت بہتر بنانے اوران کے قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کی ضرورت پر زوردیا جاتا ہے۔
پاکستانیوں کے لیے یہ امر قابل اطمینان ہے کہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ( 8611 میٹر) اور نو ویں بلد ترین چوٹی نانگا پربت ( 8126میٹر) سمیت 8ہزار میٹر سے بلند14 اولین چوٹیوں میں سے 5 پاکستان میں ہیں۔ عالمی سطح پر ہر سال 5 کروڑ سیاح پہاڑی علاقوں کا رخ کرتے ہیں تاہم اس کی قیمت پہاڑی علاقوں میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی صورت میں چکانی پڑ رہی ہے۔ یہ عالمی دن منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کا شعور اجاگرکرنا ہے۔

09/12/2023

لالچ بغز اور بے فناہ دولت کے حوس میں اعتماد عزت اور احترام کا ماحول ختم ہو رہاہے ۔

صبر تحمل استقامت تب جا کے بڑی بڑی محاظ سے واپسی پر اپ اپنے بچوں کو کہانیاں سنا سکتے ہے ۔ اسلے ان الفاظ کا استعمال کیا کر...
04/12/2023

صبر تحمل استقامت
تب جا کے بڑی بڑی محاظ سے واپسی پر اپ اپنے بچوں کو کہانیاں سنا سکتے ہے ۔ اسلے ان الفاظ کا استعمال کیا کرے .اور کہانیاں جمع کرے ۔
عزتیں، شہرتیں، چاہتیں، الفتیں
کوئی بھی چیز دنیا میں رہتی نہیں
آج میں ہوں جہاں، کل کوئی اور تھا
یہ بھی اک دور ہے، وہ بھی اک دور تھا

Address

Gwalerai
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923430939722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itx Waheed Khan Noble posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Itx Waheed Khan Noble:

Videos

Share

Category