Al aqsa travel and tours

Al aqsa travel and tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al aqsa travel and tours, Travel Company, Mattani, Khyber Pakhtunkhwa.

27/02/2024
27/02/2024

*دبئ سکیورٹی گارڈز کے انٹرویوز کل بروز منگل دوپہر 2 بجے شروع ہونگے خواہشمند حضرات اپنے اصلی اسناد کے ہمراہ دفتر تشریف لائے۔ انٹرویو دینے کیلئے امیدوار مطلوبہ معیار پر مکمل ہو، انگلش پر لازمی عبور حاصل ہو اور پینٹ شرٹ میں تشریف لائے*
رابطہ نمبر 03109717424

26/02/2024

سرکاری ریٹ سے بھی سستا حج پیکج حاصل کریں وہ بھی بہترین سہولیات کے ساتھ ابھی بکنگ کرے
الاقصی ٹریول اینڈ ٹؤورز متنی

انٹروی 17 جنوری پشاور Cont 03186862430
15/01/2024

انٹروی 17 جنوری پشاور
Cont 03186862430

09/01/2024

: فوری ضرورت برائے سعودی عرب
( شرکہ ال اوجیمی )🇸🇦

سلف سلیکشن - فوری ای نمبر

میڈیکل ریڈی کیس - پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کے ساتھ فوری رابطہ کریں.

# کنسٹرکشن لیبر 700 ریال + کھانا
# ٹرالہ ڈرائیور 1600 ریال + ٹرپ / اوور ٹائم
# ڈمپر ڈرائیور 1400 ریال + اوور ٹائم

عمر کی حد: 35 سال
ڈیوٹی 8 گھنٹے

ڈرائیور کے لیےسعودی نقل ثقیل یا سائق شاحنہ لائسنس لازمی

معاہدہ مدت 2 سال
(میڈیکل، رہائش بز مہ کمپنی )

خواہشمند افراد اپنا پاسپورٹ اور لائسنس آفس جمع کروائیں۔
مکمل اخراجا450000

لیبر (100)
تنخواہ (1100+ فوڈ)
نیوٹیک لازمی ہے
جس کی اخراجات ادارہ برداشت کرے گی۔
*ڈیوٹی*
8گھنٹے+اور ٹائم
فوری ویزہ فوری E نمبر
سپلائیر نہیں ہے۔
ریٹ 600000

عمرہ زایرین کیلیے بہترین پیکج وہ الاقصیٰ ٹریول اینڈ ٹوؤرز کیساتھ اج ہی اپنا عمرہ بکنگ کرویے اور عمرہ کے تمام لوازمات فری...
08/01/2024

عمرہ زایرین کیلیے بہترین پیکج وہ الاقصیٰ ٹریول اینڈ ٹوؤرز کیساتھ اج ہی اپنا عمرہ بکنگ کرویے اور عمرہ کے تمام لوازمات فری میں خاصل کرے.
متنی بازار بالمقابل درہ سٹینڈ عدنان پلازہ.

31/12/2023

L MOMAND (فوری ضرورت سعودی عرب 🇸🇦
*_فوری ای نمبر_*

▪ *لیبر*
*تنخواہ* : 1000 ریال + اورٹائم

ڈیوٹی: 8 گھنٹے + اورٹائم
رہائش،میڈیکل ، ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی، دیگر مراعات سعودی لیبر لا کے مطابق۔
عمر : 38-21 سال تک۔
خواہشمند حضرات کل اپنے اصل اسناد کے ہمراہ دفتر تشریف لائے۔

*_مکمل اخراجات: 500000_*
[12/31, 1:)👈: *فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦*

*سلف سلیکشن جاری ہے*
*خرچہ:_490000 بمعہ ویزہ،ٹکٹ،پروٹیکٹر_*

*◾ گارڈن کلینر/لیبر*
*تنخواہ:_ 900﷼+اوورٹائم*

*نوٹ:_گیمکا میڈیکل ریڈی کیس والے افراد فوری رابطہ کریں*

*عمر25تا35سال*
*ڈیوٹی8گھنٹے+اوور ٹائم*

*معاہدہ مدت2 سال، رہائشں،ٹرانسپورٹ،میڈیکل بذمہ کمپنی*

الاقصی ٹریول متنی بازار بالمقابل درہ سٹاف 0310971742403186862430
28/12/2023

الاقصی ٹریول متنی بازار بالمقابل درہ سٹاف
03109717424
03186862430

17/12/2023

فوری ضرورت برائے 🇶🇦قطر

*سیکیورٹی گارڈ*
تنخواہ: 1600 قطری ریال
(پاکستانی تقریبا 130000 روپے بنتی ہیں۔)
_آنلائن انٹرویوز کل 18 دسمبر بروز پیر صبح 10 بجے شروع ہونگے_
قد کم از کم 5 فٹ 8 انچ۔
وزن کم از کم 70 کلو گرام (زیادہ موٹے یہ کمزور حضرات سے معزرت)۔
تعلیم کم ازکم انٹرمیڈیٹ۔
انگلش بول چال (لکھنا، پڑھنا، بولنا) میں مہارت لازمی۔
سیکیورٹی فیلڈ میں دو سال کا تجربہ بمع سرٹیفکیٹ لازمی۔
عمر کم از کم 23 اور زیادہ سے زیادہ 32 سال۔
ڈیوٹی دن میں 12 گھنٹے، ہفتہ میں 6 دن۔

خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل کاغذات ایک PDF بنا کر ہمیں واٹس ایپ کریں۔

▪︎ پاسپورٹ کلر سکین کاپی (کم از کم ایک سال ویلڈ)۔
▪︎ مکمل سی وی (تعلیم و تجربہ کی تفصیل کے ساتھ)۔
▪︎ تجربہ کے سرٹیفکیٹ (صرف سیکیورٹی فیلڈ کے)۔
▪︎ فل باڈی پکچر (پینٹ شرٹ میں)۔
تمام کاغزات پراپر کلر سکین اور ایک ہی PDF بنا کر بھیجیں۔

*نوٹ* : *صرف وہی حضرات اپنے کاغذات بھیجیں جو فوری طور پر (7 دن کے اندر) ڈیوٹی جوائن کر سکتے ہوں۔*

*مکمل اخراجات 650000*

*روانگی کے وقت قطر قوانین کے مطابق ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی درکار ہوگا۔*

_*آنلائن انٹرویوز کل 18 دسمبر بروز پیر صبح 10 بجے شروع ہونگے*_

خواہشمند حضرات اپنے اصلی اسناد کے ہمراہ دفتر تشریف لائے۔

17/12/2023

بمپر افر *226000*

*21 دن عمرہ پیکج*
Rate fix...

*SAUDI AIRLINE..🇸🇦✈️*

*25 DEC PEW-JED*
*15 JAN JED-PEW*

*27 DEC PEW-JED*
*17 JAN JED-PEW*

*مکہ ہوٹل*🏨: ( فندق لینڈ پریمیم )12 منٹ پیدل فاصلہ
*مدینہ ہوٹل🏨*( فندق سرور طیبہ) 12 منٹ پیدل فاصلہ

پیکج میں شامل ہیں یہ
👇👇👇
ویزہ ، رہائش ، ٹرانسپورٹ اور ڈائرکٹ فلائیٹ
فی بندہ پیکج :::
Sharing Bed🛌
*226000*

🛌 Quad Bed 🛌
*235000*

🛌 Tripple Bed 🛌
*250000*

🛌 Double Bed 🛌
*280000*

01/12/2023

*فوری ضرورت برائے مشہور و معروف کمپنی قطر*
*فٹبال ایشیاء کپ پروجیکٹ AFC*

▪︎ *سکیورٹی گارڈ*
*تنخواہ: 2500 قطری ریال + کھانا فری*
(پاکستانی تقریبا 2 لاکھ روپے + کھانا)
فیفا پروجیکٹ میں AF کی طرف سے کام کرنے والوں کے لئے سیلری کے علاوہ اضافی بونس

ڈیوٹی 12 گھنٹے، 26 دن ماہانہ

ویزہ کی مدت: 3 ماہ
کام کا معاہدہ مدت: 2 ماہ قابلِ توسیع/Extendable.

رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات قطری لیبر لاء کے مطابق فراہم ہونگی۔

مندرجہ ذیل خصوصیات پر پورا اترنے والے حضرات اپنے کاغذات بذریعہ واٹس ایپ یا ای میل ہمیں بھیجیں۔

عمر: کم از کم 22 سال اور زیادہ سے زیادہ 38 سال۔
تعلیم: کم از کم انٹر میڈئیٹ۔
انگلش بول چال (لکھنے، پڑھنے اور بولنے) میں مہارت لازمی۔
قد: کم از کم 5 فیٹ 7 انچ۔
وزن: کم از کم 65 کلو گرام۔
کمر: کم از کم 33 انچ۔

انٹرویو مورخہ 3 دسمبر بروز اتوار خیبرالخلیج ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر میں ہونگے۔

انٹرویو کے وقت مندرجہ ذیل کاغذات لازمی لائیں۔

▪︎ اوریجنل پاسپورٹ بمع کلر کاپی کم از کم ایک سال ویلڈ۔
▪︎ اوریجنل تعلیمی اسناد بمع فوٹو کاپی۔
▪︎ تجربہ کے سرٹیفکیٹ بمع فوٹو کاپی۔
▪︎ سی وی۔
▪︎ نو مینی کاپی (انشورنس کے لئے)۔
▪︎ پاسپورٹ سائز تصویر۔
▪︎ بینک اکاؤنٹ کی ڈیٹیلز (اکاؤنٹ امیدوار کے اپنے نام پر ہونا لازمی)۔
▪︎ ایف آر سی
▪︎ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ۔
▪ مکمل پولیو اور کوڈ ویکسیین لگی ہو۔
_فریش کنڈیڈیٹ اور حیا کارڈ ہولڈردونوں اپلائی کر سکتے ہے۔_
*صرف وہ حضرات انٹرویو کے لئے تشریف لائیں جو ویزہ نکلنے کے 48 گھنٹے کے اندر ٹریول کر سکتے ہوں۔*
مکمل آخراجات:: 180000
*نوٹ صرف اور صرف سنجیدہ اور فوری جانے والے امیدوار ہی انٹرویو کے لئے تشریف لائیں*

رابطہ نمبر
*03186862430

01/12/2023

*21 دن عمرہ پیکج*

مکہ ہوٹل 600 🏨 میٹر
مدینہ ہوٹل 600 🏨 میٹر

```ER 10DEC PEWJED 0150 0525```
```ER 30DEC JEDPEW 1555 2240```

```ER 14DEC PEWJED 2350 0320```
```ER 04JAN JEDPEW 1440 2120```

Sharing
*209000*

🛌 Quad Room 🛌
*218000*

🛌 Triple Bed 🛌
*235000*

🛌 Double Bed 🛌
*268000*


برائے رابطہ:::
*03186862430
03109717424

الاقصی ٹریول اینڈ ٹؤورز  0310971742403186862430
24/11/2023

الاقصی ٹریول اینڈ ٹؤورز 03109717424
03186862430

23/11/2023

بمپر افر *2015000*

*21 دن عمرہ پیکج*
Rate fix

SERENE AIRLINE✈️

**27 Nov PEW-JED*
*18 Dec JED-PEW*
Only one Seat

*30 Nov PEW-JED*
*21 Dec JED-PEW*

*07 Dec PEW-JED*
*28 Dec JED-PEW*

*10 Dec PEW-JED*
*30 Dec JED-PEW*

*مکہ ہوٹل*🏨: ( فندق انوارالریان / لینڈ پریمیم )12 منٹ پیدل فاصلہ
*مدینہ ہوٹل🏨*( فندق سرور طیبہ) 12 منٹ پیدل فاصلہ

پیکج میں شامل ہیں یہ
👇👇👇
ویزہ ، رہائش ، ٹرانسپورٹ اور ڈائرکٹ فلائیٹ
فی بندہ پیکج :::
Sharing Bed🛌
*2015000*

🛌 Quad Bed 🛌
*223000*

🛌 Tripple Bed 🛌
*238000*

🛌 Double Bed 🛌
*267000*

22/11/2023

*فوری ضرورت برائے دبئی🇦🇪*

▪︎ *الیکٹریشن*

تنخواہ: 2100 - 1200 + اور ٹائم

▪︎ *اے سی ٹیکنیشن AC TECHNICIAN*

تنخواہ: 2100 - 1200 + اورٹائم

▪︎ *پلمبر۔*

تنخواہ: 2100 - 1200 +اورٹائم

▪︎ *HVAC۔*

تنخواہ: 2100 - 1800 +اورٹائم

▪︎ *MULTI TECHNICIAN ملٹی ٹیکنیشن*

▪︎ *AC+PLUMBING / AC + ELECTRICIAN۔*

تنخواہ: 2100 - 1200 +اورٹائم

گلف ریٹرن امیدواروں اور یو اے ای لائسنس ہولڈرز کو ترجیح دی جائگی۔

_عمر کی حد 21 تا 39 سال،_
_ڈیوٹی: 9 گھنٹے (۱ گھنٹہ بریک 8 گھنٹے کام) + اور ٹائم۔_
_رہائش، میڈیکل، اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات مقامی لیبر قوانین کے مطابق فراہم کی جائنگی۔__

خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل کاغذات واٹس ایپ کریں.

• پاسپورٹ کے پہلے اور دوسرے پیج کی کلر سکین کاپی(کم از کم ایک سال ویلڈ)۔
• سی وی
• تصویر
• تجربہ سرٹیفکیٹ۔
• ڈرائیونگ لائسنس-

*03186862430

18/11/2023

فوری ضرورت برائے 🇶🇦قطر
*سیکیورٹی گارڈ*
تنخواہ: 1600 قطری ریال۔

قد کم از کم 5 فٹ 9 انچ۔
وزن کم از کم 70 کلو گرام (زیادہ موٹے یہ کمزور حضرات سے معزرت)۔
تعلیم کم ازکم انٹرمیڈیٹ۔
انگلش بول چال (لکھنا، پڑھنا، بولنا) میں مہارت لازمی۔
سیکیورٹی فیلڈ میں دو سال کا تجربہ بمع سرٹیفکیٹ لازمی۔
عمر کم از کم 23 اور زیادہ سے زیادہ 32 سال۔
ڈیوٹی دن میں 12 گھنٹے، ہفتہ میں 6 دن۔

خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل کاغذات ایک PDF بنا کر ہمیں واٹس ایپ کریں۔

▪︎ پاسپورٹ کلر سکین کاپی (کم از کم ایک سال ویلڈ)۔
▪︎ مکمل سی وی (تعلیم و تجربہ کی تفصیل کے ساتھ)۔
▪︎ تجربہ کے سرٹیفکیٹ (صرف سیکیورٹی فیلڈ کے)۔
▪︎ فل باڈی پکچر (پینٹ شرٹ میں)۔
تمام کاغزات پراپر کلر سکین اور ایک ہی PDF بنا کر بھیجیں۔

نوٹ: **صرف وہی حضرات اپنے کاغزات بھیجیں جو فوری طور پر (7 دن کے اندر) ڈیوٹی جوائن کر سکتے ہوں۔* *

*مکمل اخراجات 600000*

*روانگی کے وقت قطر قوانین کے مطابق ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی درکار ہوگا۔*

الاقصیٰ ٹریول اینڈ ٹورز03186862430
18/11/2023

الاقصیٰ ٹریول اینڈ ٹورز
03186862430

الاقصی ٹریول اینڈ ٹوورز 03186862430
11/11/2023

الاقصی ٹریول اینڈ ٹوورز 03186862430

10/11/2023

[11/10, 12:10 PM] *فوری ضرورت برائے 🇸🇦 سعودی عرب*
سیلف سلیکشن ریڈی وکالہ فوریENO

_*: *شرکة دائم الکامل الریاض*_

*پٹھان پنجابی سب اپلائی کر سکتے ہیں*

*آج ہی تیار کیس جمع کروائے اور فوری ای۔ نمبر حاصل کرے*

*🔲 جنرل لیبرز* (170 عدد)
_(کنسٹرکشن لیبر کسی بھی قسم کام ہو سکتا)_
صحت مند و تندروست اور مضبوط جان والے بندے

💰 *سیلری: 1400 ریال+اوورٹائم*
❗عمر 21 سے 35 سال تک❗

ٹوٹل اخراجات :- *570000*

👈 ڈیوٹی 10 گھنٹے+اوورٹائم
👈 رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپن
[11/10, 12:30 PM] فوری ضرورت برائے دبئی

▪ *ہیلپر*

عمر کی حد: 21 سے 40 سال۔

تنخواہ: 800 درہم+ اور ٹائم
ڈیوٹی: 9 گھنٹے + اور ٹائم۔

رہائش، میڈیکل، اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات مقامی لیبر قوانین کے مطابق فراہم کی جائنگی۔

ویڈیو ریکارڈ کرنا لازمی
خواہشمند حضرات اپنے اصل اسناد کے ساتھ کل دفتر تشریف لائے۔*

مکمل خرچہ: 370,000
[11/10, 12:32 PM] : *فوری ضرورت برائے بحرین*🇧🇭
*DELTA SECURITY SERVICES*

*آن لائن انٹرویو 16 نومبر کو راولپنڈی آفس میں ہوں گے*

◼️ *سیکورٹی گارڈز* (50)
110 بحرینی دینار

ڈیوٹی 12 گھنٹے ، رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی.

*تعلیم کی کوئی شرط نہیں، انگلش بول چال لازمی ہے، قد 5 فٹ 6 انچ*

*عمر کی حد 24 سے 44 سال*

*ٹوٹل اخراجات : 520,000*
03186862430

09/11/2023

*🇦🇪فوری ضرورت برائے UAE 🇦🇪*
*وزٹ ٹو ایمپلأئمنٹ ویزہ*
*( سپلائی کمپنی )*
*انشاءاللہ 15 دن میں روانگی*
*؛UAE کا ویلڈ لائسنس ہونا لازمی ہے*

*؛🚗LTV Driver*
*تنخواہ : 1800*

*عمر کی حد 20 سے 40 سال تک*
*؛UAE کا لائسنس 2 سال سے زیادہ ہونا ضروری ہے*

*معاہدہ مدت 2 سال*
*🔘ڈیوٹی 10 گھنٹے + اوورٹایم*

*ریٹ : Rs 500,000*

*رہائش🏠 میڈیکل🩺 ٹرانسپورٹ🚎 بذمہ کمپنی۔دیگر مراعات UAE لیبر لاء کے مطابق*

*رابط 👇*
03186862430

*خرچہ:-370000 بمعہ ویزہ،ٹکٹ،پروٹیکٹر*خواہشمند حضرات اپنے اصل کاغذات کے ہمراہ آج دفتر تشریف لائے۔
05/11/2023

*خرچہ:-370000 بمعہ ویزہ،ٹکٹ،پروٹیکٹر*

خواہشمند حضرات اپنے اصل کاغذات کے ہمراہ آج دفتر تشریف لائے۔

Address

Mattani
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923109717424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al aqsa travel and tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al aqsa travel and tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Khyber Pakhtunkhwa

Show All